اسلام آباد(پی این آئی)خیبرپختونخوا حکومت کے ترجمان بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) عمران خان سنگجانی میں دھرنے پر آمادہ تھے لیکن ان کی اہلیہ اور سابق خاتون اول بشریٰ بی بی نے اس حوالے […]
اسلام آباد(پی این آئی)ملک کے بیشتر علاقوں میں موبائل ڈیٹا پر انٹرنیٹ سروس جزوی معطل ہے۔ اسلام آباد میں تحریک انصاف کے احتجاج کی وجہ سے جڑواں شہروں میں موبائل ڈیٹا پر انٹرنیٹ سروس جزوی معطل ہے۔اس کے علاوہ ملک کے مختلف حصوں میں وائی […]
راولپنڈی (پی این آئی) عمران خان کا کہنا ہے کہ آخری بال تک لڑیں، جب تک ہمارے مطالبات پورے نہیں ہوتے ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے ، جو اب تک نہیں پہنچ پائے وہ بھی ڈی چوک پہنچیں، مظاہرے میں شامل تمام پاکستانی پرامن رہیں، […]
اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی مظاہرین کے خلاف حکومت کی جانب سے کریک ڈاؤن کی حکمت عملی تیار کرلی گئی۔ اے آروائی نیوز کے مطابق حکومت کی جانب سے ڈی چوک تک پہنچنے والوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کیا جائے گا، […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے مظاہرین نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو احتجاج سے کہیں بھی جانے سے روک دیا۔ خیبرپختونخوا سے آنے والا پی ٹی آئی کا قافلہ 7th ایوینیو پر کلثوم انٹرنیشنل اسپتال کے سامنے موجود ہے۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین […]
اسلام آباد(پی این آئی)سکیورٹی فورسرز نے پاک افغان سرحد سے خوارج کے ایک گروہ کی دراندازی کی کوشش ناکام بنادی، کارروائی میں 3 خوارج ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق خوارج کا ایک گروہ شمالی وزیرستان کے […]
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے کہا ہے کہ خان کو لیے بغیر ڈی چوک سے نہیں نکلوں گی۔ ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے بشریٰ بی بی کا کہنا تھا کہ ہم پُرامن ہیں پھر آپ ہم […]
حکومت نے پاکستان تحریک انصاف سے کسی قسم کے کوئی مذاکرات نہ کرنے کا اعلان کردیا۔ ڈی چوک پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی یہاں تک آگئی مگر اب […]
پی ٹی آئی مظاہرین کے خلاف بڑے کریک ڈاؤن کے لیے انتظامیہ نے حکمت عملی تیار کرلی ۔ اسلام آباد میں تحریک انصاف کے احتجاج کے پیش نظر انتظامیہ نے بڑا ایکشن پلان تیار کر لیا۔ ڈی چوک تک پہنچنے والوں کے خلاف سخت کریک […]
سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بنچز کا 30 نومبر تک کا روسٹر جاری کر دیا گیا۔ سندھ ہائیکورٹ کراچی پرنسپل سیٹ پر آئینی بنچ جسٹس کےکے آغا کی سربراہی میں قائم ہوا، جسٹس عبدالمبین لاکھو اور جسٹس ثناء اکرم منہاس بھی آئینی بنچ میں شامل ہیں۔سکھر […]
شہر میں تعلیمی ادارے کل بھی بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے اس حوالے سے کہا ہے کہ تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ شہر میں امن و امان کی صورت حال کے پیش نظر کیا گیا […]