اسلام آباد(آن لائن)اندھیر نگری چوپٹ راج، وفاقی نظامت تعلیمات اسلام آباد نے عدالتی فیصلے کی غلط تشریح کر پر خواتین اساتذہ برہم، دوبارہ سڑکوں پر آنے اور کورٹ میں جانے کی دھمکی دے دی. تفصیلات کے مطابق ایف ڈی ای نے مغائرِ قانون بے دخل […]
اسلام آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور کے اجلاس میں تیسری بار بھی وزیر قانون کی عدم شرکت پر ارکین کمیٹی نے اجلاس کا بائیکاٹ کر دیا وزیر پارلیمانی امور کا بھی اظہار افسوس۔ اجلاس میں حکومت کی جانب سے الیکشن […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر فواد چوہدری نے حکومت اپوزیشن بیک ڈور رابطے کی تصدیق کر دی۔فواد چوہدری نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے تصدیق کی کہ حکومت کی اپوزیشن کے اہم رہنماؤں سے بات چیت ہوئی ہے، ہماری کوشش ہے کہ اپوزیشن کو […]
لاہور(پی این آئی)معروف تجزیہ کار اور سینئر صحافی مزمل سہروردی نےکہا ہے کہ جہانگیر ترین اب عمران خان کے گلے میں ایسی ہڈی بن کر پھنسے ہوئےہیں جسےوہ نہ نگل سکتےہیں نہ باہر پھینک سکتےہیں،عمران خان جہانگیر ترین کو گرفتار کرنے کی بجائے انہیں گرفتاری […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے ایف بی آر کو مارچ 2021 میں 41 فیصد اضافے کے ساتھ 460 ارب روپے کے محصولات جمع کرنے پر مبارکباد دی ہے۔اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ ایف بی آر کو مارچ 2021 میں 41 فیصد […]
اسلام آباد (پی این آئی)نجی ٹیلی ویژن چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی وتجزیہ کار چوہدری غلام حسین نے انکشاف کیا ہے کہ حمزہ شہباز کی ضمانت سے نواز شریف اور مریم نواز ناخوش ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل […]
لاہور (آئی این پی)صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے سروسز اسپتال سے کورونا ویکسین کی 550 خوراکیں غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع محکمہ صحت کے مطابق لاہور کے سروسز اسپتال میں کورونا ویکسین کی 550 خوراکیں مبینہ طور پر غائب ہونیکا معاملہ سامنے آیا […]
اسلام آباد(آئی این پی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے معاشی بحالی ہورہی ہے، فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے مارچ میں 460 ارب روپے کا ٹیکس جمع کیا، جو قابلِ تعریف ہے۔ بدھ کوٹوئٹرپر اپنے […]
لاہور (پی این آئی) عوام احتیاط کرے ورنہ فوج بلا کر کرفیو لگانا پڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی و تجزیہ کار چوہدری غلام حسین نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے ایس او پیز پر عمل نہ کرنے والوں […]
اسلام آباد (پی این آئی) کورونا سے صحت یاب ہونے کے بعد وزیر اعظم عمران خان ان ایکشن ، بہت سے وزراء کو جلد ’فائر‘ کرنے والے ہیں ، یہ بات سینئر صحافی و تجزیہ کار نے کہی۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی برائے مشرق وسطیٰ اور مذہبی ہم آہنگی مولانا طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ ’وزیراعظم عمران خان جلد مملکتِ سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔‘اسلام آباد میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا […]