کراچی (آئی این پی ) سندھ ہائی کورٹ نے کرونا ویکیسن اسپوٹنک فائیو کی فروخت کی اجازت دے دی جبکہ کیس میں نجی کمپنی نے ڈریپ کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی۔ جمعرات یکم اپریل کو کرونا ویکسین اسپوٹنک فائیو کو ریلیز […]
اسلام آ باد (آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ ہے کہ این اے 75 کے ضمنی انتخاب میں دوبارہ پولنگ ہوگی۔عوام نے تمام چیزوں کا مقابلہ کیا ہے اور اس انتخاب […]
اسلام آباد (آئی این پی) تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے کہا ہے کہ ڈسکہ این اے 75ضمنی الیکشن کے حوالے سے فیصلہ جمعہ کو متوقع ہے، تاریخ گواہ ہے کہ جمعہ کے دن فیصلے مسلم لیگ نون پر بھاری پڑتے ہیں، کنٹینر پر […]
اسلام آباد ، (آئی این پی ) پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ نے کہا ہے کہ چین نے اب تک سی پیک میں 25.4بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کی ہے اس سے پاکستانیوں کے لئے 75000ملازمتیں پیدا ہوئی ،کسی بھی سی پیک منصوبے […]
اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا ہے کہ کابینہ میں بھارت سے تجارت سمیت ای سی سی فیصلوں پر بحث ہوگی، کابینہ میں بحث کے بعد بھارت سے تجارت اور دیگر معاملات پر فیصلہ کیا جائے گا۔ وفاقی […]
اسلام آباد(آئی این پی ) سپریم کورٹ نے غیر معیاری اسٹنٹس کیس میں قومی و صوبائی ہیلتھ کمیشن کے سربراہان اور صوبائی ایڈووکیٹ جنرلز کو نوٹسز جاری کر دیئے،عدالت نے این آئی سی بی کی سفارشات پرعمل درآمد رپورٹ طلب کرلی۔ تفصیلات کے مطابق چیف […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان کے اہم شہر لاہور میں گزشتہ دو دنوں کے دوران ماسک پہننے کی پابندی نہ کرنے پر 19 ہزار 499 گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کو چالان جاری کیے گئے ہیں۔ سٹی ٹریفک آفیسر کا کہنا ہے کہ کورونا ایس او […]
لاہور(آئی این پی ) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ چند دن بیمار کیا ہوئی، کانپتی لرزتی حکومت کو امید ہوگئی کہ شاید مریم علاج کروانے باہر جانے لگی ہے، آپ کی امیدوں پر پانی پھیرنے کے لئے بتا […]
اسلام آباد(آئی این پی )الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی انتخاب میں 20 لاپتہ پریذائیڈنگ افسران کی لوکیشن کا ریکارڈ سپریم کورٹ میں جمع کرادیا۔سپریم کورٹ میں جمع کرائے گئے جواب میں الیکشن کمیشن نے کہاکہ […]
لاہور(آئی این پی )چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس محمد قاسم خان نے وزیراعظم کے16مشیروں اورمعاونینِ خصوصی کی تقرریوں کیخلاف درخواست پر وفاقی سیکرٹری کابینہ ڈویژن کو بیان حلفی دینے کی ہدایت کردی۔لاہورہائی کورٹ کے چیف جسٹس محمدقاسم خان نے مقامی وکیل کی درخواست پر […]
پشاور( آ ئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے صوبائی صدرہمایوں خان اور سیکرٹری اطلاعات سینیٹرروبینہ خالدکوخصوصی ہدایات جاری کی ہیں کہ کوروناکے پیش نظرذوالفقارعلی بھٹوشہیدکی مرکزی برسی تقریب کی منسوخی کے بعد ضلعی ،ڈویژن وٹائون کی سطح پر تقریبات کاانعقادکرکے بھٹوکاپیغام عوام […]