لاہور (آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ میری وفاداری کا امتحان لیا جا رہا ہے، یہ کیا ہو رہا ہے، میں تو دوست تھا دشمنی کی جانب کیوں دھکیل رہے ہیں، سب شوگر ملز میں صرف […]
گلگت(آئی این پی) گلگت بلتستان حکومت نے کورونا وائرس کے پھیلا وکو روکنے کیلئے آنے اور جانے والی بین الصوبائی ٹرانسپورٹ پر ہفتے میں دو دن کے لیے پابندی عائد کردی ہے۔ محکمہ داخلہ گلگت بلتستان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ٹرانسپورٹ پر […]
اسلام آباد (آئی این پی) سابق وزیراعظم اور سینیٹ میں قائد حزب اختلاف یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کی حمایت لینے کا فیصلہ بلاول بھٹو کا تھا۔نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو میں یوسف رضا گیلانی نے […]
کراچی(آئی این پی) جمعیت علمائے پاکستان کے سینئر رہنما حافظ حسین احمد نے کہاہے کہ نواز شریف نے مولانا فضل الرحمان کو پی ڈی ایم کا نمائشی صدر بنایا تھا، پی ڈی ایم غیر فطری اور مفاداتی اتحاد تھا، پی ڈی ایم سے فائدہ اٹھانے […]
اسلام آباد۔ (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی اور صوبائی انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ وہ قبضہ مافیا کے خلاف سخت ترین کارروائی کی جائے جبکہ پاکستان سیٹیزن پورٹل پر عوام کی سہولت کیلئے خصوصی کیٹگری الاٹ کردی گئی ہے،خصوصی کیٹگری کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر کاکہنا ہے کہ مثبت کیسز میں بنیادی کمی آنا شروع ہو گئی ہے ۔وفاقی وزیر اسد عمر نے اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ کورونا لہرکے دوران سخت ایس او پیز اور لاک ڈاؤن کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)پارلیمانی سیکرٹری ہیلتھ نوشین حامدکاکہناہے کہ زیادہ کیسز والے علاقوں میں سکولز ابھی نہیں کھل سکیں گے ۔نجی ٹی وی کے مارننگ پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پارلیمانی سیکرٹری ہیلتھ نوشین حامد نے کہاہے کہ ایس او پیز پر عملدرآمد کے مثبت […]
پشاور(پی این آئی)سپر یم کورٹ نے خیبرپختونخواہ کے مختلف محکموں کے ملازمین کی مستقلی سے متعلق پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیاہے۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق خیبرپختونخواکے مختلف محکموں کے ملازمین کی مستقلی کے فیصلے پر صوبائی حکومت نے ہائیکورٹ […]
لاہور (پی این آئی )صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ پنجاب کے 13 اضلاع میں پہلی سے آٹھویں جماعت تک تمام تعلیمی ادارے عید الفطر تک بند رہیں گے جن میں لاہور ،راولپنڈی ، گجرات ، گوجرانوالہ، ملتان ، بہاولپور […]
اسلام آباد(پی این آئی) الیکشن کمیشن نے صوبائی اسمبلی کے حلقہ 84خوشاب میں ضمنی انتخاب کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کی رکن قومی اسمبلی جویریہ ظفر نوٹس جاری کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف […]
کراچی(آئی این پی) جمعیت علمائے پاکستان کے سینئر رہنما حافظ حسین احمد نے کہاہے کہ نواز شریف نے مولانا فضل الرحمان کو پی ڈی ایم کا نمائشی صدر بنایا تھا، پی ڈی ایم غیر فطری اور مفاداتی اتحاد تھا، پی ڈی ایم سے فائدہ اٹھانے […]