پیر سے سرکاری اور نجی اسکول کھولنے کا فیصلہ

لاہور(آئی این پی)پنجاب میں پیر سے سرکاری اور نجی اسکول کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا،سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری پیغام میں وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے بتایا کہ اسکولوں میں نویں سے بارہویں جماعت تک کلاسز شروع کی جائیں گی،انہوں […]

کاروباری و تجارتی مراکز کے نئے اوقات کار جاری، چھٹی کے دن بھی تبدیل

کراچی(آئی این پی) سندھ حکومت نے کرونا ایس او پیز سے متعلق نیا حکم نامہ جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے کرونا ایس او پیز میں توسیع اور نئی پابندیوں سے متعلق حکم نامہ جاری کردیا ہے۔نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ […]

سپریم کورٹ نے گرفتاریوں کے معاملہ پر نیب کی سخت سرزنش کردی

اسلام آباد(آئی این پی) سپریم کورٹ نے گرفتاریوں کے معاملہ پر نیب کی سخت سرزنش کردی۔سپریم کورٹ نے سرزنش پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف نیب اپیل کی سماعت دوران کی۔ جسٹس مقبول باقر کی سر براہی میں دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت […]

متحدہ پاکستان کا این اے 249 کے ضمنی الیکشن سے متعلق اہم مطالبہ

کراچی(آئی این پی) متحدہ پاکستان نے این اے 249 پر ہونے والے ضمنی الیکشن کو ملتوی کرنے کی درخواست دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق سینیٹر فیصل واوڈا کی جانب سے قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفی دینے کے بعد این اے 249 کی سیٹ […]

کراچی میں کورونا کے برطانوی اور افریقی اقسام کے وائرس کی تصدیق

کراچی (آئی این پی)کراچی میں کورونا وائرس کی برطانوی اور جنوبی افریقی اقسام کی موجودگی کی تصدیق ہوگئی۔نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف وائرولوجی کی جانب سے شہر میں برطانوی اور جنوبی افریقی اقسام کے کورونا وائرس کے کیسز کی تصدیق کی گئی ہے۔ڈاکٹر اقبال چوہدری نے […]

ناجائز منافع خوری و ذخیرہ اندوزی کی شکایت کیلئے سیل قائم

کراچی(آئی این پی) وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے بیورو آف سپلائی اینڈ پرائسز ڈاکٹر کھٹو مل جیون نے کہا ہے کہ ناجائز منافع خوری و ذخیرہ اندوزوں کی شکایات درج کرنے کے لیے شکایاتی سیل قائم کیا ہے، یہ سیل ڈائریکٹر بیورو آف […]

وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت صوبائی ٹاسک فورس برائے انسداد کورونا کا اجلاس

پشاور( آ ئی این پی)وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت صوبائی ٹاسک فورس برائے انسداد کورونا کا اجلاس جمعہ کے روز وزیراعلیٰ ہائوس پشاور میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں صوبہ بھر میں کورونا کی مجموعی صورتحال ،ہسپتالوںکی استعداد کار ، انسداد کورونا […]

بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود گردشی قرضوں میں ہوشربا اضافہ، عمر ایوب سے وزارت توانائی کیوں واپس لی گئی؟ شکایات کا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر عمر ایوب سے وزارت  توانائی کا قلمدان  واپس لیکر حماد اظہر کو وزیر توانائی بنانے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی   ۔بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود گردشی قرضوں  میں ہوشربا  اضافہ، ارکان اسمبلی کی شکایات  اور پیٹرول بحران […]

پاکستانی خبردار ہو جائیں، محکمہ داخلہ نے دو ماہ کیلئے سخت پابندیاں لگا دیں

کراچی(آئی این پی)محکمہ داخلہ سندھ نے 11مقامات پر دھرنے اور مظاہرے روکنے کے لئے دفعہ 144نافذ کر دی ہے، پابندی کا اطلاق ہفتہ 17 اپریل سے اگلے دو ماہ کے لئے ہوگا،محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ کراچی کے […]

اب وزیر نہیں وزیراعظم بدلنے کی ضرورت ہے، کابینہ میں ایک بار پھر تبدیلی پر شدید ردِ عمل آگیا

کراچی(آن لائن)ترجمان سندھ حکومت نے وفاقی کابینہ میں کی جانے والی تبدیلیوں ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کو سوچنا چاہیے کہ وزیر خزانہ بدلنے سے فرق نہیں پڑیگا، شایداب وزیراعظم تبدیل کرنیکی ضرورت ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے […]

ملک بھر میں سوشل میڈیا کیوں بند کرنا پڑا؟ شیخ رشید نے معافی مانگتے ہوئے وجہ بھی بتا دی

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کچھ گھنٹوں کے لیے سوشل میڈیا بند کرنے پر معذرت خواہ ہوں،کہ کسی صورت بھی ملک میں امن و امان خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ اپنے ایک ویڈیوپیغام میں […]

close