جہانگیر ترین کا پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کے اعزاز میں عشائیہ، عبدالعلیم خان کے ردِعمل بھی آگیا

لاہور(پی این آئی )صوبائی وزیر خوراک عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین کا جہاز ان کے پاس اور میرا جہاز میرے پاس ہے،جہانگیر ترین نے مجھے عشائیے میں نہیں بلایا۔میں نے نہیں کہا مجھے کیوں نکالا یا مجھے کیوں گرفتار کیا؟ترازو سب کے […]

تمام سیاسی سرگرمیاں معطل، مولانا فضل الرحمٰن کو پابند کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی ) پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ ڈاکٹروں نے کچھ روز گھر سے باہر نکلنے اور سیاسی مصروفیات سے منع کیا ہے۔اپنی صحت کے حوالے سے سے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ آج […]

مہنگائی میں ہوشربا اضافہ، محکمہ شماریات کی رپورٹ نے ہلچل مچا دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ شماریات نے رواں ہفتے مہنگائی کے حوالے سے رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق رواں ہفتے مہنگائی میں اعشاریہ 60 فیصد اضافہ ہوا ہے۔محکمہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے کے دوران چینی کی فی کلو قیمت میں دو روپے کمی […]

حفیظ شیخ کی ہار میں جہانگیر ترین نے کیا کردار ادا کیا؟ وزیراعظم عمران خان کو رپورٹ دیدی گئی، اختلافات میں شدت آنے کاامکان

اسلام آباد(پی این آئی) سینٹ الیکشن میں حفیظ شیخ کی ہار کے پیچھے جہانگیرترین کے کردار سے متعلق نیا دعوی کر دیا گیا ہے۔بتایا گیا ہے کہ حفیظ شیخ کی ہار کے بعد معاملے کی تحقیقات کی جا رہی تھی اور اس پر سب کی […]

ڈسکہ ضمنی الیکشن، پولنگ سے کچھ گھنٹے قبل ن لیگی امیدوار نوشین افتخار نے الیکشن کمیشن سے ایسا مطالبہ کر دیا کہ حکام سر پکڑ کر بیٹھ گے

اسلا م آباد( پی این آئی ) ڈسکہ میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 سے مسلم لیگ (ن) کی امیدوار نوشین افتخار نے پولنگ سے ایک روز الیکشن کمیشن کو خط لکھ کر اہم مطالبہ کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق این اے 75سے […]

پی ٹی آئی حکومت بھی پی آئی اے کی نادہندہ نکلی ، وی وی آئی پی فلائیٹس کی مد میں کروڑوں روپے واجب الادا

اسلام آباد( آئی این پی) پارلیمنٹ کی پبلک اکائونٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی میں انکشاف ہواہے کہ حکومت بھی پی آئی اے کی نادہندہ نکلی ، حکومت نے نیویارک اور لندن کے لئے وی وی آئی پی فلائیٹس کی مد میں پی آئی اے کو […]

گاڑیوں کی بیٹریاں نکالنےوالا رکشہ گروہ سرگرم، پولیس غائب

کراچی (آئی این پی ) گلزار ہجری میں گاڑیوں کی بیٹری چرانے والا رکشہ سوار چور گروہ سرگرم ہوگیا، واردات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ شہر قائد کی عوام لیٹروں، چوروں اور راہزنوں کے رحم و کرم پر زندگی گزار رہی ہے جہاں […]

سی پیک پر کام جاری، رواں سال 6 نئی موٹر ویز پر کام شروع ہو گا

اسلام آباد (آئی این پی)رواں سال 6135 کلومیٹر طویل چھ نئی موٹر ویز اور شاہراہوں پرکام شروع ہونے کی امید ہے۔ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک ) کے مغربی روٹ سمیت نئے روڈ پروجیکٹس تین سالوں میں مکمل ہوجائیں گے جس سے پاکستان کے […]

گھروں کی فراہمی کا وعدہ پورا کر رہے ہیں، باقی عہد بھی نبھائیں گے،عثمان بزدار نے بڑا اعلان کر دیا

لاہور(آئی این پی ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ گھروں کی فراہمی کا وعدہ پورا کر رہے ہیں، باقی عہد بھی نبھائیں گے، ماضی میں کسی نے غریب کے گھر پر توجہ نہیں دی، اپنے محلات بنالئے۔ وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار […]

آزمائش کی ہر گھڑی میں ساتھ ہیں، پاکستان نے چین کو مکمل حمایت کا یقین دلا دیا

بیجنگ ( آئی این پی ) چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق نے کہا ہے کہ پاکستان سنکیانگ کے بارے میں چین کی پالیسی کی مکمل حمایت کرتا ہے اور عوام سے عوام کے تبادلے کو مستحکم کرنے کے لئے چین کے ساتھ […]

ڈسکہ میں ضمنی انتخاب24 گھنٹے بعد، ن لیگ اور پی ٹی آئی میں کانٹے کا مقابلہ متوقع

لاہور(آئی این پی ) این اے 75 ڈسکہ میں ہفتہ کو انتخابی دنگل لگے گا، ن لیگ کی نوشین افتخار اور پی ٹی آئی کے علی اسجد ملہی میں کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔ این اے 75 کے الیکشن کے لئے تمام انتظامات مکمل کرلئے […]

close