جمعہ کے اجتماعات میں کورونا ویکسین کی آگاہی دی جائے گی، پاکستان علماء کونسل کا اعلان

اسلام آباد(آئی این پی) ملک بھر میں جمعتہ المبارک کے اجتماعات میں ملک میں کورونا کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے احتیاطی تدابیر اور کورونا ویکسین لگوانے کے حوالے سے آگاہی دی جائے گی ،عوام الناس اللہ کی طرف رجوع کریں اور احتیاطی تدابیر اختیار […]

لعل شہباز قلندر کا عرس ملتوی ہونے پر زائرین مشتعل، حالات کشیدہ

سیہون شریف (آئی این پی) سندھ کے تاریخی شہر میں معروف صوفی بزرگ لعل شہباز قلندر کا عرس ملتوی ہونے پر زائرین مشتعل ہوگئے۔سندھ حکومت نے کرونا کی بگڑتی ہوئی صورت حال کے پیش نظر گزشتہ دنوں صوبے بھر کے مزارات اور درگاہوں کو 28 […]

پیپلزپارٹی سمیت کونسی سیاسی جماعت کی چھٹی؟مسلم لیگ (ن)نے نیا اتحاد بنانے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی)مسلم لیگ نے پیپلز پارٹی اور اے این پی کو فارغ کر کے نیا سیاسی اتحاد بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن نے پی ڈی ایم کے متبادل نئے سیاسی اتحادبنانے کا فیصلہ کر لیا […]

کورونا کی تیسری لہر شدت اختیار کرگئی، پاکستان میں ریکارڈ ہلاکتیں ہو گئیں

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا کی تیسری لہر شدت اختیار کرگئی جان لیواوائرس سے چوبیس گھنٹوں میں مزید 96 افراد چل بسے ،5 ہزار کے قریب مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، مصدقہ مریضوں کی تعداد 6 لاکھ 72 ہزار 931 ہوگئی ،3 ہزار سے […]

اپوزیشن لیڈر بنتے ہی یوسف رضا گیلانی میں بڑی تبدیلی آگئی، پی ٹی آئی حکومت کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی ) پیپلز پارٹی نے انتخابی اصلاحات پر حکومت کیساتھ ہر ممکن تعاون کا اعلان کیا ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ انتخابی اصلاحات ضروری ہیں، ہم حکومت کیساتھ ہر قسم کا […]

سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خبر، دفاتر میں50فیصد حاضری پر عملدرآمد کا نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث وفاقی حکومت نے اپنے تمام دفاتر میں حاضری 50 فیصد کردی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی اوسی)کے فیصلوں پر عملدرآمد کے تحت اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے تحت […]

صوبہ ’خیبرپختونخوا‘کا نام تبدیل کرنے کا مطالبہ کر دیا گیا، رکن قومی اسمبلی نے وجہ بھی بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی)خیبرپختونخواکا نام تبدیل کرنےکیلئےآئینی ترمیم کابل قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ نے کہا کہ خیبرپختونخوا کا پورا نام کہیں استعمال نہیں کیا جاتا، کہیں ’کےپی‘ […]

مریم نواز کے بیرون ملک جانے کا معاملہ،بلی تھیلے سے باہر آ گئی ہےحقیقت کیا ہے؟

اسلام آباد (آئی این پی)معاون خصوصی برائے اطلاعات پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ رانا ثناء اللہ کی جانب سے مریم نواز کے بیرون ملک جانے کا بیان دینے کا مطلب ہے کہ بلی تھیلے سے باہر آ گئی ہے اور مریم […]

نون لیگ نے الیکشن کمیشن سے 12اور پیپلز پارٹی نے 7اکائونٹس کی معلومات چھپائی ہیں، پی ٹی آئی لیڈر کا چھکا

اسلام آباد (آئی این پی)تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ مسلم لیگ نون اور پرچی چیئرمین پیپلزپارٹی کی پارٹی فنڈنگ کیس میں چوری کی واردات پکڑی گئی ہے، نون لیگ نے الیکشن کمیشن سے 12اور پیپلز پارٹی نے 7اکائونٹس کی معلومات […]

ڈسکہ،سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن سے منظم دھاندلی کے ثبوت مانگ لیے

اسلام آباد(آئی این پی ) این اے 75 ڈسکہ میں دوبارہ الیکشن کے معاملے پر سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن سے منظم دھاندلی اور فیصلے کی بنیاد بننے والے شواہد مانگ لیے۔ جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دئیے کہ پولیس تعاون نہیں کر رہی […]

مکمل لاک ڈان کے متحمل نہیں ہوسکتے، عمران خان کی عوام سے اپیل

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیر اعظم عمران خان نے کورونا کے بڑھتے کیسز پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہماری اسمارٹ لاک ڈاون پالیسی کامیاب رہی، ملک مکمل لاک ڈان کا متحمل نہیں ہوسکتا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی […]

close