پارلیمان کی بالا دستی کے نعرے لگانے والوں نے کبھی پارلیمنٹ کو چلنے نہیں دیا، اپوزیشن کو سخت جواب مل گیا

اسلام آباد(آئی این پی)معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے مولانا فضل الرحمان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کرپٹ موومنٹ کو دوبارہ اکٹھا کرنے کی ناکام کوشش میں ہیں،ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا کہ کبھی ایک کبھی دوسرے […]

پارلیمنٹ کو بند کر کے پی ٹی آئی حکومت توہین پارلیمنٹ کی مرتکب ہوئی ہے، بڑا الزام لگا دیا گیا

کراچی(آئی این پی)رہنما پیپلز پارٹی سینیٹر مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ عمران خان پارلیمنٹ کو بے توقیر کرنے کے غیر جمہوری مشن پر گامزن ہیں، اتوار کو اپنے ایک بیان میں مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ بہانے بہانے سے پارلیمنٹ پر تالے […]

کورونا ویکسین کی قیمت فروخت کی منظوری دے دی، ایک خوراک کی قیمت کتنی رکھی گئی ہے؟ جانیئے

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی کابینہ نے کورونا وائرس کی 2 ویکسینز کی قیمت فروخت کی منظوری دے دی ہے،نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی کابینہ نے روسی ویکسین ‘اسپوٹنک V’اور چینی ویکسین ‘کین سائنو کی ویکسین’کی سیل پرائس مقرر کرنیکی منظوری دی ہے،کابینہ نے دونوں […]

24 مارچ کو تعلیمی اداروں کی بندش کا فیصلہ کیا جائے گا، وزیر تعلیم شفقت محمود کا اعلان

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ 24 مارچ کو این سی او سی اجلاس میں تعلیمی اداروں کی بندش کا فیصلہ کیا جائے گا، اتوار کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے […]

اپوزیشن کا پلان بے نقاب، مریم نواز کی نیب میں پیشی پر کیا ہنگامہ ہونیوالا ہے؟ قبل از وقت خبردار کردیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)معروف تجزیہ کار اور سینئر صحافی ہارون الرشید نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آصف زرداری نے جو کھیل کھیلا ہے، اس کے بعد ن لیگ کے پاس اب ایک ہی آپشن ہے کہ کوئی بڑا ہنگامہ کھڑا کریں ،26 مارچ […]

سرکاری ملازمین کی زندگیاں داؤ پر لگادی گئیں، وفاقی ملازمین کیلئے 50 فیصد ورک فرام ہوم کا حکم جاری نہ ہو سکا

لاہور (پی این آئی)گزشتہ چند روز کے دوران یوکے وائرس سے پھیلنے والی کورونا کی تیسری لہر خطرناک حد تک بے قابو ہونے لگی ہے مگر اس کے برعکس نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر نے ہزاروں وفاقی سرکاری ملازمین کی زندگیاں داؤ پر لگادی ہیں […]

آپکو شک ہے تو وزیراعظم عمران خان کو گلے لگا لیں، کس نے مولانا فضل الرحمٰن کو پیشکش کر دی؟

کراچی (این این آئی)آپکو شک ہے تو وزیراعظم عمران خان کو گلے لگا لیں، کس نے مولانا فضل الرحمٰن کو پیشکش کر دی؟۔۔۔ گورنرہاؤس میں وزیراعظم عمران خان اور خاتون اول کی کورونا وائرس سے صحتیابی کے لئے قرآن خوانی کی گئی۔اس موقع پرگورنرسندھ عمران […]

کرونا وائرس بے قابو، پبلک ٹرانسپورٹ پر دوبارہ پابندی لگنے کا امکان، وارننگ دیدی گئی

پشاور(پی این آئی)کرونا وائرس بے قابو، پبلک ٹرانسپورٹ پر دوبارہ پابندی لگنے کا امکان، وارننگ دیدی گئی۔۔ محکمہ ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ خیبرپختونخوا نے صوبے بھر میں کرونا ایس او پیز پر عملدرآمد کیلئے سخت آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلے میں […]

قبضہ مافیاکیخلاف گرینڈ آپریشن، کتنے ارب روپے کی زمین واگزار کر لی گئی؟ بڑی خبر آگئی

لاہور (پی این آئی)حکومت پنجاب کا قبضہ مافیا کے خلاف گرینڈ آپریشن،4سو ارب سے زائد مالیت کی لاکھوں ایکڑ زمین واگزار کرا لی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ایک ٹویٹ میں بتایا کہ حکومتِ […]

کورونا وائر س میں مبتلا ہونے کے بعد وزیراعظم عمران خان نے پاکستانیوں کیلئے پہلا پیغام جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے جلد صحتیابی کیلئے دعائیں کرنے والوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ میں اپنے اور خاتون اول کی صحتیابی کیلئے دعائیں کروانے والوں کا مشکور ہوں، پاکستان اور بیرون ملک لوگوں نے نیک خواہشات کے […]

سلیکٹڈ کا متبادل کس کو کہا؟ مریم نواز نے آخرکار خاموشی توڑدی

لاہور ( پی این آئی )مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ کے متبادل سے متعلق ٹوئٹ میں اشارہ کر نا مقصد تھا ۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران صحافی نے سوال کیا کہ اپنے ٹوئٹ […]

close