انا للہ وانا الیہ راجعون! چوہدری برادران شدید غم سے نڈھال

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ کے صدر اور سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین اور سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی کے کزن ساجد حسین چٹھہ انتقال کر گئے،مرحوم ساجد حسین چٹھہ سابق وفاقی وزیر چودھری وجاہت حسین کے سمدھی بھی تھے، مرحوم وفاقی سیکرٹری کے […]

80 ارکان اسمبلی ناراض ہیں، جہانگیرترین کسی بھی وقت وفاق اور پنجاب میں آپکی حکومت گرانے کی پوزیشن میں ہیں، وزیراعظم کو خفیہ رپورٹ دیدی گئی

لاہور(پی این آئی) سینئر تجزیہ کارنے کہا ہے کہ وزیراعظم سے جہانگیر ترین سمیت 80 ارکان قومی و صوبائی اسمبلی ناراض ہیں، اسیشل برانچ نے وزیراعظم کو جہانگیر ترین کے ساتھ 53 ارکان اسمبلی کی رپورٹ دی ہے، جہانگیرترین وفاقی اور صوبائی حکومت گرانے کی […]

حکومت کا شاندار اقدام، پچاس ہزار سے کم ماہانہ تنخواہوں والے افراد کو اب اپنی چھت حکومت فراہم کرے گی، سستے اپارٹمنٹس تعمیر کرنے کا فیصلہ

لاہور(پی این آئی) پنجاب میں بے گھر افراد کے لئے حکومت پنجاب کا شاندار اقدام،ایل ڈی اے سٹی نیا پاکستان اپارٹمنٹس کے لئے اپلائی کرنے کا عمل مکمل ہو گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے بتایا ہے کہ ایل ڈی اے سٹی نیا پاکستان […]

جمعہ کےدن چھٹی ہو گی

لاہور(پی این آئی)تمام ویکسینیشن سنٹرزجمعہ کےدن چھٹی ہو گی،صوبائی وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشدنے عوام کےنام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ این سی او سی کےاحکامات کےمطابق پنجاب کےتمام ویکسینیشن سنٹرزجمعہ کےدن بندرہیں گے،صوبہ بھر میں عوام کو کسی قسم کی پریشانی سے بچنے کیلئے مطلع […]

عمران خان کو نقصان پہنچانے کا تصور بھی نہیں کرسکتا، سینیٹ الیکشن میں یوسف رضا گیلانی نے جہاز استعمال کیا یا نہیں؟ جہانگیر ترین نے وضاحت کر دی

لاہور (پی این آئی) معروف صحافی حامد میر کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین کے حمایتی گروپ کے علاوہ ایک گروپ عثمان بزدار کا مخالف بھی ہے،یہ سب مل جائیں گے تو عثمان بزار کے لیے بہت مشکل ہو گی۔ ۔تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی […]

حکومت نے اسحاق ڈار اور چوہدری نثار کواب تک کا بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی )کابینہ کمیٹی برائے قانون سازی نے الیکشن ایکٹ 2017 میں ترمیم منظور کرلی ہے۔ آرڈیننس کے مطابق اگر منتخب نمائندہ 60 دن میں حلف نہ لے تو نشست خالی ہو جائے گی۔ الیکشن کمیشن ایسے منتخب نمائندے کو فوری ڈی نوٹی […]

سرکاری ملازمت کے خواہشمندوں کیلئے بری خبر آگئی، حکومت کا گریڈ 1سے گریڈ 16تک کئی آسامیاں ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے گریڈ ایک تا 16 کی سینکڑوں آسامیاں ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، آسامیاں ختم ہونے سے تنخواہوں اور پنشن کی مد میں اربوں روپے کی بچت ہوگی، کابینہ کمیٹی کا فیصلہ تمام وزارتوں اور ڈویژنز کو […]

جہانگیر ترین زیادہ دیر تحریک انصاف میں نہیں رہیں گے، پیپلزپارٹی کے ایک اور سینئر ترین رہنما نے بڑا دعویٰ کر دیا

کراچی(پی این آئی) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ جہانگیرترین زیادہ دیر تحریک انصاف میں نہیں رہیں گے، جہانگیرترین کو ابھی بھی حکومت سے امید ہے، جہانگیرترین کی حکومت سے امید زیاہ دیر نہیں رہے گی۔ انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے […]

وفاقی وزرا عمران خان اور جہانگیر ترین کی صلح کروانے کیلئے متحرک ہو گئے، جہانگیر ترین کا گروپ کیا کرنے جارہا ہے؟ تہلکہ خیز تفصیلات آگئیں

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی حامد میر کا کہنا ہے کہ آج پنجاب کے صوبائی وزراء ،صوبائی مشیران اور صوبائی اراکین اسمبلی اور 3 ارکان قومی اسمبلی کھل کر سامنے آ گئے ہیں۔اس کا مطلب یہ ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے اندر جہانگیر […]

رمضان المبارک میں سرکاری دفاتر کے اوقات کار کیا ہوں گے؟ نوٹیفیکیشن جاری

لاہور (پی این آئی ) حکومت نے رمضان المبارک میں سرکاری دفاتر کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ اور اتوار تعطیل کرنے والے دفاتر دن 10 بجے سے سہ پہر چار بجے تک کھیلیں گے جبکہ صرف اتوار کی […]

پٹواریوں سےعوام کی جان جلدی چھوٹ جائے گی، زمین کا ریکارڈاس سال کے آخر تک کمپیوٹرائزڈ کر دیا جائے گا

لاہور (آئی این پی)معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فروس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے نظام کی تبدیلی کا وعدہ کیا ہے، پنجاب میں لینڈ اینڈ ریونیو ڈیپارٹمنٹ کو ازسرنو تشکیل دے رہے ہیں،پٹواری نظام کو ختم کر کے ٹیکنالوجی کی مدد لی جا […]

close