نیب لاہور کو ریڈ زون قرار دے دیا گیا، مریم نواز کے ہمراہ کسی وکیل یا پارٹی لیڈر کو جانے کیا اجازت نہیں ملے گی

لاہور (پی این آئی) نیب لاہور کو ریڈ زون قرار دے دیا گیا ہے جبکہ ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز کی 26 مارچ کو پیشی کے حوالے سےنیب نے بڑے انتظامات کر لیے ہیں۔ نیب آفس میں مریم نواز کے علاوہ کوئی بھی […]

آئی ایم ایف سے کروڑوں ڈالر پاکستان پہنچنے کے لے تیار، ایف اے ٹی ایف کی شرائط پوری کرنے کے لیے خبردار کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) آئی ایم ایف کے ایگزیکٹوبورڈ نےجاری کیے گئے اعلامیے میں پاکستان کی حکومت کی جانب سے معیشت کی بحالی کے لیے اٹھائے جانے والے اقدامات کو سراہتے ہوئے کہا ہےکہ کورونا کے باوجود وسط المدتی پالیسوں کے نفاذ اورادارہ جاتی […]

نواز شریف اور جنرل مشرف سے ایک جیسا سلوک ہونا چاہیے، شبلی فراز کا نیا مؤقف

اسلام آباد (پی این آئی) اطلاعات شبلی فراز نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے پاسپورٹ کی تجدید نہ کرنے کی حمایت کی ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قانون کو پرویز مشرف کے ساتھ بھی یکساں سلوک کرنا […]

نیلم ویلی میں برفانی تودہ مکان پر گر گیا، ایک خاندان جان سے گیا

نیلم (پی این آئی) آزادکشمیر کی وادی نیلم سرگن کے گاؤں نیلم میں گزشتہ رات مکان پر برفانی تودہ گرگیا تھا جس میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد دب گئے جن میں سے ماں اور دو بچوں کی لاشیں نکال لی گئی ہیں جب […]

پنجاب میں قبضہ گروپوں کے خلاف زبردست ایکشن، 16 اضلاع میں اربوں روپے کی اراضی واگذار کرا لی گئی

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں قبضہ مافیا کے خلاف کارروائیاں تیز کردی گئی ہیں اور اب تک اربوں روپے کی اراضی واگذار کرائی جا چکی ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ہدایت پر صوبے میں قبضہ مافیا کے خلاف کی جانے والی 16اضلاع میں کی […]

ماسک نہ پہننے والے شہریوں کو نصف گھنٹہ سڑک پر کھڑا ہونے کی سزا

لاہور (پی این آئی) لاہور میں کورونا وباء سے بچاؤ کے لیے ماسک نہ پہننے والے شہریوں کو موقع پر ہی سزائیں سنا دیں۔ اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاؤن نے ماسک نہ پہننے پر کئی شہریوں کو بطور سزا نصف گھنٹہ سڑک پر کھڑا رکھا۔لاہور میںحکام […]

جے یو آئی ف کے بڑے رہنما نے مریم نواز سے اظہار یکجہتی کے لیے نیب کے باہر پہنچنے کا اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی) جے یو آئی ف کے مرکزی رہنما عبد الغفور حیدری نے26مارچ کو مریم نواز سے اظہار یکجہتی کے لیے نیب کے باہر پہنچنے کا اعلان کر دیا ہے ان کا کہنا ہے کہ وہ اس مقصد کے لیےکارکنوں کو متحرک کریں گے۔میڈیا […]

اسلام آباد میں مسلح افواج کی شاندار پریڈ جاری

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں یومِ پاکستان کے حوالے سے مسلح افواج کی پریڈ جاری ہے۔اسلام آباد کے شکر پڑیاں گراؤنڈ میں جاری مسلح افواج کی پریڈ میں چاروں صوبوں، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے وفود بھی پریڈ میں […]

اپوزیشن اتحاد کو شدید دھچکا، جماعت اسلامی نے پیپلز پارٹی کی حمایت کا فیصلہ کر لیا

لاہور(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات نے کام کر دکھایا ہے اور پی ڈی ایم اتحاد کو شدید دھچکا لگا ہے ‘ جماعت اسلامی نے ایوان بالا میں اپوزیشن لیڈر کیلئے اکثریتی جماعت […]

نیب نے سابق وزیراعلی گلگت بلتستان حفیظ الرحمان کیخلاف انکوائری کی منظوری دیدی

اسلام آباد(آئی این پی )قومی احتساب بیورو(نیب)نے سابق وزیراعلی گلگت بلتستان حفیظ الرحمان کے خلاف انکوائری کی منظوری دے دی۔چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی زیرصدارت نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیراعلی گلگت بلتستان […]

موٹروے پولیس افسر نے 4 لاکھ 50 ہزار مالیت کے گمشدہ زیورات مالک تک پہنچا دئیے

اسلام آباد(آئی این پی )موٹروے پولیس کے فرض شناس افسر نے چار لاکھ پچاس ہزار مالیت کے گمشدہ زیورات مالک تک پہنچا دے۔تفصیلات کے مطابق فہد نامی شخص اپنے خاندان کے ہمراہ ذاتی، گاڑی نمبر MNY 2019، پر لاہور سے اٹک کی جانب بذریعہ موٹر […]

close