شیخ رشید نے کرونا کی دوسری ڈوز لگوالی

اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کرونا کی دوسری ڈوز لگوالی ،شیخ رشید نے سیائنو فارم (چائینہ)کی دوسری ڈوز سی ڈی اے ہسپتال اسلام آباد میں لگوائی، واضح رہے کہ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو پہلی ویکسینیشن 21مارچ […]

چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی طبیعت ناساز، ایگزیکٹو بورڈ کاآج ہونے والا اجلاس ملتوی

اسلام آباد(آئی این پی)چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی طبیعت ناساز ہونے کی وجہ سے ایگزیکٹو بورڈ کاآج منگل کو کو ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا ۔قومی احتساب بیورو (نیب)کی جانب سے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ملتوی ہونے کی تصدیق کر دی […]

کورونا سے زیادہ متاثرہ ممالک میں پاکستان 35 ویں نمبر پر، کتنے مرد، کتنی خواتین ۔کتنے بچے اور کتنے خواجہ سراء جان سے گئے

اسلام آباد(آئی این پی )نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا کی مجموعی صورت حال پر مبنی رپورٹ جاری کر دی ، رپورٹ کے مطابق کورونا سے زیادہ متاثرہ ممالک میں پاکستان 35ویں نمبر پر ہے، کورونا سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں امریکہ […]

حکومت نےملک میں نئی مردم شماری فوری شروع کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا

اسلام آباد (پی این آئی) مشترکہ مفادات کونسل نے ملک میں نئی مردم شماری فوری شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ،وفاقی وزیراسدعمرکی مشترکہ مفادات کونسل اجلاس پر بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ اجلاس میں اکثریتی رائےسےمردم شماری نتائج جاری کرنےکافیصلہ کیاگیا ، […]

وزیر اعظم عمران خان نے عالمی برادری سے ویکسین بنانے کی ٹیکنالوجی دینے کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اکنامک اینڈ سوشل فورم ترقی پذیر ممالک کی معاشی وسماجی حالت سدھارنے کیلئے اہم کردارادا کر سکتا ہے، ترقی پذیر ممالک کیلئے فوری طور پر ہنگامی مالیاتی ریلیف فراہم کیا جائے ،اتوار کو اکنامک […]

بیساکھی میلہ، ہزاروں بھارتی سکھ یاتری واہگہ بارڈر سے لاہور پہنچ گئے

حسن ابدال (آئی این پی ) بیساکھی میلہ میں شرکت کرنے کے لیے ایک ہزار کے قریب بھارت سے آنے والے سکھ یاتری واہگہ بارڈر سے لاہور پہنچ گئے ، یہ سکھ یاتری ننکانہ صاحب پنجہ صاحب حسن ابدال کرتارپورہ اور سچا سودا میں اپنے […]

سا بق وزیراعظم نے پیپلز پارٹی پر بے نظیر بھٹو کے قتل کے ملزموں سے دوستی کا الزام عائد کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی )مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر اورسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہپیپلزپارٹی پی ڈی ایم میں رہے گی یا نہیں فیصلہ قیادت کرے گی ،اتحاد نے پیپلزپارٹی سے وضاحت مانگی ہے اگر وہ اہم سمجھتی ہے تو […]

سندھ میں کتے بھی انسانوں کو کاٹ کر اپنی بھوک مٹا رہے ہیں، شبلی فراز کے سخت جملے

اسلا م آباد(آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ روٹی،کپڑا،مکان کے دعویداروں نے سندھ کے عوام کو عملی طور پربھوک وافلاس کی بھٹی میں جھونک دیا، پیر کو سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر بیان میں […]

چاند پر رہنے والے عید کیسے منائیں گے؟ فواد چوہدری نے نئے دور کا مسئلہ بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں پاکستان کی پہلی خلائی مشاہدہ گاہ کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا ۔ پاکستان کی پہلی اسپیس آبزرویٹری کے سنگ بنیاد کی تقریب کا انعقاد کیا گیا ، تقریب میں وزیرسائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری اور […]

ایک ہی دن روزہ اور عید نہ ہونے کے امکانات پیدا ہو گئے، مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے رویت ہلال کمیٹی کی پیشکش مسترد کر دی

پشاور(پی این آئی) ایک ہی دن روزہ اور عید نہ ہونے کے امکانات پیدا ہو گئے ہیں مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے ایک ہی دن روزہ اور عید کے لئے 13اپریل کو ا جلاس طلب کر لیا ہے جبکہ غیر سرکاری رویت ہلال کمیٹی کے […]

پاکستانی صحافت کا بڑا نام رخصت ہو گیا، سینئر صحافی علالت کے باعث انتقال کر گئے

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی و خبریں اخبار کے چیف ایڈیٹر ضیا شاہد علالت کے باعث انتقال کرگئے۔خاندانی ذرائع نے ضیا شاہد کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ وہ گزشتہ دو ہفتوں سے لاہور کے ایک ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ […]

close