لاہور(آئی این پی ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا لانگ مارچ شروع ہونے سے پہلے ہی اپنے منطقی انجام تک پہنچ چکا، لانگ مارچ کا شوشہ چھوڑنے والے پاکستان کی ترقی کا سفر روکنا چاہتے تھے۔ اپنے بیان […]
اسلام آباد (آئی این پی ) اسلام آباد میں کورونا مثبت کیسز کی یومیہ شرح بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے اور اسلام آباد میں کورونا مثبت کیسز کی یومیہ شرح 7.77فیصد تک ریکارڈ کی گئی ہے، ڈی ایچ او اسلام آباد ڈاکٹر ضعیم […]
پشاور(آئی این پی ) خیبر پختونخوا میں کورونا کی تیسری لہر کے پیش نظر 9 اضلاع میں ہفتے اوراتوارکو تجارتی مراکزبند کرنے کا اعلان کردیا۔خیبرپختو نخواکے9 اضلاع میں ہفتیاوراتوار کو تجارتی مراکزبند ہوں گے ، ان اضلاع میں پشاور، چارسدہ ، مردان، نوشہرہ، کوہاٹ، سوات، […]
اسلام آباد (آئی این پی ) جے یوآئی(ف)کے ترجمان اسلم غوری نے مولانا فضل الرحمان کے نوازشریف کو وطن واپس آنے کے مشورے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے بے بنیاد قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان جے یوآئی(ف)اسلم غوری نے اپنے بیان میں […]
اسلام آباد (آئی این پی ) مولانا فضل الرحمان نے صوبائی عہدیداروں کو لانگ مارچ کی تیاریاں جاری رکھنے کا حکم دے دیا۔ مولانا فضل الرحمان کی ہدایت پر جے یو آئی کے صوبائی عہدیداران کے نام خط لکھا گیا، جس میں کہا گیا تمام […]
لاہور (پی این آئی) ن لیگ کے رہنما رانا ثنا اللہ نے پی ڈی ایم اختلافات کی خبروں کے حوالے سے ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق صدر آصف علی زرداری سے سول کیا کہ ان کی تقریر لیک کیسے ہو گئی ؟ […]
ڈسکہ (پی این آئی) سیالکوٹ ضلع کے حلقہ ڈسکہ کے ووٹروں نے 19 فروری کے ضمنی انتخاب میں دھاندلی کا سب سے زیادہ ذمے دار پاکستان تحریک انصاف کو قرار دیا جب کہ دوسرے نمبر پر ن لیگ پر ذمہ داری عائد کی گئی۔اس حوالے سے […]
کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان حکومت کے ترجمان حکومت لیاقت شاہوانی کا کہنا ہے کہ خطیر رقم سے تیار کیے گئے کھیلوں کے گراؤنڈز کو جلسوں کے ذریعے خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ہم نے پی ایس پی سمیت کسی جماعت کو صوبے میں […]
اسلام آباد (پی این آئی سابق وزیر اعظم ن لیگ کےسینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نےانتخابی اصلاحات کے لیے وزیر اعظم عمران خان کی طرف سے قومی اسمبلی کے اسپیکر کو لکھے جانے والے خط پر تنقید کرتے ہوئےکہا ہےکہ دو جاہل جو آپس میں […]
اسلام آباد (پی این آئی ) الیکشن کمیشن کی کارکردگی پر عدم اعتماد اور عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعظم نے اہم شخصیت کو خط لکھ دیا وزیراعظم عمران خان نے انتخابی اصلاحات پر پارلیمانی کمیٹی تشکیل دینے کے لیے اسپیکر قومی اسمبلی اسد […]
اسلام آباد( آن لائن )پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے گرینڈ پیپلز الائنس بنانے کی تجویز دے دی، سینیٹ اور قومی اسمبلی کی رہی سہی توقیر بھی گزشتہ دنوں ختم ہوگئی، وکلا، عدلیہ اورمیڈیا کو ٹارگٹ کیا جا رہا ہے، […]