لاہور(آئی این پی) گورنر پنجاب چودھری سرور نے وزیراعظم عمران خان سے ترین گروپ کے رہنماوں کی ملاقات جلد یقینی بنانے کے لیے کردار ادا کرنے کا وعدہ کر تے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی کا ہر فرد عمران خان کی قیادت پر اعتماد کا […]
اسلام آباد(آئی این پی ) کورونا وائرس سے مزید 144 افراد جاں بحق ہو نے کے بعد اموات کی تعداد 16 ہزار 842 ہوگئی،5 ہزار 685 نئے کیسز رپورٹ ، پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 7 لاکھ 84 ہزار 108 ہوگئی۔ […]
اسلام آباد ( پی این آئی ) آج جمعه کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔تاہم کشمیر اور اس سے ملحقہ علاقوں میں بعض مقامات پر تیز ہو ا ؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔محکمہ […]
اسلام آباد(آن لائن)مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما وسینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ سینیٹ میں ہمیں ملاقات کیلئے بلایا گیا، ہم انتظار کرتے رہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر مصدق ملک کا کہنا ہے کہ […]
اسلام آباد(آن لائن ) فرانسیسی سفیر کی ملک بدری سے متعلق قرارداد پر قومی اسمبلی کا اہم اجلاس آج جمعہ کو ہوگا ۔قرارداد پر بحث کیلئے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اجلاس دو روز کیلئے ملتوی کیا تھا ۔ذرائع کے مطابق حکومت نے فرانسیسی […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ چیئرمین سینیٹ نے رویہ نہ بدلا تو اسپیکر جیسا سلوک ہوگا، چیئرمین سینیٹ جب 27ممبران کو ان کا حق نہیں دیں گے تو پھر […]
بنوں(آن لائن)بنوں نادرا خواتین سنٹر میں پولیس اہلکاروں اور نادرا عملے کی خواتین پر مبینہ تشدد ، خواتین کے برقعے اتا ر کر عزت نفس مجروح کی گئی پولیس اور نادرا عملے کی نازیبہ اور ناروا رویے کے خلاف شہریوں کا احتجاج ،اعلیٰ سطح پر […]
وزیرآباد (آن لائن )چینی کے بڑے ڈیلر کی سیِل کی گئی دوکان 20گھنٹے بعد کھل گئی۔چینی کے سٹاک کی تفصیل نہ دینے پر ایک لاکھ روپے جرمانہ۔نامزد ڈیلروں کو سرکارکی طرف سے رعائتی چینی کی سپلائی شروع ہے۔دونوںنامزدڈیلروں کو ماہ رمضان میں کم و بیش […]
واشنگٹن(پی این آئی)امریکی ایوان نمائندگان نے مسلمانوں پر پابندیوں کے خلاف ایکٹ منظور کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان کی جانب سے مسلمانوں یا کسی بھی غیر ملکی کو امریکا میں داخلے سے روکنے یا پابندی عائد کرنے کے امریکی صدر کے اختیار کو […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ 22 اداروں کو سیکیورٹی ہائی الرٹ کی ہدایت جاری کردی ہے، پاکستان کے خلاف پڑوسی ملک میں سازشیں کی جارہی ہیں، ہم اپنی فوج اور ایجنسیوں کی مدد سے دشمن پر قابو پالیں […]
اسلام آباد(پی این آئی)نجی ٹیلی ویژن چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے دعوی کیا کہ وزیراعظم عمران خان جہانگیر ترین سے ملاقات کے لیے راضی ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کے […]