سپریم کورٹ نےڈسکہ الیکشن کالعدم قرار دینے پر الیکشن کمیشن سے ریکارڈ طلب کرلیا

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ نےڈسکہ الیکشن کالعدم قرار دینے پر الیکشن کمیشن سے ریکارڈ طلب کرلیاہے۔ جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں ڈسکہ کے ضمنی الیکشن کالعدم قرار دینے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی امیدوارکی درخواست […]

ڈسکہ ضمنی انتخاب 18 مارچ کو، حلقے میں کیا بڑی انتظامی تبدیلیاں کر دی گئیں؟

اسلام آباد (پی این آئی) ڈسکہ ضمنی انتخاب 18 مارچ کو، حلقے میں کیا بڑی انتظامی تبدیلیاں کر دی گئیں ہیں؟این اے 75ڈسکہ میں 19فروری کو ہونے والے انتخابات کے بعد انتظامی امورمیں بڑی بڑی تبدیلیاں رونما ہوئیں ۔سرکاری ذرائع کے مطابق 360پولنگ اسٹیشنوں میں […]

سب سے پہلے کون ؟ پاکستان میں عام لوگوں کو کورونا ویکسین لگانے کا عمل شروع

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میںعام لوگوں کو کورونا ویکسین لگانے کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ پنجاب، خیبر پختونخوا اور سندھ سمیت ملک بھر میں 60 سال اور زائد عمر کے افراد کو کورونا ویکسین لگانے کے عمل کا آغاز ہو گیا […]

اپوزیشن غیر اخلاقی ہتھکنڈے استعمال کر کے جمہوریت کو نقصان پہنچا رہی ہے، سینیٹر شبلی فراز اپوزیشن جمہوریت کو نقصان پہنچانے پر تلی ہوئی ہے

اسلام آباد۔ (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ اپوزیشن چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں خریدو فروخت سمیت تمام غیر قانونی اور غیر اخلاقی ہتھکنڈے استعمال کر کے جمہوریت کو نقصان پہنچا رہی ہے جبکہ عمران خان […]

اب “کوئی بھوکا نہیں سوئے گا” وزیراعظم عمران خان کے حکم پر موبائل فوڈ وین کا آغاز

اسلام آباد۔ (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کے ویژن “کوئی بھوکا نہیں سوئے گا” کے تحت پاکستان بیت المال کی جانب سے موبائل فوڈ وین کا آزمائشی طور پر آغاز کر دیا گیا ہے۔وزیراعظم ہائوس سے جاری ٹویٹ کے مطابق اس اقدام کے […]

آزاد کشمیر کی سیاست میں ڈرامائی تبدیلی، بیرسٹر سلطان اور سردار تنویر الیاس ایک پیج پر آ گئے،وزیراعظم عمران خان سے تنویر الیاس کی ملاقات

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور وزیر اعلی پنجاب کے معاون خصوصی سردار تنویر الیاس نے منگل کی شام وزیر اعظم پاکستان عمران خان سے ملاقات کی جس میں آزاد کشمیر کے انتخابات پر تفصلی گفتگو ہوئی، جس میں وزیر […]

ناجائز منافع خوروں کے خلاف کریک ڈائون، 6 لاکھ سے زائد جرمانے عائد، منافع خور دودھ فروشوں، مرغی انڈوں آٹا اور کریانہ کے دکانداروں کے خلاف کارروائی

کراچی (این این آئی) کمشنر کراچی نوید شیخ کی ہدایت پر سرکاری نرخ کی خلا ف ورزی کرنے والے ودھ فروشوں سمیت تمام کھانے پینے کی اشیاء کے دکانداروں کے خلاف کارروائی کی گئی ہے ۔ کمشنر کراچی نے تمام ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت کی […]

آزاد سینیٹر نے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی

اسلام آباد(این این آئی)نومنتخب سینیٹر شیری رحمان کی جانب سے پی پی پی سینیٹرز کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا ،چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے شرکت کی ،آزاد سینیٹر شمیم آفریدی نے عشائیے میں باضابطہ طور پر پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار […]

ایف آئی اے میں نوکریاں، وزیراعظم نے ایف آئی اے میں ایک ہزاربھرتیوں کی منظوری دے دی

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم نے ایف آئی اے میں ایک ہزار بھرتیوں کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے ایک ماہ قبل سمری وزارت داخلہ، خزانہ اور وزیراعظم کوبھیجی تھی جس کی منظوری وزیراعظم نے دے دی ہے۔نجی ٹی وی کے […]

سنجرانی کی جیت کیلئے ہر حربہ استعمال کریں گے، شبلی فراز کا اعلان

اسلام آباد(آئی این پی)حکومت نے چیئرمین سینیٹ کے الیکشن کے لیے بڑا اعلان کردیا ،ا س حوالے سے وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ اب بائی دا بک نہیں چلیں گے ، صادق سنجرانی کو جتوانے کے لیے ہر حربہ استعمال کریں گے۔ […]

چیئرمین سینیٹ کے ووٹ کیلئے صادق سنجرانی نے بلاول سے بھی ملاقات کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان کے ایوان بالا (سینیٹ)کے چیئرمین صادق سنجرانی نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کیلئے ووٹ مانگنے پیپلزپارٹی کے پاس بھی جاں گا۔حکومت کی جانب سے صادق سنجرانی کو چیئرمین سینیٹ کا امیدوار نامزد کیا گیا اور […]

close