ریلوے میں10 سال جعلی ڈگری پر نوکری کرنے والا پولیس اہلکار پکڑا گیا

لاہور(آئی این پی ) ریلوے پولیس میں 10 سال تک جعلی ڈگری پر نوکری کرنے والے سابق پولیس کانسٹیبل احسان بشیرکے خلاف مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا۔ ملزم 2009 میں مغلپورہ ورکشاپ ڈویژن میں جعلی ڈگری پر بھرتی ہوا تھا۔ لاہور بورڈ نے جانچ پڑتال […]

پی ٹی آئی کے بڑے لیڈر پر فرد جرم عائد کرنےکی تاریخ مقرر کر دی گئی

کراچی(آئی این پی ) احتجاج اور ہنگامہ آرائی کیس میں اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ اور دیگر ملزمان پر 3 اپریل کو فرد جرم عائد کی جائے گی ، عدالت نے ملزمان کو مقدمے کی نقول فراہم کرنے کا حکم دیدیا ۔ بدھ […]

خیبر پختونخوا کے9 اضلاع میں چھٹیوں کے پروگرام کا اعلان کر دیا گیا، کون کون سے اضلاع شامل؟

پشاور (آئی این پی ) وزیر تعلیم خیبر پختونخوا شہرام خان تراکئی نے کہا ہے کہ کورونا سے متاثرہ 9 اضلاع میں تمام تعلیمی ادارے 11 اپریل 2021 تک بند رکھے جائیں گئے، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں شہرام خان […]

ارکان سندھ اسمبلی اپنے حلقوں میں آوارہ کتوں کو قابو کریں، سندھ اسمبلی سیکریٹریٹ کا تمام ارکان کو ہنگامی مراسلہ جاری

کراچی(آئی این پی ) سندھ اسمبلی سیکریٹریٹ نے تمام ارکان کو ہنگامی مراسلہ ارسال کردیا جس کے تحت ارکان سندھ اسمبلی کو اپنے حلقے میں آوارہ کتوں کو پکڑنا ہوگا۔ حکم نامے میں ارکان سندھ اسمبلی کو سگ گزیدگی مہم کی نگرانی اور عدالتی فیصلے […]

تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ، نجی اداروں کی تنظیم نے اپنے فیصلے کا اعلان کر دیا

اسلام آ باد (آئی این پی ) آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن نے تعلیمی اداروں کی بندش کے فیصلے کو یکسر مسترد کر دیا۔آل پاکستان سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر ملک ابرار حسین نے کہا ہے کہ تعلیمی اداروں […]

ڈسکہ پولنگ ، لڑائی بڑوں کی، بھگت عوام رہے ہیں، عوام کو ہیوی ویٹس کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتےسپریم کورٹ الیکشن کمیشن نے پنجاب حکومت نہیں، صوبائی انتظامیہ پر بات کی، الیکشن کمیشن فیصلے میں رینجرز کا کوئی ذکر نہیں، عدالت عظمیٰ

اسلام آباد (آئی این پی ) سپریم کورٹ میں این اے 75 ڈسکہ میں دوبارہ پولنگ کے خلاف درخواست پر تحریک انصاف کے وکیل نے تصادم اور فائرنگ کی تفصیلات فراہم کر دیں۔ جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیئے کہ لڑائی بڑوں کی ہے […]

ویکسین کی کمی نہیں ہو گی، کورونا ویکسین کی مزید 70 لاکھ ڈوززکب پاکستان پہنچ جائیں گی؟

اسلام آباد ( آن لائن )وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے خریدی گئی ویکسین کی 70 لاکھ ڈوزز جلد پاکستان پہنچ جائیں گی۔ اپنے ایک ٹویٹ میں معاونِ خصوصی نے کہا کہ کورونا ویکسین کی خریداری کے لیے […]

26 مارچ کو نیب آفس پر پاپا ڈیڈی بچاؤ مہم کی جانب سے حملے کا منصوبہ بنایا گیا ، پی ٹی آئی رہنما کا دعویٰ

کراچی ( آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ مریم کے ابّا، مولانا، احسن اقبال نیب زدہ ہیں،قانون کو چھوڑ کر چمچہ گیری کرنے والوں کو نہیں چھوڑیں گے، کہ دہشتگردی […]

لیگی رہنما طلال چودھری کی والدہ کرونا وائرس سے انتقال کر گئیں

اسلام آباد(پی این آئی)ن لیگی سینئر رہنما و سابق وزیر مملکت رہنما طلال چودھری کی والدہ کرونا وائرس سے انتقال کر گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق طلال چودھری کی والدہ کا انتقال گزشتہ رات ہواتاہم جنازہ کا اعلان تاحال نہیں ہوا ہے ۔ ذرائع نے […]

یوسف رضا گیلانی کی سینیٹ الیکشن پر درخواست پر فیصلہ کسی بھی وقت؟

سلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی عدالت نے چیئرمین سینیٹ الیکشن کیخلاف یوسف رضا گیلانی کی درخواست پر سماعت میں وکلاء کے دلائل سننے کے بعد درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا ۔سید یوسف رضاگیلانی کے وکیل فاروق ایچ […]

پیپلز پارٹی لیڈر کا ن لیگ پر بڑا وار ہم ایسی خفیہ ملاقاتیں نہیں کرتے جس پر آئی ایس پی آر کو بیان جاری کرنا پڑے

اسلام آباد (پی این آئی) منتخب ایوانوں سے استعفے کے معاملے پر پیپلز پارٹی کی طرف سے معذرت کے بعد پی ڈی ایم میں معاملات بگڑتے چلے جا رہے ہیں۔ سینیٹ میں قائد حزب اختلاف کے معاملے پر اختلاف کے بعد پیپلز پارٹی اور ن […]

close