اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنمائوں نے پارلیمنٹ کے ریکارڈ روم میں آگ لگنے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے چئیرمین سینٹ کے معاملے پر لیگل کمیٹی بنائی ہے منگل یا بدھ کو ہائی کورٹ سے رجوع […]
لاہور(پی این آئی)کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر لاہور سمیت پنجاب کے 7 اضلاع میں تعلیمی ادارے آج(پیر) سے دو ہفتوں کیلئے بند رہیں گے ۔ لاہور، فیصل آباد، گوجرانوالہ، گجرات، ملتان، راولپنڈی اور سیالکوٹ کے تعلیمی ادارے 15 مارچ سے 28 مارچ […]
اسلام آباد(پی این آئی)پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے چیئرمین سینیٹ کے الیکشن کے روز ایوان بالا میں ملنے والے خفیہ کیمروں کی ساری کہانی کھول دی ،اِنہیں کس نے مشکوک چیزوں کی تلاش کے لئے کہا اور فواد چوہدری نے […]
کراچی(پی این آئی)سندھ کے وزیرتعلیم سعید غنی نے صوبے میں کورونا کیسز بڑھنے کے امکانات کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہاہے کہ تاہم اس وقت سندھ میں کرونا کیسز کی شرح تشویشناک نہیں ہے۔چنیسرگوٹھ میں میڈیا سے گفتگومیں وزیرتعلیم سندھ سعید غنی نے بتایا کہ […]
پشاور (پی این آئی)ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مرزا محمد آفریدی نے کہا ہے کہ سات ووٹ مسترد ہونے کے خلاف اپوزیشن عدالت نہیں جاسکتی، جن سینیٹرز نے قواعد کی خلاف ورزی کی، لگتا ہے انہیں گیلانی پسند نہیں تھے۔ایک انٹرویو میں ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مرزا محمد […]
اسلام آباد (پی این آئی )چیئر مین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخابات سے قبل اپوزیشن رہنماؤں مصدق ملک اور مصطفی نواز کھوکھر نے پولنگ بوتھ کے قریب سے چار کیمرے پکڑے تھے جس کے بعد ایک پریس کانفرنس میں ان کیمروں کو الیکشن میں […]
لاہور(آئی این پی) وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے لاہور سے طالب علم جوڑے کو پرپوز کرنے پر یونیورسٹی سے نکالے جانے کی مخالفت کردی۔اپنے ایک ٹویٹ میں علی محمد خان نے کہا کہ جامعہ لاہور میں دو طالبعلوں کے متنازعہ عمل […]
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان میں شعبان المعظم کا چاند نظر نہیں آیا اور یکم شعبان 16 مارچ کو جب کہ شب برات 29 مارچ کو ہوگی،شعبان کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیرآزادکی زیرصدارت وزارت […]
کراچی(آئی این پی)شہر قائد کراچی میں پولیس نے خود ساختہ طور پرلاپتہ شخص کو برآمد کرلیا،پولیس حکام کے مطابق کراچی کے علاقے ابوالحسن اصفہانی روڈ کے رہائشی مجیب الرحمن اور دوست کو 2 فروری کوحراست میں لیا تھا اور قانون نافذ کرنے والے ادارے نے […]
کراچی(آئی ین پی)چیئرمین پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی)سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ سندھ میں پیپلز پارٹی نے لوگوں سے روٹی، کپڑا اور مکان چھین لیا ہے،وزارتوں کے لیے نہیں اپنی نسلوں کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں،اتوار کو لیاقت آباد میں عوامی […]
اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا کی تیسری لہر پہلی لہر سے زیادہ خطرناک ہے صوبوں کو ویکسین خریدنے سے نہیں روکا،میر پور آزاد کشمیرمیں کورونا کیسز کی نشاندہی ہوئی،یوکے اسٹرین تیزی سے پھیل رہا ہے،پاکستان کے شمال […]