سینیٹ اپوزیشن لیڈر الیکشن، جماعت اسلامی کا پیپلز پارٹی کی حمایت سے صاف انکار

لاہور (آئی این پی ) جماعت اسلامی نے سینیٹ میں قائد حزب اختلاف کے انتخاب کے سلسلے میں پیپلز پارٹی کی حمایت سے انکار کردیا اور کہا کہ وہ چیئرمین سینیٹ کے الیکشن میں بھی غیر جانبدار رہے ہیں اور اب بھی رہینگے ۔ تفصیلات […]

پاک چین دوستی زندہ باد، چین نے مزید کتنی کورونا ویکسین پاکستان کو تحفتاََ دینے کا اعلان کر دیا؟ خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)پاک چین دوستی زندہ باد، چین نے پاکستان کیلئے مزید ویکسین ڈوزز تحفتاً دینے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق چین نے 31 مارچ تک پاکستان کو مزید ویکسین ڈوزز تحفتاً بھجوانے کا اعلان کیا ہے۔ چینی وزیر خارجہ وانگ […]

کرونا وائرس کے بڑھتے کیس، ریلوے نے مسافر کوچوں میں سفر کرنے والوں کی تعداد تبدیل کر دی

اسلام آ باد(آن ) کرونا وائرس کے بڑھتے کیسیز کی وجہ سے وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے آج ہونے والے فیصلوں کی روشنی میں پاکستان ریلوے بھی سو فیصد اکوپنسی کی بجائے 70فیصد اکوپنسی کے ساتھ مسافروں […]

ریٹائرمنٹ کی عمر میں تبدیلی، کتنے ہزار سرکاری ملازمین و افسران کو ریٹائر کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا؟ بڑی خبر آگئی

پشاور (پی این آئی) صوبائی کا بینہ کے فیصلے کے بعد ریٹائرمنٹ کی عمر 60 سال کرنے پر گریڈ 1سے گریڈ 20تک 2ہزار سے زائد افسران اور ملازمین ریٹائرڈ کر نے کا فیصلہ کیا ہے ریٹائرمنٹ کے لئے ان کے قانونی دستاویزات اے جی آفس […]

بلاول بھٹو نے شریف خاندان سے متعلق کیا کہا؟ لگتا ہے بلاول نے پی ڈی ایم سے راہیں جدا کر لی ہیں، وفاقی وزیر کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ تحریک انصاف حکومت کو سلیکٹڈ کہتے کہتے اب پاکستان مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی ایک دوسرے کو سلیکٹڈ کے طعنے دینا شروع ہو گئی ہیں، بلاول بھٹو نے براہ راست نواز شریف خاندان پر […]

حکومت سندھ کا تین بڑے اسپتالوں کا انتظامی کنٹرول برقرار رکھنے کیلئے وفاق سے رجوع کرنے کا فیصلہ

کراچی(آن لائن)حکومت سندھ نے صوبائی سیٹ اپ کے تحت تین بڑے اسپتالوں ، این آئی سی وی ڈی ، جے پی ایم سی اور این آئی سی ایچ کا انتظامی کنٹرول برقرار رکھنے کیلئے وفاقی حکومت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ بنا […]

سندھ پولیس کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک ہو گیا

کراچی(آن لائن)ترجمان سندھ پولیس نے اپنے دفتر سے جاری ایک اعلامیئے میں بتایا ہے کہ سندھ پولیس کا ٹوئٹر اکاؤنٹ @sindhpolicedmcہیک ہوگیا ہے اور اس بابت پولیس تمام تر ضروری قانونی اقدامات اُٹھاتے ہوئے ہیکر اور اسکے سرپرستوں کو جلد از جلد قانون کی گرفت […]

کراچی کے بڑے سیاستدان نے این اے 249 سے پورے پاکستان کا مقدمہ لڑنے کا اعلان کر دیا

کراچی(آن لائن) پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ این اے 249 کی ایک نشست سے پورے پاکستان کا مقدمہ لڑوں گا۔ اس حلقے میں مجھ سے بہتر کوئی امیدوار نہیں، اگر ہوتا تو اس کے حق میں دستبردار ہوجاتا […]

سلیکٹڈ ہونا میرے خون میں شامل نہیں یہ لاہور کے ایک خاندان کی روایت ہے، بلاول بھٹو نے ن لیگ پر بڑا وار کر دیا

لاہور (آن لائن) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اتفاق کیاہے کہ سیاسی قوتوں کو الیکشن ریفارمز کے لیے نیشنل ڈائیلاگ کا آغاز کرنا چاہیے۔ یکطرفہ احتساب کی بجائے اکائونٹبیلٹی کا ایسا نظام وضع ہو نا […]

میں کمزور ہوں، میرا ایک ہی بیٹا ہے میں لڑ نہیں سکتا، آصف علی زرداری نے اپنی مجبوری بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان مسلم لیگ(ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) کے اجلاس میں آصف علی زرداری نے کہا کہ میں کمزور ہوں، میرا ایک ہی بیٹا ہے میں لڑ نہیں سکتا، […]

مریم نواز کا پی ڈی ایم کارکنان اور رہنمائوں کیساتھ نیب میں پیشی کا فیصلہ، نیب نے بھی زبردست جوابی حکمت عملی تیار کر لی

لاہور(پی این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) نے 26 مارچ کو مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی پیشی کے موقع پر نیب لاہور کی عمارت کی سکیورٹی کو فول پروف بنانے کے لیے پولیس اور رینجرز سے مدد مانگ لی ہے۔ پیر کو […]

close