اسلام آباد( آئی این پی )پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماؤں نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کے اراکین کو خوفزدہ کرنے کیلئے کالز آ رہی ہیں حکومت چیئرمین سینیٹ الیکشن جیتنے کیلئے اخلاقیات سے گر گئی ہے،وزیراعظم کے اعتماد کا ووٹ لینے کی […]
اسلام آباد( آئی این پی )پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے امیدواروں کے فیصلے سے ثابت ہوگیا ہے کہ تحریک انصاف سیاسی جماعت نہیں ہے، پی ٹی آئی کے اکابرین کی دانشمندی […]
اسلام آباد (آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما سینیٹرحافظ عبدالکریم نے واٹس ایپ کال کے ذریعے دبائو ڈالنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ مجھے دو ذمہ داران نے کہا سرکاری امیدوار کو سپورٹ کریں اور گیلانی کو سپورٹ نہ کریں،میں نے […]
اسلام آباد(آن لائن )پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلال بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کل سینیٹ میں کٹھ پتلی سرکار کا مقابلہ کرے گی، الیکشن سے قبل ہی یہ طے ہوچکا ہے کہ کسی صورت میں سینیٹ کا چیئرمین اور ڈپٹی […]
اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے لانگ مارچ کا دبائو قبول کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کی بھرپور حمایت حاصل ہے ، نئے انتخابات سمیت تمام آپشنز موجود ہیں ،چیئرمین سینیٹ کے انتخابات کے بعد نئے انتخابات کرانے یا نہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ کل کے الیکشن میں انتہائی سخت مقابلے کے بعد صادق سنجرانی فتح حاصل کرلیں گے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھا کہ […]
اسلام آباد (پی این آئی)معروف تجزیہ نگار سہیل وڑائچ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو ابھی اسمبلیا ں توڑنے اور نئے الیکشن کرانے کا رسک نہیں لینا چاہیے کیو نکہ تحریک انصاف کے لیے پنجاب میں ماحول ساز گار نہیں ہے اور اس […]
لاہور(پی این آئی) سینئر تجزیہ کار کامران خان نے کہا ہے کہ ناقص کارکردگی پر حکومتی ارکان اسمبلی اظہار تشویش کررہے ہیں، خان صاحب! اڑھائی سال باقی ہیں، مہنگائی کا تدارک کریں، پنجاب میں نئی حکومتی ٹیم بنائیں، اگر کراچی کے آنسو نہ پونچھیں، پنجاب […]
سیالکوٹ (نیوزڈیسک) پنجاب میں ایک نئی موٹروے تعمیر کرنے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نےآباد ی کے لحاظ سے ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں ایک نئی موٹروے تعمیر کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ کچھ عرصہ […]
کراچی(آن لائن)نارتھ ناظم آباد پولیس نے شادیاں کر کے لوٹ مار کرنے والے خاندان کو گرفتار کر لیا گیاہے، ملزمان کو اس وقت گرفتار کیا جب وہ بارات لے کر شادی ہال پہنچے، گرفتار افراد میں دلہے کی ماں، باپ، بھائی، اور بھابی شامل ہیں،جعل […]
سوات(پی این آئی ) سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔نجی ٹی وی کے مطابق زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 3.9 تھی، اس کی […]