وزیراعظم ہاؤس کے سالانہ اخراجات کی تفصیلات جاری، خرچہ کتنے فیصد کم ہو گیا؟اختیارات کے باوجود ایک روپیہ بھی صوابدیدی فنڈ سے خرچ نہیں کیا گیا

لاہور (پی این آئی)وزیراعظم ہاؤس کے سالانہ اخراجات کی تفصیلات جاری کردی گئی ہیں، گزشتہ دو برسوں میں وزیراعظم ہاؤس کا خرچہ 49 فیصد کم ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان وزیراعظم ہاؤس کے اخراجات 509 ملین سے کم کر کے 280 ملین تک لے […]

پی ایس 88ملیر ضمنی الیکشن، کونسی جماعت بازی لے گئی؟ غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ آگیا

کراچی (پی این آئی) ضمنی الیکشن میں بڑا اپ سیٹ، تحریک لبیک کے امیدوار نے تحریک انصاف کے امیدوار کو پچھاڑ دیا۔تفصیلات کے مطابق طویل عرصے بعد ملک میں ایک ہی دن میں ایک سے زائد حلقوں میں ضمنی الیکشن کا انعقاد ہوا ہے۔ الیکشن […]

پی ایس 43ضمنی انتخابات: پیپلزپارٹی نے تحریک انصاف کو عبرتناک شکست دیدی

سانگھڑ (پی این آئی) پی ایس 43 سانگھڑ ضمنی انتخاب میں پیپلز پارٹی نے تحریک انصاف کو عبرتناک شکست دے دی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سندھ کے حلقہ پی ایس 43 سانگھڑ کے تمام 132 پولنگ سٹیشنز کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج […]

بڑے شہر میں سرکاری وردی میں ملبوس 4 ڈکیت پکڑے گئے

پشاور(این این آئی)کیپٹل سٹی پولیس پشاور نے سرکاری وردی میں ملبوس 4 رکنی جعل ساز ڈکیت گروہ کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزمان شہر کے نواحی علاقے تھانہ سربند کی حدود میں چند روز قبل خود کو سرکاری اہلکار ظاہر کرکے جعلسازی کے ذریعے چیکنگ کے […]

یونیورسٹیوں میں ہراسمنٹ روکنے کے لیے ایپ کی تیاری، نام ظاہر نہ کریں، ہاٹ لائن قائم کر دی گئی، فوری ایکشن ہو گا

پشاور(این این آئی)وزیراعلی خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و اعلی تعلیم کامران بنگش نے کہا ہے کہ پختون معاشرے میں خواتین کا وقار اور عزت و احترام پختون روایات کا حصہ ہے، کام کی جگہ سے متعلق خواتین کے مسائل کے حل کیلئے […]

جعلی راجکماری میں جرات ہے تو عوام کے سامنے سلیکٹر کی وضاحت کر ے‘ ڈاکٹر فردوس عاشق نے چیلنج دے دیا

لاہور(این این آئی) معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ (ن) لیگ کے اپنے قول و فعل میں تضاد ہے، ظل سبحانی جس یوسف رضا گیلانی کو وزیر اعظم ہاؤس سے نکلوانے کیلئے کالا کوٹ پہن کر سپریم کورٹ […]

لوٹ کے بدھو گھر کو آئے، عثمان بزدار سے رکن صوبائی اسمبلی خرم لغاری کی ملاقات، مکمل اعتماد کا اظہار

لاہور(این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے سول سیکرٹریٹ میں رکن صوبائی اسمبلی خرم لغاری نے ملاقات کی، خرم لغاری نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔ خرم لغاری نے کہا کہ میں تحریک انصاف کے ساتھ ہوں۔ […]

غریبوں کے خون کا سودا کتنے میں ہوا؟کشمالہ طارق بیٹے کی گاڑی کی ٹکر سے جان بحق نوجوانوں کے ورثاء نے صلح کر لی

اسلام آباد(آئی این پی ) کشمالہ طارق کی گاڑی کی ٹکر سے جان بحق ہونے والے شہریوں کے ورثا نے صلح کر لی ،صلح نامے میں سارا معاملہ کشمالہ طارق کے بیٹے اذلان کی بجائے ڈرائیور پر ڈال دیا گیا ،ٹریفک حادثے میں فاروق احمد،انیس […]

وزیراعظم عمران خان کی وہ حکومت ہے جس کے ایک ہزار دن بعد بھی انڈے سے چوزہ نہیں نکلا ہے، سابقہ اتحادی نے بڑی چوٹ کر دی

مٹیاری (آئی این پی) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ عوام پر وہ لوگ مسلط کر دیئے گئے ہیں جو واشنگٹن سے ہدایت لیتے ہیں، موجودہ حکومت نے کرپشن کا ریکارڈ قائم کر دیا ہے ،وزیراعظم عمران خان کی وہ حکومت […]

مریم حکومت سے’’نکی جئی ہاں’’ چاہتی ہیں، شہباز گل کو مذاق سوجھ گیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ مریم نواز حکومت سے ’’نکی جئی ہاں’’ چاہتی ہیں۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری اپنے پیغام میں انہوں نے لکھا کہ کل مریم صاحبہ نے حکومت کو […]

11 مارچ کو کتنے سینیٹرز ریٹائر ہو جائیں گے؟ سب سے زیادہ سینیٹر کس پارٹی کے ریٹائر ہوں گے؟ تفصیل جانیئے

11 مارچ کو سینیٹ کے 52 سینیٹرز ریٹائر ہو جائیں گے جن میں مسلم لیگ (ن) کے سب سے زیادہ 16 ، پی ٹی آئی اور پیپلزپارٹی کے 7،7 سینیٹرز ریٹائرڈ ہوں گے۔سندھ اور پنجاب سے 11،11 جب کہ خیبر پختونخوا اور بلوچستان سے 12 […]

close