لاہور (پی این آئی) شدید گرمی کے پیش نظر حکومت سے اسکولوں کے اوقات کار فوری طور پر تبدیل کرنے کا مطالبہ کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گلبرگ میں سرونگ اسکول ایسوسی ایشن کی اعلٰی سطحی کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں […]
لاہور(آئی این پی)ن لیگی اور پیپلزپارٹی اراکین اسمبلی نے بھی وزیراعلیٰ پنجاب کو حمایت کی یقین دہانی کرا ی۔مسلم لیگ(ن)اور پیپلزپارٹی کے اراکین صوبائی اسمبلی نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات کی ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے مسلم لیگ (ن)اور پیپلزپارٹی کے اراکین صوبائی […]
اسلام آباد(پی این آئی)ویدر بسٹرز پاکستان کے مطابق گرج چمک کے طاقتور طوفان اس وقت شمال مشرقی بلوچستان میں کوہلو اور ملحقہ علاقوں پر اثر انداز ہو رہے ہیں اور جنوب مشرق کی سمت میں بڑھ رہے ہیں جس کے باعث کوہلو کے مختلف مقامات […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت نے وزیر خزانہ شوکت ترین کو سینیٹر منتخب کرانے کا فیصلہ کرلیا اور انہیں پنجاب یا خیبر پختونخوا سے سینیٹر منتخب کرایا جائے گا۔ خیال رہے کہ شوکت ترین کو رواں سال 18 اپریل کو وزیرخزانہ بنایا گیا تھا اور […]
اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ملک میں کفایت شعاری کی روایت برقرار ہے۔ 3سال میں وزیراعظم آفس اور ہائوس کے اخراجات میں 108کروڑ روپے کی بچت کی گئی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرمرادسعید نے اخراجات کے تازہ اعدادوشمارجاری کردیے۔ وزیر کا […]
لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ (ق) نے بطور اتحادی پنجاب حکومت کے بجٹ کی منظوری کیلئے حکومت کا ساتھ دینے کی ہامی بھر لی۔پنجاب کا آئندہ مالی سال کا بجٹ پیر کو پیش ہونے جا رہا ہے، اس سلسلے میں حکمران جماعت پاکستان تحریکِ انصاف […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے عالمی وباء کورونا وائرس کی وجہ سے مشکلات کا شکار مستحقین کو ایک بار پھر 12 ہزار کیش فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا، بی آئی ایس پی احساس کفالت کیش پروگرام دوبارہ شروع کیا جائے گا۔ میڈیا رپورٹ […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں 20 روپے فی لیٹر اضافے کے لیے تیار ہوجائیں، حکومت نے بجٹ میں27 ارب روپے کے نئے ان ڈائریکٹ ٹیکس لگائے ہیں اور حکومت کہتی […]
لاہور(آئی این پی)صوبے پنجاب کا بجٹ پیر کو صوبائی اسمبلی میں پیش کیا جائیگا،پنجاب کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 2600ارب روپے سے زائد ہوگا، سالانہ ترقیاتی پروگرام کیلئے 560ارب روپے رکھنے کی تجویز ہے، صوبے میں 6ارب روپے کا ٹیکس ریلیف واپس لینے کی […]
جنیوا(آئی این پی ) دنیا بھر سے 2026 تک پولیو کا مکمل خاتمہ کرنے کیلئے 5.1 ارب ڈالر کے عالمی فنڈ کا اعلان کردیا گیا ہے جس کا بڑا حصہ پاکستان اور افغانستان میں انسدادِ پولیو مہم پر صرف ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق، پولیو کے […]
اسلام آباد( آن لائن ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھتو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت نے عام آدمی کے استعمال کی کوئی ایسی شے نہیں چھوڑی جس پر ٹیکس نہ لگایا ہو۔اپنے بیان میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول […]