عمران خان الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا نیا شگوفہ چھوڑ کر الیکشن چوری کانیا منصوبہ تیار کررہے ہیں ، اپوزیشن کا بڑا الزام

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ عمران خان الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا نیا شگوفہ چھوڑ کر الیکشن چوری کانیا منصوبہ تیار کررہے ہیں ،عمران خان جیسے ووٹ چور کے مسلط ہوتے ہوئے الیکشن اصلاحات نہیں ہو سکتیں،ڈسکہ میں […]

انسداد کورونا مہم میں علماء کو اہم کردار دینے کا فیصلہ، رابطے شروع کر دیئے گئے

اسلام آباد (آئی این پی )صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے انسدادِ کورونا احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد کیلئے مختلف مکاتب فکر کے 14 علما سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور ان سے رمضان المبارک میں احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد کرانے کیلئے علما سے اپنا کردار […]

سعودی عرب بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں 80 کنال پر محیط مسجد سلمان بن عبدالعزیز تعمیر کرے گا

اسلام آباد (پی این آئی) سعودی عرب فیصل مسجد اسلام آباد کی طرح بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں 80 کنال پر محیط مسجد سلمان بن عبدالعزیز تعمیر کرے گا۔وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مشرق وسطیٰ طاہر اشرفی نے نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بتایا […]

لاہورکی نجی ہائوسنگ اسکیم میں بڑے پیمانے پربجلی چوری کا انکشاف، محکمے نے کیا ایکشن لیا؟

لاہور (آئی این پی ) لاہورکی نجی ہائوسنگ اسکیم میں بڑے پیمانے پربجلی چوری کا انکشاف ہوا ہے۔لاہور الیکٹر ک سپلائی کمپنی(لیسکو)کے سب انجینئر سرکل ٹو چوہدری رشید کے مطابق ہاسنگ اسکیم کی انتظامیہ نے 9 غیر قانونی ٹرانسفارمر لگارکھے تھے۔ چوہدری رشید کے مطابق […]

پاکستان کے کس حصے میں کورونا کے برطانوی وائرس نے پنجے گاڑھ لیے؟

لاہور(آئی این پی )پنجاب میں کورونا کے برطانوی وائرس نے پنجے گاڑھ لیے ہیں اور تیسری لہر میں 90 فیصد مثبت کیسز برطانوی وائرس کے نکلے ہیں۔محکمہ صحت پنجاب کے مطابق فروری میں صوبے میں 13 ہزار 8 سو مثبت کیسز رپورٹ ہوئے، مارچ میں […]

تشویشناک اعداد وشمارجاری، اپریل میں 1 سے 10 سال تک کے کتنے بچے اور بچیاں کورونا کا شکار ہوئے؟

اسلام آباد(آئی این پی) ملک بھر میں کورونا وائرس کے بچوں پر بھی وار جاری ہیں ، ماہ اپریل میں 1 سے 10 سال تک کے 3 ہزار 315 بچے اور بچیاں جبکہ 11 سے 20 سال تک کے 12 ہزار 162 لڑکے اور لڑکیاں […]

بڑے صوبے کی کن مساجد میں اعتکاف پر پابندی عائد کر دی گئی؟

لاہور(آئی این پی)پنجاب میں رمضان المبارک کے آخری عشرے میں مساجد میں اعتکاف پر پابندی عائد کردی گئی۔ملک میں کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے اور اِس وقت صوبہ پنجاب سب سے زیادہ متاثرہ ہے۔ رمضان المبارک کے آخری عشرے میں مساجد میں […]

این اے 249 میں دوبارہ گنتی کے بجائے ری پولنگ ہونی چاہیے، فواد چوہدری نے بڑا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی )وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے حکم امتناع دے کر اچھا کیا، این اے 249 میں ٹرن آئوٹ بہت کم رہا۔فواد چوہدری نے کہا کہ حلقے میں دوبارہ گنتی کے بجائے ری پولنگ ہونی […]

این اے 249 ، پیپلز پارٹی مشکل میں پڑ گئی، الیکشن کمیشن نے حتمی نتیجہ روک دیا

کراچی (آئی این پی )الیکشن کمیشن نے کراچی کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 249 کے حتمی نتائج روک د یئے ۔ہفتہ کو ن لیگ کے امیدوار مفتاح اسماعیل کی درخواست پر الیکشن کمیشن کے دو رکنی کمیشن نے حکم امتناع جاری کرتے ہوئے […]

این اے 249 میں جو چوتھے نمبر پر بھی نہیں تھے وہ کیسے جیت گئے ؟ سابق وزیر اعظم نے سوال اٹھا دیا

کراچی (آئی این پی )مسلم لیگ( ن) کے سینئرنائب صدر شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ دال میں کچھ کالا نظر آرہا ہے ، این اے 249 میں جو چوتھے نمبر پر بھی نہیں تھے وہ کیسے جیت گئے ؟ ایسے الیکشن سلیکٹڈ جیتا کرتے […]

وزیراعظم کی ذات پر الزام لگائیں، ہیڈ لائنز بنائیں اور بعد میں آرام سے یو ٹرن لے لیں

اسلام آباد (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی ذات پر الزام لگائیں، ہیڈ لائنز بنائیں اور بعد میں آرام سے یو ٹرن لے لیں، ٹی وی چینل سے کہو تو میڈیا کی آزادی میں […]

close