وزیر اعظم عمران خان اپنی شکست تسلیم کرکے اسمبلیاں تحلیل کریں اور دوبارہ انتخابات کرائیں، بڑا مطالبہ آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم )کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے یوسف رضا گیلانی کو کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنادیا اب حکومت کی جانب سے اپوزیشن امیدوار کی جیت کو چیلنج کرنے […]

سینیٹ الیکشن میں بدترین شکست کے بعد حفیظ شیخ کے جلد پاکستان چھوڑنے کی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹ الیکشن میں اپ سیٹ شکست، حفیظ شیخ کے جلد پاکستان چھوڑ جانے کی پیشن گوئی۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ الیکشن میں حکومت کی اپ سیٹ شکست کے مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر […]

سینیٹ الیکشن 2021: حکمران جماعت سینیٹ میں اکثریت حاصل کرنے میں ناکام ہو گئی ، کتنی نشستیں حاصل ہو سکیں؟ غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ آگیا

کراچی (پی این آئی) حکومت سینیٹ میں اکثریت حاصل کرنے میں ناکام ہوگئی، تمام نشستوں کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج سامنے آگئے، حکمراں اتحاد 47 جبکہ اپوزیشن کی نشستوں کی تعداد 53 ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی کل 48 نشستوں کے الیکشن کے […]

حکومت اکثریت کھو چکی ہے، اراکین اسمبلی کو وزیراعظم پر اعتماد نہ رہا، سینئر صحافی نے پی ٹی آئی حکومت کےقبل از وقت خاتمے کا عندیہ دیدیا

لاہور(پی این آئی)سینئر صحافی اور تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے کہا ہے کہ یوسف رضا گیلانی کی تاریخی فتح کے بعد تحریک انصاف کی حکومت پانچ سالہ مدت پوری کرتے دکھائی نہیں دے رہی ،آج حکومت منیارٹی گورنمنٹ بن گئی ہے اور آج کے بعد […]

وزیراعظم عمران خان کا پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ، ووٹنگ اوپن ہو گی یا سیکرٹ؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹ الیکشن میں وفاقی وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی ناکامی کے بعد وزیر اعظم عمران خان نے ایوان سے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ اعتماد […]

عمران خان آج اسمبلیاں توڑ دیتا ہے تو ہم۔۔۔سابق صدر آصف علی زرداری نے حکومت کو پیشکش کر دی

لاہور (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر مملکت آصف زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان آج اسمبلیاں توڑ دیتا ہے تو ہم الیکشن کیلئے تیار ہیں۔انہوں نے سینیٹ الیکشن میں جیت پر اظہار مسرت کرتے ہوئے کہا کہ یوسف […]

سینیٹ الیکشن 2021: تحریک انصاف کا شاندار کلین سویپ، خیبرپختونخوا میں بڑا میدان ما ر لیا

پشاور (پی این آئی) سینیٹ الیکشن، خیبرپختونخواہ میں تحریک انصاف کا کلین سوئپ۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی کل 37 نشستوں کے الیکشن کے سلسلے میں صوبائی اسمبلیوں اور قومی اسمبلی میں ہونے والی ووٹنگ کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ خیبرپختوںخواہ اسمبلی کی […]

پانچ ووٹوں کی برترین کافی نہیں، یوسف رضا گیلانی کو مزید کتنے ووٹ ملنے چاہئیں تھے؟ سابق صدر پھٹ پڑے

لاہور (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر مملکت آصف زرداری نے کہا ہے کہ یوسف رضا گیلانی کی 5 ووٹوں سے جیت کم ہے، ہماری جیت 20 ووٹوں سے ہونی چاہیے تھی۔انہوں نے سینیٹ الیکشن میں جیت پر اظہار مسرت […]

پی ڈی ایم کیلئے شدید جھٹکا، مولانا فضل الرحمٰن کو سینیٹ میں بڑی ناکامی کا سامنا کرنا پڑ گیا

پشاور (پی این آئی) جمعیت علماء اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان کے بھائی عطاء الرحمان سینیٹ کا الیکشن ہار گئے۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا اسمبلی سے جے یو آئی ف کے امیدوار مولانا عطاء الرحمان سینیٹ کی جنرل نشست پر کامیابی حاصل نہ […]

وہی ہوا جس کا ڈر تھا، یوسف رضا گیلانی کو فتح ملتے ہی وزیراعظم عمران خان سے استعفیٰ طلب کر لیا گیا، بصورت دیگر تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے وزیراعظم عمران خان سے استعفے کا مطالبہ کردیا ہے، ا نہوں نے کہا کہ عمران خان اسپورٹس مین ہیں، شکست تسلیم کریں، عدم اعتماد اور لانگ مارچ کا آپشن موجود ہے، ، جعلی حکومت […]

فیصل واوڈا نااہل نہیں ہو سکتے، اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما کوخوشخبری سنادی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء فیصل واوڈا نااہلی سے بچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے رہنما اور وفاقی وزیر فیصل واوڈا نااہلی کیس کا فیصلہ سنا دیا ، جس میں عدالت عالیہ […]

close