ا لپوری( آ ئی این پی)شا نگلہ میں عالمی یوم جنگلات کی کوئی تقریب منعقد نہ ہوسکی،33فیصدرقبے پر جنگلات ہونے کے باوجود افسران کی عدم توجہ اور اہلکاران کی نااہلی کی منہ بولتی ثبوت ہیں۔شانگلہ میں جنگلات کے عالمی دن خاموشی سے گزر گیا ،فارسٹ […]
کراچی (آئی این پی) حلقہ خواتین جماعت اسلامی ضلع شمالی کے تحت رمضان میں دورہ قرآن کے مدرسات کے لیے چار روزہ تربیت گاہ منعقد کی گئی،تربیت گاہ سے مولانا ثنا اللہ نے علوم القرآن کا تعارف،موضوع،حکمت بیان کرتے ہوئے اس کے آداب اور حقوق […]
اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ انصاف اور برابری کی بنیاد پر جمہوری معاشرے کے قیام کیلئے یہ ملک بنایا گیا، آگے بڑھنے کا واحد راستہ آئین کی بالادستی ہے۔ یوم پاکستان کے موقع پر […]
حیدرآباد(پی این آئی)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) کے کے تحت جو بھی فیصلے کئے جائیں گے وہ مشاورت کے ساتھ ہوں گے،استعفوں کو ہم اپنے آخری آپشن ایٹم بم کے طور پر استعمال کریں […]
اسلام آباد۔ (پی این آئی) صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے صحت، تعلیم، ادب، فنون لطیفہ اور انسداد دہشت گردی سمیت دیگر شعبوں میں نمایاں خدمات پر پاکستانی شہریوں کے ساتھ ساتھ غیر ملکی شہریوں کو بھی سول اعزازات سے نوازا ہے۔ منگل کو یوم […]
اسلام آباد (آئی این پی )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آج پاکستان اپنے ٹریک پر واپس آ چکا ہے اور طاقتور کو قانون کی حکمرانی کے تابع لایا گیا ہے۔ منگل کو اپنی ٹوئٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ پناہ گاہوں، احساس […]
ممبئی (آئی این پی ) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ہم ہمسایہ ملک ہونے کے ناطے پاکستان کے عوام کے ساتھ خوشگوار تعلقات چاہتے ہیں۔ذرائع وزیراعظم ہاوس کے مطابق یوم پاکستان پر بھارتی صدر اور وزیراعظم نے تہنیتی پیغامات بھجوائیں ہیں۔بھارتی وزیراعظم […]
کراچی (آئی این پی )پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کارکنان اور عہدیداران کو اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) سے متعلق بیانات سے روک دیا۔بلاول بھٹو زرداری نے ہدایت کی کہ کارکن اورعہدیدار پی ڈی ایم اتحاد پرتلخ تبصروں سے […]
کراچی (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف نے این اے 249 کے ضمنی انتخاب میں ٹکٹ کے معاملے پر اختلافات سامنے آنے کے بعد نظر ثانی بورڈ تشکیل دیدیا ہے۔نظرثانی بورڈ سینیٹر فیصل واوڈا، وفاقی وزیر علی زیدی اور رکن قومی اسمبلی نجیب ہارون […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے لیے مسلم لیگ ن کو ووٹ دینا ہمارے چارٹر کا حصہ نہیں ہے ، طے کیا گیا تھا کہ پاکستان ڈیموریٹک موومنٹ میں فیصلے […]
اسلام آباد (پی این آئی)یوم پاکستان پر مولانا طارق جمیل کو صدارتی اعزاز حسن کارکردگی سے نواز دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مولانا طارق جمیل کو صدارتی اعزاز حسن کارکردگی سے نواز دیا گیا، مولانا طارق جمیل کو مذہبی اسکالر کی حیثیت سے ان کی […]