اسلام آ باد (آئی این پی ) پی پی 84 خوشاب کے ضمنی انتخاب میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر نے رانا ثنااللہ اور اویس لغاری کو وارننگ جاری کر دی۔ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق رانا ثنااللہ اور اویس لغاری نے […]
اسلام آباد (آئی این پی) سپریم کورٹ نے خیبرپختونخواہ کے مختلف محکموں کے ملازمین کی مستقلی سے متعلق پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے خیبرپختونخواکے مختلف محکموں کے ملازمین کی مستقلی کا پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ […]
اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں سرمائی سیاحت اور اس کے سکی ریزورٹس کا جائزہ لے رہے ہیں، پہلی مرتبہ دیو سائی میدان کو موسم سرما میں اسکینگ سے عبور کیا جاسکے گا۔ سماجی رابطے کی ویب […]
لاڑکانہ(آئی این پی ) مولانا فضل الرحمان کی سیاسی جماعت جمعیت علمائے اسلام نے تین صوبوں میں حکمران جماعت پاکستان تحریک انصا فکے ساتھ مل کر کرلاڑکانہ میں پیپلزپارٹی کے خلاف نیا عوامی اتحاد تشکیل دیا ہے۔ دونوں پارٹیوں کے رہنماوں نے پیپلزپارٹی مخالف اتحاد […]
اسلام آباد(آئی اینی پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما وسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نیب کا ادارہ خود قابل احتساب ہے، پیپلزپارٹی نے اتحاد کو توڑا، پیپلزپارٹی کو شوکاز نوٹس نہیں بھیجا بس وضاحت مانگی ہے۔ اسلام اباد میں […]
پشاور (پی این آئی) پشاور میں چلنے والے ماس ٹرانزٹ پروگرام بی آر ٹی کی بس میں سوار مسافروں میں بھگدڑ مچ گئی۔ جس کی وجہ یہ تھی کہ بی آر ٹی بس میںایک مسافر کی طرف سے بلاوجہ چھیڑ خانی کرنے پرآگ بجھانے والا […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں تعلیمی ادارے کھولنے کے حوالہ سے غور کیلئے اہم اجلاس آج این سی او سی میں ہو گا۔ اجلاس میں وفاقی و صوبائی وزرائے تعلیم وصحت شرکت کریں گے۔ اجلاس میں تعلیمی اداروں کو کھولنے یا بند رکھنے […]
اسلام آباد(پی این آئی)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اورماہر قانون اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے پی ڈی ایم سے الگ ہونے کا فیصلہ ابھی نہیں کیا ہے، پیپلز پارٹی کو تھوڑے ہی عرصے میں ن لیگ سے اتحاد کا تلخ تجربہ […]
لاہور (پی این آئی) آخر کار وہی ہوا جس کا ڈر تھا، لاہور میں کمشن ڈرائیور نےشہری کو کچل کر جان لے لی۔لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن میں کمسن ڈرائیور نے ایک شہر ی کو کچل دیا، پولیس نے 14 سالہ ملزم کوگرفتار کرکے مقدمہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) گذشتہ 24 گھنٹے پاکستان میں کورونا کےحوالے سے ہلاکت خیز رہے اور 103 شہری کورونا کے باعث جان سے گئے۔ کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی پاکستان کی سرکاری ویب سائٹ (covid.gov.pk) )کے مطابق ملک میںگزشتہ 24 گھنٹوں کے […]
کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان میں سکولوں کے اساتذہ کی حاضریاں چیک کرنے کی ذمہ داری ڈپٹی کمشنرز کے سپرد کر دی گئی ہے۔ اس حوالے سےوزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کی جانب سے سیکرٹری تعلیم ،کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو خط جاری کیا گیا ہے جس میں […]