جاتی امرا میں صفِ ماتم بچھ گئی، حکومت نے بڑا دعویٰ کر دیا

لاہور(پی این آئی) معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ یوسف رضا گیلانی کی سینیٹ میں قائد حزب اختلاف کا عہدہ سنبھالنے سے ثابت ہوا کہ ن لیگ ایک بار پھر پیپلز پارٹی کے ہاتھوں ماری گئی ہے اور جاتی امراء میں […]

آزاد سینیٹرز نے کس لالچ میں یوسف رضا گیلانی کو اپوزیشن لیڈر بننے میں حمایت کی؟ سینئر صحافی نے بھانڈا پھوڑ دیا

اسلام آباد(پی این آئی )سنیئر اینکر پرسن روف کلاسرا نے دعویٰ کیا ہے کہ آزاد حیثیت میں منتخب ہونے والے چار سینیٹرز اور اتحادی جماعتوں نے سینیٹ کی کمیٹیوں کی چیئرمین شپ کے لالچ میں یوسف رضا گیلانی کو ووٹ دئیے ہیں۔اپنے یوٹیوب چینل پر […]

سرکاری ملازمین کو بڑا جھٹکا لگ گیا، حکومت نے 10 سرکاری اداروں کو تنخواہوں میں اضافے کی فہرست سے نکال دیا

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے 10 سرکاری اداروں کو تنخواہوں میں اضافے کی فہرست سے نکال دیا، حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 اضافے کا فیصلہ کیا ہے، لیکن پنجاب پولیس، ڈاکٹرز، انجینئرز ، عدلیہ ، ڈسٹرکٹ جوڈیشری، اینٹی کرپشن، لاہورہائیکورٹ اسٹیبلشمنٹ، […]

تحریک انصاف نے میدان مار لیا، پی ٹی آئی نے مسلم لیگ (ن)کے گڑھ میں بڑی سیاسی وکٹیں اڑا لیں

گوجرانوالہ (پی این آئی) تحریک انصاف نے پنجاب میں ن لیگ کے سب سے مضبوط گڑھ سے بڑی سیاسی وکٹ اڑا لی، گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے آزاد امیدوار کلیم اللہ نے ساتھیوں سمیت حکمراں جماعت میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے […]

پی ڈی ایم ختم؟ پیپلزپارٹی اور ن لیگ کی راہیں جدا ہو گئیں

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (نواز) اور پاکستان پیپلز پارٹی کی راہیں جدا ہوگئی ہیں، میں نہ بھی کوئی بات کروں مگر لوگ کررہے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق سینیٹ میں سید یوسف رضا […]

معمر شہری کورونا ویکسین مہم میں ضرور حصہ لیں وفاقی وزیر کا بیان

اسلام آباد(آن لائن) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اور وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ 30 مارچ سے50 سال سے زائد عمر کے افراد کی ویکسین رجسٹریشن کا عمل شروع ہوگا۔ اپنے ٹویٹر بیان میں […]

کل عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی) لاہور میں ہر سال میلہ چراغاں بہت دھُوم دھام سے منایا جاتا ہے۔ یہ میلہ دراصل پنجابی زبان کے مشہور شاعر اور عظیم المرتبت صوفی بزرگ شاہ حُسین لاہوری کی یاد میں منایا جاتا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے اس عظیم […]

وفاقی وزیر اطلاعات کا وزیراعظم سے ملاقات کے بعد کورونا ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے وزیراعظم سے ملاقات کے بعد کوروناٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کرلیا اور کہا پی ڈی ایم مرحومین میں شامل تھی، پی ڈی ایم کا اب کوئی وجود نہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی […]

منی لانڈرنگ ریفرنس،شہباز شریف نے ضمانت کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا

لاہور(آئی این پی ) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں ضمانت کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا اور کہا کئی ماہ سے جیل میں قیدہوں ، عدالت ضمانت پر رہائی کا حکم دے۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے منی لانڈرنگ […]

ریکارڈ جلانے اور غائب کروانے میں ن لیگ کا کوئی ثانی نہیں شاہد خاقان عباسی کی پریس کانفرنس پر پی ٹی آئی رہنما کاردعمل

اسلام آباد(پی این آئی)ریکارڈ جلانے اور غائب کروانے میں ن لیگ کا کوئی ثانی نہیں شاہد خاقان عباسی کی پریس کانفرنس پر پی ٹی آئی رہنما کاردعمل، وزیر اعظم کے ترجمان ڈاکٹر شہباز گل کا کہناہے کہ شریف خاندان کے چوری کے قصے عالمی سطح […]

کورونا کا شکار گواہی دینے عدالت پہنچ گیا، کمرہ عدالت میں کھلبلی مچ گئی

اسلام آباد (پی این آئی)کورونا کا شکار گواہی دینے عدالت پہنچ گیا،کمرہ عدالت میںکھلبلی مچ گئی۔کورونا وائرس کا شکار نیب گواہ بیان دینے احتساب عدالت اسلام آباد پہنچ گیا۔ وباء سے متاثرہ ہونے کے انکشاف پر عدالت میں کھلبلی مچ گئی، کمرہ خالی کروا کے […]

close