وفاق کے 11 سو ارب روپے سے کراچی میں تین نالوں پر کام ہو رہا ہے، سندھ کے وزیر کا انکشاف

کراچی (آئی این پی) وزیراطلاعات و بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ کے فور منصوبے میں اربوں روپے غبن کی بات غلط ہے کیونکہ فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن (ایف ڈبلیو او) کام کررہی ہے۔ ہفتے کو کراچی میں فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف […]

ڈسکہ ضمنی انتخاب، فردوس عاشق اعوان نے ریٹرننگ افسر کے حوالے سے تحفظات کا اظہار کر دیا

لاہور (آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی انتخابات کے دوران ریٹرننگ افسر پر پہلے دن سے جو تحفظات تھے وہ آج بھی ہیں ووٹرز کو گمراہ کرنے والے […]

اعتمادکا ووٹ، جہانگیر ترین کے جہاز کے استعمال کے سوال پرشاہ محمود پھٹ پڑے

ملتان (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی وزیراعظم عمران خان کے اعتماد کے ووٹ میں جہانگیر ترین کے کردار اور جہاز کے استعمال کے سوال پر پھٹ پڑے۔ ہفتے کو ملتان میں میڈیا […]

سب کا احتساب ہو گا، پیٹرولیم بحران کے ذمہ داروں کےخلاف فوجداری کارروائی کی منظوری دے دی گئی

اسلام آباد (آئی این پی) پیٹرولیم بحران پر کابینہ کمیٹی کی رپورٹ پر حکومت نے پیٹرولیم ڈویژن، اوگرا حکام، بورڈ افسران اور آئل مارکیٹنگ کمپنیزکیخلاف فوجداری کارروائی کی منظوری دے دی۔ ہفتے کو نجی ٹی وی کے مطابق حکومت نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی […]

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی سعودی عرب آمد، عمرہ ادا ، مسجد نبوی ؐ میں بھی حاضری ، نوافل اداکیے

مدینہ منورہ (آئی این پی )چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سعودی عرب کے تین روزہ دورے کے دوران عمرہ کی ادائیگی کے بعد مدینہ منورہ پہنچ کر مسجد نبویؐ میں حاضر ی دی اور نوافل ادا کیے۔عرب ویب سائیٹ کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی […]

ٹی وی پروگراموں میں بہت بولنے والے ن لیگی ایم این اے کیخلاف فراڈکا مقدمہ درج

لاہور(آئی این پی ) میں مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محسن شاہنواز رانجھا کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔محسن شاہنواز رانجھا سمیت 5 افراد کے خلاف مقدمہ تھانہ اسلام پورہ میں درج کیا گیا ہے جس میں فراڈ اور کاغذات میں ٹیمپرنگ کے […]

تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ کرنیوالے سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خبر آگئی

کوئٹہ(پی این آئی) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا کہ ملازمین کی جانب سے احتجاج کا طریقہ کار اور پلیٹ فارم مناسب نہیں تھا کسی بھی احتجاج یا معاملے کو تعداد نہیں بلکہ حقائق دیکھ کر فیصلہ کرتا ہوں، میں حقیقی اور ضروری مسائل […]

ڈسکہ کے ضمنی انتخاب میں ن لیگ نے میدان مار لیا کارکنوں کا جشن ،ڈھول کی تھاپ کر بھنگڑے ڈالے اور رقص

ڈسکہ (آئی این پی)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ ن نے میدان مار لیا ،360پولنگ اسٹیشنوں کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی امیدوار نوشین افتخار 111220 ووٹ لے کر فاتح […]

آدھے پی ٹی آئی اراکین اسمبلی نے ن لیگ سے رابطہ کر لیا، ڈسکہ میں شکست کے بعد حکومتی جماعت کو ایک اور جھٹکا

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثناءاللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ جہانگیر ترین کے عشائیہ میں جن لوگوں نے کل شرکت کی، اُن میں سے آدھے لوگوں نے ن لیگ سے رابطہ کر لیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹیلی […]

چاہے جو ہو جائے جہانگیر ترین کے ساتھ کھڑے رہیں گے، عمران خان نے پارٹی سے نکالا تو۔۔۔۔پی ٹی آئی رہنما نے اپنا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)نجی ٹیلی ویژن چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے رہنما اسلم بھروانہ نے کہا کہ چاہے جو ہو جائے جہانگیر ترین کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی […]

جہانگیر ترین کو پی ٹی آئی کا نیا سربراہ بنانے کی تیاری کر لی گئی، دعوے نے ہلچل مچا دی

اسلام آباد (پی این آئی)جہانگیر ترین کو تحریک انصاف کا نیا قائد بنانے کی تیاری کر لی گئی۔ نجی ٹیلی ویژن چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کارنے کہا کہ جہانگیر ترین کو پی ٹی آئی کا نیا سربراہ بنانے […]

close