شبلی فراز کا پیپلز پارٹی اور پی ڈی ایم پر شاعرانہ طنز

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے پیپلز پارٹی اور پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) پر شاعرانہ انداز میں طنز کے نشتر چلا دیے۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے یوسف رضا گیلانی کے سینیٹ میں قائد حزب […]

پیپلزپارٹی کا راولپنڈی کا جلسہ نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان پیپلزپارٹی نے کورونا وائرس کی تیسری خطرناک لہر کے پیش نظر ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر مرکزی جلسہ نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔مرکزی اور صوبائی قائدین سے مشاورت کے بعد مرکزی جلسہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا […]

60سے 65 سال کی عمر کے شہریوں کو ویکسین لگانے کا عمل شروع، رجسٹریش کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(آن لائن)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر(این سی او سی) نے صوبوں کی انتظامیہ سے کہا ہے کہ وہ کورونا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کو یقینی بنائیں اور خلاف ورزی کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جائے۔این سی او سی کا کورونا […]

عمران خان ان کو لگام ڈالیں ورنہ ہمیں لگام ڈالنی آتی ہے، عظمیٰ بخاری پھٹ پڑیں، وزیراعظم سے کس کی شکایت کر دی؟

لاہو ر(پی این آئی) مسلم لیگ(ن)پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ فردوس امجد کی دوبارہ نوکری ہی ان کی شریف فیملی کیخلاف زبان درازی کے بعدہوئی ،عثمان بزدار کی فردوس خالہ کی زبان دن بدن کافی لمبی ہوتی جاتی رہی،عمران خان […]

مریم نواز کا اپنے شوہر کیپٹن (ر) صفدر کو داماد ایسوسی ایشن کو الیکشن کمیشن میں رجسٹرکرانے کا مشورہ

لاہور(آئی این پی )پاکستان مسلم لیگ (ن)کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے داماد ایسوسی ایشن سے متعلق بیان پر زوردار قہقہ لگایا۔گزشتہ روز کیپٹن(ر)صفدر کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں وہ پیپلزپارٹی کے خلاف کوئی […]

سابق چیئرمین ایف بی آر نے استعفے کا سبب بتادیا

اسلام آباد(آن لائن )سابق چیئرمین فیڈرل بورڈ آ ف ریونیو (ایف بی آر) شبر زیدی نے انکشاف کیا کہ ایف بی آر سے متعلق میری تجویز کی ارباب شہزاد اور عشرت حسین نے مخالفت کی، میں نے ایف بی آر کو پاکستان ریونیو سروس میں […]

ڈاکٹر فاروق ستار نے کونسی سیاسی جماعت میں شمولیت کا اعلان کر دیا؟

کراچی (پی این آئی ) ڈاکٹر فاروق ستار نے متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیو ایم )میں دوبارہ شمولیت اختیار کرنے کا عندیہ دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پی آئی بی گراؤنڈ میں ایم کیو ایم کے 37ویں یومِ تاسیس کی تقریب سے خطاب […]

میاں نواز شریف اور آصف زرداری کی چپقلش کی وجہ سے اب پی ڈی ایم میں’’رواداری‘‘ نہیں رہی، سینئر رہنما کی میڈیا سے گفتگو

اسلام آباد( آئی این پی ) جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور سابق سینیٹر حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف اور آصف زرداری کی چپقلش کی وجہ سے اب پی ڈی ایم میں’’رواداری‘‘ نہیں رہی، 26مارچ کو نہ’’ رینٹل […]

ن لیگ نے یوسف رضا گیلانی کو بھی سلیکٹڈ قرار دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ خان نے سینیٹ میں اپنا اپوزیشن لیڈر منتخب کرانے والی پاکستان پیپلز پارٹی کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ […]

کورونا وائرس بے قابو، این سی او سی کے اجلاس میں کونسے فیصلے متوقع ہیں؟ مزید پابندیاں عائد ہونے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی)کورونا وائرس بے قابو، این سی او سی کے اجلاس میں کونسے فیصلے متوقع ہیں؟ مزید پابندیاں عائد ہونے کا امکان۔۔۔ وفاقی وزیر اسد عمر نے صوبائی انتظامیہ کو ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کروانے کی ہدایت کرتے ہوئے […]

پی ڈی ایم میں ایک اور دراڑ، (ن) لیگ اور جے یو آئی کو پیپلزپارٹی پر تحفظات

اسلام آباد(آن لائن ) پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے اپنا اپوزیشن لیڈر لانے پر اپوزیشن کی اکثر جماعتوں نے تحفظات کا اظہار کردیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق پیپلزپارٹی کے سینیٹر یوسف رضا گیلانی کے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر مقرر ہونے کے بعد مولانا فضل الرحمان […]

close