حکومت کی تمام مساجد میں اعتکاف پر پابندی، لوگوں کو گھروں میں اعتکاف بیٹھنے کی ہدایت

لاہور (آئی این پی) حکومت پنجاب کی جانب سے کورونا وباء کی وجہ سے صوبہ بھر کے اوقاف کے زیر انتظام اور دیگر تمام مساجد پر اعتکاف پر پابندی عائد کر دی، لوگوں کو گھروں میں اعتکاف پر بیٹھنے کی ہدایت کر دی ہے ۔ […]

سندھ کابینہ نے ایس او پیز پر عملدرآمد کیلئے پاک فوج کی خدمات لینے کی منظوری دیدی

کراچی(آئی این پی ) سندھ کابینہ نے سول انتظامیہ کی مدد کیلئے پاک فوج کی خدمات لینے کی منظوری دے دی ، محکمہ داخلہ سندھ نے وفاقی وزرات داخلہ کو فوج کی خدمات لینے کے لیے نیا خط لکھا تھا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سید […]

گورنر پنجاب سے شاہ محمود قریشی کی ملاقات ، سیاسی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (آئی این پی)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے جنوبی پنجاب سیکریٹیریٹ کا باقاعدہ افتتاح کر کے، جنوبی پنجاب کے باسیوں کے ساتھ کیے ہوئے وعدے کی پاسداری کی، میں جنوبی پنجاب کے نمائندے کی حیثیت […]

سندھ ہائیکورٹ سکھر بینچ کا وزیراعلی و صوبائی کابینہ کے ارکان کی تنخواہ بند کرنے کا حکم

سندھ ہائی کورٹ سکھر بینچ کا سکھر(آئی این پی)سندھ ہائی کورٹ سکھر بینچ نے وزیراعلی سمیت صوبائی کابینہ کے ارکان کی تنخواہ بند کرنے کا حکم دے دیا، تفصیلات کے مطابق منگل کو مارکیٹ کمیٹی کے ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن کی ادائیگی کیلئے درخواست کی […]

وفاقی حکومت کا عیدالفطر پر 5چھٹیاں دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی حکومت نے عیدالفطر پر تمام سرکاری اور پرائیوٹ ملازمین کو پانچ تعطیلات دینے کا فیصلہ کیا ہے، اس بات کا اعلان وفاقی وزیر فواد چودھری کی جانب سے کیا گیا،خیال رہے کہ گزشتہ روز نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی […]

پنجاب حکومت کا کورونا ویکسین خریدنیکا فیصلہ، کابینہ کمیٹی نے منظوری دے دی

لاہور(آئی این پی)پنجاب حکومت نے کورونا ویکسین خریدنیکا اصولی فیصلہ کر لیا، لاہورکابینہ کمیٹی نے کورونا ویکسین خریدنیکی منظوری دے دی، تفصیلات کے مطابق منگل کو وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرصدارت کورونا سے متعلق قائم کابینہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وبا […]

آکسیجن کی کمی سے بچنے کیلئے اسلام آباد کے سرکاری اسپتالوں میں آپریشن بند کر دئے گئے

اسلام آباد(آئی این پی)کورونا مریضوں کو آکسیجن کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے اسلام آباد کے بڑے سرکاری اسپتالوں میں معمول کے طے شدہ آپریشن موخر کر دیے گئے، کورونا مریضوں کو آکسیجن کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے اسلام آباد کے تمام بڑے […]

عمران خان کسی اور کو نہیں خود کو این آر او دے رہے ہیں، مریم نواز

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ( ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کسی اور کو نہیں خود کو این آر او دے رہے ہیں، انہوں نے دعوی کیا کہ پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے اگلا الیکشن پارٹی […]

این سی اوسی کا تمام سرکاری و غیر سرکاری ہسپتالوں میں معمول کی ایلیکٹیوو سرجری موخر کر نے کا فیصلہ، وزارت صحت کو ضروری ہدایات جاری

اسلام آباد (آئی این پی) این سی اوسی نے ملک کے تمام سرکاری اور غیر سرکاری ہسپتالوں میں معمول کی ایلیکٹیوو سرجری موخر کر نے کا فیصلہ کرتے ہوئے وزارت صحت کو ضروری ہدایات جاری کر دیں۔ منگل کوجاری اعلامیہ کے مطابق قومی کوآرڈینیٹر این […]

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی، وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا پر مقدمہ درج

پشاور(آئی ا ین پی ) خیبرپختونخوا کے وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا پر کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج کر دیا گیا، ضلعی انتظامیہ نے نجی ریسٹورنٹ کے مالک اور مینجر کے خلاف بھی مقدمہ درج کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق […]

اشتعال انگیز تقریر، جاوید لطیف کی درخواست ضمانت خارج، لیگی رہنما گرفتار

لاہور(آئی این پی ) سیشن کورٹ نے اشتعال انگیز تقریر کرنے کے معاملے میں مسلم یگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف کی درخواست ضمانت خارج کر دی،پولیس نے لیگی رہنما کو گرفتار کرلیا، جاوید لطیف فیصلے سننے سے قبل ہی عدالت سے روانہ ہوچکے تھے، […]

close