لاہور(پی این آئی) تحریک انصاف کے پارلیمانی سیکرٹری پنجاب نے ٹی ایل پی پر پابندی ختم کرنے کا مطالبہ کردیا، انہوں نے کہا کہ وزیراعظم ٹی ایل پی کارکنان کو رہا کریں اور مسئلہ حل کریں، معاملہ حل نہ ہوا تو لاہور کا بڑا گروپ […]
اسلام آباد(آن لائن)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا وائرس کے کیسز میں ریکارڈ اضافے کے باعث بھارت سے پاکستان میں آنے والے مسافروں کی آمد پر پابندی لگادی۔وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و مراعات اسد عمر کی سربراہی میں […]
جیکب آباد(آن لائن)جیکب آباد کے مفتی محمد اسماعیل سکندری حرکت قلب بند ہو جانے کی وجہ سے انتقال کر گئے تفصیلات کے مطابق جیکب آباد اتحاد اہلسنت کے سرگرم رہنما ،شفیق استاد مفتی محمد اسماعیل سکندری حرکت قلب بند ہوجانے کی وجہ سے گزرشتہ روز […]
اسلام آباد (پی این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب) نے مسلم لیگ ن کے رہنماء حمزہ شہباز شریف کی ضمانت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ تفصیلات کے مطابق نیب کی طرف سے دائر کردہ درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ حمزہ شہباز […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے ترجمانوں کو مذہبی معاملات پر سخت بیان بازی سے روک دیا ۔ انہوں نے کہا کہ تحفظ ناموس رسالت ﷺ کے معاملے پر ہم سب ایک ہیں، اس مسئلے پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جاسکتا، مسلم […]
سوات (پی این آئی) افطاری کے بعد زلزلے کے شدید جھٹکے، لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ تفصیلات کے مطابق پیر کی شام کو ملک کے کئی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ بتایا گیا ہے کہ اکثر زلزلوں کی زد میں […]
لاہور(پی این آئی )سابق آئی جی خیبرپختون خوا ناصر درانی عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث جاں بحق ہو گئے۔ایم ایس میو ہسپتال ڈاکٹرافتخار کے مطابق ناصر درانی گزشتہ 10 دن سے میوہسپتال میں زیر علاج تھے اور گزشتہ ایک ہفتے سے وینٹی لیٹر پر […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیرخزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ عوام کو ریلیف دینے کیلئے مہنگائی کی وجوہات کوختم کرناہوگا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اپنے عہدے کا باضابطہ طور پر چارج سنبھا ل لیااور ان سےسیکریٹری پلاننگ اورچیف شماریات نے تعارفی ملاقات […]
پشاور (آئی این پی ) باچا خان انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر جعلی کورونا سرٹیفکیٹ پر بیرون ملک جانیوالے مزید 2مسافروں کو گرفتار کرلیا گیا ، 24گھنٹے میں جعلی کورونا سرٹیفکیٹ کا پانچواں واقعہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میں باچا خان انٹر نیشنل ایئرپورٹ پرسی […]
پشاور(آئی این پی ) خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس سے مزید 32 افراد جان بحق ہوگئے جبکہ مردان میں مثبت کیسز کی شرح 26.9 فیصد، پشاور میں 25 فیصد اور نوشہرہ میں 22.9 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے، ملک بھر میں مذکورہ اضلاع انتہائی متاثرہ […]
اسلام آباد(آئی این پی ) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے ملک میں مذہبی اورسیاسی جماعتیں اسلام کا غلط استعمال کرتی ہیں،یہ جماعتیں اسلام کو استعمال کرکے ملک کو نقصان پہنچا دیتی ہیں،بعض مغربی ممالک مسلم دنیا کی دل آزاری کرتے […]