کورونا وائرس کی شدت میں اضافہ، لاہور میں مکمل لاک ڈائون لگانے کی تیاریاں

لاہور(پی این آئی)لاہور میں اسمارٹ لاک ڈاون کورونا کا پھیلاو روکنے میں ناکام، محکمہ صحت نے لاہور میں مکمل لاک ڈاون کی سفارش کردی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت نے کہا ہے کہ لاہور میں سمارٹ لاک ڈاوئون کے باوجود کورونا کی صورتحال پر قابو […]

جہانگیر ترین کا طوفان پنجاب میں تبدیلی لاکر رُکےگا، مسلم لیگ ن نے کسی کھیل کا حصہ بننے سے انکار کر دیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین کا طوفان شاید پنجاب میں تبدیلی لاکر رُکےگا، جہانگیرترین کا جو طوفان کھڑا ہے یہ پنجاب میں تبدیلی کی حد تک رہے گا، مسلم لیگ ن […]

یوسف رضاگیلانی نے تنقید سے دلبرداشتہ ہو کر سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا

کراچی (پی این آئی)سینٹ میں پیپلز پارٹی کے اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی نے پیپلز پارٹی کو اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے مستعفی ہونے کی پیش کش کر دی۔ تفصیلات کے مطابق یوسف رضا گیلانی نے سی ای سی کے اجلاس میں پیپلز پارٹی کو […]

کابینہ میں اکھاڑ پچھاڑ کا وقت آگیا، فواد چوہدری کو اہم ترین وزارت سونپنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی ) وزیراعظم کی جانب سے وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری کو وزارت اطلاعات کا قلمدان دیئے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نجی نیوز چینل کے مطابق وزیراعظم نے وفاقی کابینہ میں ردو بدل کے حوالے سے مشاورت مکمل […]

کورونا وائرس تھم نہ سکا، ہلاکتوں میں بھی اضافہ، حکومت نے مزید سخت اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کر لیا

لاہور (پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارنے کہا ہے کہ کورونامریضوں کی وجہ سے ہیلتھ سسٹم بے پناہ دباو کا شکار ہوچکا ہے ،کورونا کوکنٹرول کرنے کے لئے مزیدسخت اقدامات کرناہوںگے۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے بتایا کہ پنجاب کے پانچ شہروں میں کورونا کے مثبت کیسز […]

این اے 249ضمنی الیکشن میں کون کامیاب ہو گا؟ ڈسکہ الیکشن میں ن لیگ کی فتح کے بعد بڑی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی ) وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کراچی میں این اے 245پر ہونے والے ضمنی انتخاب میں کامیابی بلے کو ملے گی۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر اسد عمر سے کراچی کے حلقہ این اے 249سے پاکستان تحریک انصاف […]

جہانگیر ترین اور ان کے حامی اراکین اسمبلی پی ٹی آئی چھوڑنے والے ہیں؟ شیخ رشید نے بھی خاموشی توڑ دی

کراچی (پی این آئی) وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ جہانگیرترین اور باقی ارکان پی ٹی آئی کو چھوڑ کرکہیں نہیں جارہے، عمران خان کا بیانیہ ہر چور کا احتساب کرنا ہے، شہزاد اکبر کیخلاف منظم مہم چلائی جارہی ہے، عمران خان کا […]

رمضان المبارک کے چاند کی پیدائش کب ہو گی اور کس وقت دکھائی دے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لاہور (پی این آئی) رمضان المبارک کا چاند 13 اپریل کو دکھائی دینے کا امکان ہے، جس کے باعث پہلا روزہ 14 اپریل بروز بدھ کو ہوگا، رمضان المبارک میں موسم گرم اور خشک رہے گا، پہلے 15 روزوں کے بعد درجہ حرارت میں اضافہ […]

وزیراعظم عمران خان نے اسمبلیاں توڑنے کا ارادہ کر لیا، اسمبلیاں تحلیل کی گئیں تو فائدہ کس کو ہو گا؟ سینئر صحافی کا بڑا دعویٰ آگیا

لاہور (پی این آئی) سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ عمران خان آجکل اسمبلیاں توڑنے پر تُلے ہوئے ہیں،خبر یہ ہے کہ اسمبلیاں توڑنے کا لیٹر ٹائپ ہورہا تھا کہ بڑے بھائی کو خبر ہوگئی،ہوسکتا ہے عمران خان کو اسمبلیاں توڑنے سے […]

ڈسکہ الیکشن، الیکشن کمیشن نے پر امن الیکشن کے انعقاد کا کریڈٹ کس کو دے کر شکریہ ادا کر دیا؟

اسلام آباد( آئی این پی ) الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ10اپریل کو این اے 75سیالکوٹ میں ضمنی انتخاب شفاف اور انتہائی پرامن ماحول میں منعقد ہوا،اس سلسلے میں ڈویژنل اور ڈسٹرکٹ انتظامیہ اور پولیس کا کردار قابل تحسین ہے، رینجرز اور پاکستان آرمی نے […]

آپ روئیں، چیخیں یا پیٹیں، ڈسکہ میں ن لیگ جیت چکی ہے، مریم اورنگزیب فواد چوہدری پر برس پڑیں

اسلام آباد( آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب وفاقی وزیر فواد چوہدری پر برس پڑیں، مریم اورنگزیب نے کہا کہ آپ روئیں ، چیخیں یا پیٹیں، ڈسکہ میں مسلم لیگ (ن) جیت چکی ہے، سلیکٹڈ عمران صاحب کو پاکستان میں جمہوریت […]

close