جلسے کی وجہ سے صوبے میں کورونا پھیل سکتا ہے، محکمہ صحت سندھ کےخدشات، پیپلز پارٹی با خبر

راولپنڈی(پی این آئی) جلسے کی وجہ سے صوبے میں کورونا پھیل سکتا ہے،محکمہ صحت سندھ کےخدشات، پیپلز پارٹی با خبر۔سندھ کے محکمہ صحت نے راولپنڈی میں جلسے کی وجہ سے صوبے میں کورونا پھیلنے کا خدشہ ظاہر کردیا۔ذرائع کے مطابق محکمہ صحت سندھ نے پیپلز […]

پیپلز پارٹی اور ن لیگ ایک دوسرے کو شکست دینے پر ڈٹ گئیں، یوسف گیلانی نے سینیٹ اپوزیشن لیڈر کے لیے کتنے ارکان کی حمایت حاصل کر لی؟

اسلام آباد (پی این آئی) پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے 30 ارکان کی حمایت کے دستخطوںکے ساتھ سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے لیے درخواست جمع کرادی ہے۔پیپلز پارٹی کے قریبی ذرائع کا دعویٰ ہے کہ2 آزاد ممبران سینیٹ سینیٹر ہدایت […]

اب جمعہ اور ہفتہ کاروباربند ، اتوار کو کھولنے کی اجازت مل گئی

ٓاسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی دارالحکومت میں موذی وبا کے باعث کاروباری مراکز جمعہ اور ہفتہ کو بند رہیں گے ،ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقات کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اس وقت شہر میں کافی ابہام ہے کہ اسلام آباد […]

بعض سیاسی جماعتوں کے سرکردہ افراد شوگر مافیا کے ساتھ ہیں، ڈائریکٹر ایف آئی اے کا انکشاف

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے)کے ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد رضوان نے کہاہے بعض سیاسی جماعتوں کے سرکردہ افراد شوگر مافیا کے ساتھ ہیں۔بدھ کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر رضوان کا شوگر مافیا کے خلاف کارروائیوں سے متعلق […]

آئی ایم ایف کی شرائط تسلیم کر لی گئیں، اسٹیٹ بینک کی خود مختاری کا قانون تیار، نیب اور ایف آئی سٹیٹ بینک کے خلاف کارروائی نہیں کر سکیں گے

اسلام آباد (این این آئی)وزارت خزانہ نے آئی ایم ایف کی شرائط کے تحت اسٹیٹ بینک کو خود مختاری دینے کیلئے ترمیمی ایکٹ 2021 کا مجوزہ مسودہ جاری کردیا۔مجوزہ ترمیمی ایکٹ کے مطابق اسٹیٹ بینک حکومت کو کوئی قرضہ جاری نہیں کریگا، اسٹیٹ بینک کا […]

قرنطینہ میں میڈیا ٹیم کا اجلاس کرنے پر وزیراعظم عمران خان شدید تنقید کا نشانہ بن گئے

اسلام آباد(آئی این پی )وزیر اعظم عمران خان نے کورونا کے مرض میں مبتلا ہونے کے پانچویں روز ہی قرنطینہ میں اپنی میڈیا ٹیم کو گھرمیں بلا کر اجلاس کی صدارت کرلی جس پر وہ سوشل میڈیا صارفین ، اپوزیشن رہنمائوں ، عوا م اور […]

بعض سیاسی جماعتوں کے سرکردہ افراد شوگر مافیا کے ساتھ ہیں، ڈائریکٹر ایف آئی اے کا انکشاف

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے)کے ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد رضوان نے کہاہے بعض سیاسی جماعتوں کے سرکردہ افراد شوگر مافیا کے ساتھ ہیں۔بدھ کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر رضوان کا شوگر مافیا کے خلاف کارروائیوں سے متعلق […]

خیبرپختونخوا میں گزشتہ ڈھائی سالوں کے دوران 3 چیف سیکرٹریز کو تعینات اور 3 آئی جیز سمیت متعدد سیکرٹریز کو تبدیل کیا گیا

پشاور (این این آئی)خیبرپختونخوا (کے پی)میں گزشتہ ڈھائی سالوں کے دوران افسران کے بڑے پیمانے پر تبادلے ہوئے، جن میں 3 چیف سیکرٹریز کو تعینات اور 3 آئی جیز سمیت متعدد سیکرٹریز کو تبدیل کیا گیا۔خیبرپختونخوا میں سینئر بیوروکریٹ نوید کامران بلوچ جولائی 2018 میں […]

شہری سندھ کی آبادی کی گنتی ٹھیک کی جائے، ایم کیو ایم پاکستان کے رہنمائوں نےعدلیہ سے نئی مردم شماری کروانے کا مطالبہ کر دیا

کراچی(این این آئی)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)پاکستان کے رہنمائوں نے عدلیہ سے نئی مردم شماری کروانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کبھی شہری سندھ کو نہیں گنا گیا، ایم کیو ایم پاکستان عوام سے وعدہ کرتی ہے کہ ہم عوام کو بیوقوف […]

مریم نواز جان لیں کہ نئے پاکستان میں قانون اب انکے گھر کی لونڈی نہیں بن سکتا، کابینہ کے ارکان بھی ڈٹ گئے

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سینیٹر شبلی فراز نے کہاہے کہ مریم نواز جان لیں کہ نئے پاکستان میں قانون اب انکے گھرکی لونڈی نہیں بن سکتا،پوچھے گئے سوالوں کا جواب دینے کی بجائے عوام کوڈھال بنا کراداروں پر لشکر کشی […]

وزیراعظم نے تصویر شیئر نہیں کی، وہ کام کر رہے ہیں، اسد عمر کی وضاحتیں

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیرمنصوبہ بندی، ترقی واصلاحات اسد عمر نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان نے تصویر شیئر نہیں کی ،وزیراعظم کام کر رہے ہیں ، کام کرنے میں کوئی حرج نہیں ، بہتر طریقہ کار یہی ہے کہ بند کمرے میں اجلاس […]

close