کارکردگی دکھائیں ورنہ نتائج بھگتنے کو تیار ہوجائیں، وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب کو وارننگ دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے قریبی سمجھے جانے والے کابینہ کے ایک وزیر نے دعویٰ کیا ہے کہ عثمان بزدار کو آخری وارننگ دیدی گئی ہے کہ کارکردگی دکھائیں ورنہ نتائج بھگتنے کو تیار ہوجائیں, کارکردگی دکھانے کے معاملے میں عمران […]

لاڑکانہ میں جے یو آئی نے پی ٹی آئی سے اتحاد کیا، شوکاز نوٹس کب جاری ہو گا، پیپلز پارٹی رہنماؤں نے سوال اٹھا دیا

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ( ن) اور جے یو آئی واضح کریں کہ وہ کب اسمبلیوں سے مستعفی ہورہے ہیں؟ لاڑکانہ میں جے یو آئی اور پی ٹی آئی کے […]

مسلم لیگ(ن) خود استعفے نہیں دینا چاہتی ،سارا ملبہ پیپلز پارٹی پر ڈالنا چاہتی ہیں، یوسف رضا گیلانی نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا

اسلام آباد( آئی این پی) سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر سینیٹر یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن) خود بھی استعفے نہیں دینا چاہتی ،وہ سارا ملبہ پیپلز پارٹی پر ڈالنا چاہتے ہیں کہ یہ استعفے نہیں دینا چاہتے، ہم جو بھی فیصلہ کریں […]

پی ڈی ایم سے تعلق پر اہم ترین فیصلہ، پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کااجلاس 11اپریل کوطلب

اسلام آباد()(آئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی(سی ای سی) کا اجلاس 11اپریل بروز پیر کو طلب کر لیا گیا۔پیپلزپارٹی سی ای سی اجلاس میں پارلیمنٹ سے استعفوں،پی ڈی ایم کی جانب سے شوکاز نوٹس، این اے 249 ضمنی انتخاب، لاڑکانہ میں پیپلزپارٹی مخالف […]

احتساب سب کا ہو گا، اپنا ہو یا پرایا ہو، شہزاد اکبر نے جہانگیر ترین کو جواب دے دیا

لاہور (آئی این پی) معاون خصوصی برائے احتساب و داخلہ بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ ملک میں پہلی بار کسی نے چینی کیلئے ایکس ملز پرائس مقرر کیا ہے، پچھلی 5 دہائیوں سے چینی کی قیمت پر کوئی کام نہیں کیا گیا، ناجائز […]

شبلی فراز نے جہانگیر ترین کے ساتھ عدالت جانے والوں کے بارے میں کیا کہہ دیا؟

اسلام آباد(آئی این پی ) سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین کے ساتھ عدالت جانیوالے ذاتی حیثیت میں گئے، یہ پارٹی کے لیے نہیں جہانگیر ترین کیلئے گئے ہیں، عمران خان کی نظر میں انصاف سب کیلئے برابر ہے۔ سینیٹر شبلی فراز […]

عثمان بزدار کا کورونا ویکسی نیشن کیلئے مزید سینٹرز بنانے کا فیصلہ ، مفت ویکسین لگانے کے لئےکتنے لاکھ ڈوز یںخریدیں گے؟

لاہور(آئی این پی ) وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدارنے عوام کی مفت ویکسینیشن کے سلسلے میں ویکسینیشن سینٹرز کا دائرہ کار بتدریج بڑھانے کا فیصلہ کرلیا،پنجاب حکومت شہریوں کو مفت ویکسین لگانے کے لئے 10 لاکھ سے زائد ڈوز خریدے گی، پنجاب کے ہر شہری […]

منجدھار میں پھنسی کشتی کے ملاحوں نے چھلانگیں لگانا شروع کر دیں، فردوس عاشق اعوان کے چوکے چھکے

لاہور(آئی این پی ) وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کو ذاتی ایجنڈے کے لئے استعمال کیا جا رہا ہے، منجدھار میں پھنسی اس کشتی کے ملاحوں نے چھلانگیں لگانا شروع کر دیں۔ […]

پریذائیڈنگ افسر کہاں غائب رہے؟ الیکشن کمیشن کا ڈسکہ معاملے کی سائنسی انکوائری کرانے کا اعلان

اسلام آباد(آئی این پی ) الیکشن کمیشن نے این اے 75 ڈسکہ معاملے کی فیکٹ فائنڈنگ انکوائری کا اعلان کر دیا، ای سی پی نے فیکٹ فائنڈنگ کے لیے انکوائری افسر کا تقرر کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق صوبائی جوائنٹ الیکشن کمشنر پنجاب سعید […]

دوست ہوں دشمن نہ بنائیں جہانگیرترین کی وارننگ

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیرخان ترین نے کہا ہے کہ مجھ پر بے بنیاد الزامات عائد کیے جا رہے ہیں۔نجی ٹی وی ہم نیوز کی رپورٹ کے مطابق جہانگیر ترین اور علی ترین ایف آئی اے بینکنگ کورٹ لاہور […]

جہانگیر ترین اوربیٹا علی ترین عدالت میں پیش ضمانت میں توسیع کر دی گئی

لاہور (آئی این پی ) بینکنگ کورٹ نے جہانگیر ترین اور علی ترین کی ضمانت میں10 اپریل تک توسیع کرتے ہوئے ایف آئی اے کو گرفتاری سے روک دیا۔ بدھ کو بینکنگ کورٹ نے شوگر ملز میں جعلی بینک اکاونٹس کے معاملے پر کیس کی […]

close