پنجاب میں اِن ہائوس تبدیلی لانے کی تیاریاں شروع ہو گئیں، اپوزیشن جماعتوں نے ملکر ایسا کام کر دیا کہ حکومت کی پریشانی کی انتہا نہ رہے گی

لاہور(پی این آئی) پی ڈی ایم نے پنجاب میں ان ہاؤس تبدیلی لانے کی تیاری شروع کردی، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کو اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے ظہرانے کی دعوت پر بلا لیا، بلاول بھٹو اور حمزہ شہباز ماڈل ٹاوَن میں مشترکہ پریس […]

فیصل واوڈا کی جانب سے قومی اسمبلی کی چھوڑی ہوئی سیٹ پر الیکشن کیلئے پی ڈی ایم نے کس کو اپنا امیدوار نامزد کر دیا؟

کراچی (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن نے فیصل واوڈا کی چھوڑی ہوئی قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249 کی نشست پر ضمنی الیکشن کیلئے اپنا امیدوار نامزد کردیا ۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ […]

شیخ رشید کی وزارت جانیوالی ہے، وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی میں شیخ رشید سے ہاتھ کیوں نہیں ملایا؟ رئوف کلاسرا نے حقیقت بتا دی

اسلام آباد(پی این آئی)قومی اسمبلی میں وزیراعظم عمران خان نے پونے تین سال بعد دوسری مرتبہ اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا ہے،وزیراعظم عمران خان نے ایوان سے 178 ووٹ حاصل کیے جبکہ وزیراعظم منتخب ہونے پر انہیں 176 ووٹ ملے تھے، اس طرح انہوں نے […]

یوسف رضاگیلانی کی جیت بھی خطرے میں پڑ گئی، حکومت نے الیکشن کمیشن میں بڑا اقدام اٹھا لیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے نومنتخب سینیٹر یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن رکوانے کیلئے الیکشن کمیشن آف پاکستان میں درخواست دائر کردی۔تحریک انصاف کی جانب سے الیکشن کمیشن میں دائر کی گئی درخواست میں موقف اپنایا […]

وزیراعظم کو کس نے اعتماد کا ووٹ لینے کا مشورہ دیا اور پس پردہ وجہ کیا نکلی؟یوسف رضا گیلانی نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ جن لوگوں نے مجھے ووٹ دیا، ان کو پیسوں کی ضرورت ہی نہیں، عمران خان کو کسی نے مشورہ دیا اعتماد کا ووٹ لیں تو 6 ماہ کوئی نہیں چھیڑےگا، […]

عدالت نے ملک کی اہم ترین شخصیت کی گرفتاری کا حکم جاری کر دیا

کراچی (پی این آئی) سندھ ہائیکورٹ نے وفاقی سیکریٹری خزانہ کامران علی افضل کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ، یہ وارنٹ سات سال سے زیرالتواءان لینڈ ریونیو آفیسر کے پروموشن کے کیس میں جاری کیے گئے اور اسلام آباد میں متعلقہ تھانے کے […]

سینیٹ الیکشن میں حفیظ شیخ کو ووٹ نہ دینے والے اراکین اسمبلی نے وزیراعظم سے معافی مانگ لی، تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی)سینیٹ الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے لیے بڑا اپ سیٹ ہوا اور حکومتی اُمیدوار کو شکست ہوئی جس کے بعد وزیراعظم عمران خان نے ایوان سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کا فیصلہ کیا تھا جس میں وہ […]

سینیٹ الیکشن میں شکست کے بعد حفیظ شیخ بطور وزیر خزانہ کام کریں گے یا نہیں؟ وزیراعظم نے بڑا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کے بعد وزیراعظم عمران خان نے وزیرخزانہ حفیظ شیخ سے ملاقات کی اور انہیں وفاقی وزیر کے طورپر اپنا کام جاری رکھنے کی ہدایت کی، یاد رہے کہ حفیظ شیخ سینیٹ میں مخالف امیدوار […]

سرکاری ٹیچنگ ہسپتال کی نجکاری کے خلاف گرینڈ ہیلتھ الائنس کا احتجاج

لاہور (آن لائن) گرینڈ ہیلتھ الائنس کے زیر اہتمام لاہور سمیت پنجاب بھر کے سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں کی نجکاری کے سلسلے میں نافذ کئے گئے ایم ٹی آئی ایکٹ کے خلاف دوسرے روز بھی احتجاج جاری رہا۔ دوسرے روز کے احتجاج میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی […]

رنگا رنگ سٹی پریڈ ہو گی، 14 مارچ کو پنجاب کلچر ڈے منانے کا فیصلہ

لاہور (آن لائن) لاہور سمیت صوبے بھر میں 14 مارچ کو پنجاب کلچر ڈے منایا جائے گا۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایات کی روشنی میں منائے جانے والے پنجاب کلچر ڈے کے موقع پر لاہور میں ایک رنگا رنگ سٹی پریڈ کا اہتمام […]

ریلوے ملازمین کے لئے بڑا اقدام، ریلوے کوارٹرز اور بنگلے کون الاٹ کرے گا؟

لاہور (آن لائن) وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی نے پاکستان ریلویز کے افسران اور ملازمین کو سرکاری بنگلے، فلیٹس اور کواٹرز الاٹ کرنے کا اختیار ریلوے کے ڈویژنل سپرٹنڈنٹس سے واپس لے لیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ وزارت ریلوے نے اس حوالے سے باقاعدہ […]

close