فیصل جاوید نےرمضان سے قبل 2خوشخبریاں سنا دیں

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹر فیصل جاوید خان نے اعلان کیا ہے کہ پاکستانی ڈرامے کو ترک زبان میں ترجمہ کرکے ترکی میں نشر کیا جائے گا۔فیصل جاوید خان نے مذکورہ اعلان سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر […]

رمضان المبارک کے دوران افطاری کیلئے کھانا تقسیم کیا جائے گا، صوبائی حکومت نے اعلان کر دیا

لاہور(آئی این پی ) معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ سابق حکمرانوں نے اپنی اولاد کی زندگیاں بہتر بنانے کیلئے تمام تر وسائل جھونک دئیے، حکومت اشرافیہ کی بجائے پسے ہوئے طبقات کی زندگیوں کو بہتر بنانے کیلئے سرگرم عمل […]

ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 58 افراد جان سے گئے، 4 ہزار 584 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد(آئی این پی ) ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 58 افراد جاں بحق ہو نے کے بعد اموات کی تعداد 15 ہزار 501 ہوگئی، پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 7 لاکھ 25 ہزار 602 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ […]

کورونا وائر س کی تیسری لہر ، اسلام آباد ہائیکورٹ میں معمول کے کیسز 16 مئی تک موخر

اسلام آباد(آئی این پی ) کورونا وائرس کی تیسری لہر سے بچا وکیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ نے معمول کے تمام کیسز موخر کرنے کے فیصلے میں 16 مئی تک توسیع کر دی۔ رجسٹرار آفس نے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی ہدایت پر نوٹیفکیشن […]

علما کوماسک پہننے اور ویکسی نیشن کرانے کی ترغیب دینےکی مہم میں شامل کر لیا گیا

لاہور(آئی این پی ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ محراب و منبر کے امین عوام کو کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کی تلقین کریں، علما اور مشائخ اپنے حلقہ اثر میں ماسک پہننے اور ویکسی نیشن کرانے کی ترغیب دیں۔ وزیراعلی […]

عمران نیازی اور ریلو کٹوں کی چیخیں بتا رہی ہیں کہ انہیں اپنا انجام صاف نظر آنا شروع ہوگیا ہے، ن لیگی لیڈر کا تبصرہ

لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن)پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ خان نے کہا ہے کہ ڈسکہ میں نوازشریف اور ان کے بیانیے کی فتح پر چپڑاسی اور اس کے باس کی تکلیف سمجھ سکتے ہیں عمران نیازی اور ریلو کٹوں کی چیخیں بتا رہی ہیں […]

وزیراعظم کا فواد چوہدری کی وزارت تبدیل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کو وفاقی وزارت اطلاعات کا قلمدان دینے کا فیصلہ کرلیا،ذرائع کے مطابق فواد چوہدری کو وزیر اطلاعات مقرر کرنے کے فیصلے کا اعلان جلد متوقع ہے،واضح رہے کہ فواد چوہدری […]

کوئی بھوکا نہ سوئے ،منصوبہ پورے ملک میں پھیلانے پر کام شروع

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر اعظم عمران خان سے سیلانی ٹرسٹ کے وفد کی اسلام آباد میں ملاقات،سیلانی ٹرسٹ کے وفد میں بشیر فاروق، افضل چمڈیا، منظر عالم، فرخ امین، عرفان واحد، سلمان اقبال، امتیاز حسین اور یوسف لاکھانی شامل تھے ،ممبر قومی اسمبلی فرخ حبیب […]

چینی 85روپے فی کلو پردستیابی یقینی بنا نے کے احکامات جاری

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی حکومت کی ہدایت پر اسلام آباد میں بھی چینی کا کوٹا مختص کر دیا گیا ہے ،چیف کمشنر اسلام آباد عامر علی احمد کی سربراہی میں اجلاس منعقد ہوا جس میں اسلام آباد میں چینی 85روپے فی کلو یعنی سرکاری ریٹ […]

اعتکاف اور باجماعت نماز کی اجاز ت کیسے ہو گی؟ رمضان کے لیے نئے ایس او پیز جاری

لاہور(آئی این پی)کرونا کی بگڑتی ہوئی صورت حال کے پیش نظر پنجاب حکومت نے رمضان المبارک 1442ہجری کے لیے نئے ایس او پیز جاری کردیے،تفصیلات کے مطابق سیکریٹری محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے رمضان المبارک میں مختلف پابندیاں عائد کرنے کا نوٹی فکیشن […]

شوکاز نوٹس نہیں بلکہ پیپلز پارٹی سے ۔۔۔۔ ن لیگ کے سینئرلیڈر نے اور ہی بات کہہ دی

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے کہا کہ پیپلز پارٹی اگر (ن) لیگ کی تجویز مان لیتی تو نہ عمران خان وزیر اعظم ہوتے نہ عارف علوی صدر مملکت ہوتے ،پیپلز پارٹی کو شوکاز نوٹس نہیں دیا […]

close