کراچی (پی این آئی) پاکستان ایٹمی توانائی کمیشن نے 23 مارچ یوم پاکستان کے موقع پر قوم کوبڑی خوشخبری دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ کراچی میں ایٹمی بجلی گھر کینپ ٹو نیشنل گرڈ سے منسلک کردیا گیا ہےجس سے قومی گرڈ کو 1100 میگا […]
اسلام آباد (پی این آئی) مارکیٹ ذرائع نے خشدہ ظاہر کیا ہے کہ رمضان المبارک سے پہلے یوٹیلیٹی سٹورز پر چینی کی قلت پیدا ہو جائے گی، کیونکہ یوٹیلیٹی اسٹورز کے پاس چینی کا ایک ہفتے کا اسٹاک رہ گیا۔ ان ذرائع کا کہنا ہے […]
لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ( ن) کی نائب صدرمریم نواز نے نیب لاہور کی جانب سے طلب کیے جانے پر پیش ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق نیب لاہور کی جانب مریم نواز کو طلب کیے جانے پر پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر […]
اسلام آباد( آئی این پی ) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے انتخابی اصلاحات کے حوالے سے پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل کے معاملے پر سینیٹ اور قومی اسمبلی کے تمام پارلیمانی رہنماؤں کو خط لکھ دیا، خط میں کہا گیا ہے کہ پارلیمانی کمیٹی میں […]
اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پیداوار میں اضافہ کرکے ہی ملک کو قرضوں کی دلدل سے نکالا جاسکتا ہے، حکومت شرحِ نمو اور سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے ہر ممکنہ اقدام اٹھائے گی، چھوٹی اور درمیانی درجے کی صنعتوں کے […]
اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان کو وزیر دفاع پرویز خٹک نے مشورہ دیا ہے کہ موجودہ ماحول میں بلدیاتی انتخابات نہ کرائے جائیں،جمعرات کو نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کو صوبہ خیبرپختونخوا کے سابق وزیراعلی پرویز خٹک نے یہ مشورہ اس […]
اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم عمران خان نے نیب قوانین میں ترامیم کے لیے دس رکنی کمیٹی قائم کردی ہے،نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم کی ہدایت پر قائم کی جانے والی دس رکنی کمیٹی میں وفاقی وزرا پرویزخٹک، شاہ محمود قریشی، فوادچودھری اور شیخ […]
پشاور (آئی این پی ) خیبر پختونخوا میں اتوار سے منگل کے روز تک بارشوں اور تیز ہوائوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا میں اتوار سے منگل کے روز تک بارشوں اور تیز ہوائوں کا سلسلہ شروع […]
پشاور( آ ئی این پی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف صحیح معنوں میں ایک جمہوری سیاسی پارٹی ہے جس کی عوامی مقبولیت میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے اور یہی وجہ ہے کہ دوسری جماعتوں کے کارکنان اپنی پارٹیاں […]
ہری پور(آئی این پی)ہائرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے سلیکشن بورڈکی معطلی کے باوجودہری پور یونیورسٹی کی انتظامی پوسٹوں پرتقرر یوں میں قواعد کی خلاف ورزی کا انکشاف، پشاورہائی کورٹ ایبٹ آبادبنچ نے مذکورہ تقرریوں کی کاروائی کو آئندہ سماعت تک معطل قراددے دیا ہے جب […]
حیدرآباد(آئی این پی)صوبائی وزیر بلدیات ، جنگلات اور محکمہ اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم ایک ہے اور ایک رہے گی ْاور پاکستان پیپلز پارٹی پی ڈی ایم کے ساتھ ہے ، سابق صدر آصف علی زرداری نے […]