کراچی(آئی این پی) الیکشن کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ عید تعطیلات کے دوران الیکشن کمیشن سندھ کا دفتر کھلا رہے گا اور دفتری امور نمٹانے کے لئے ضروری اسٹاف آفس میں موجود رہے گا،الیکشن کمیشن نے یہ فیصلہ این اے 249میں دوبارہ ووٹوں کی […]
اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات چوہدری فواد حسین نے کہاہے کہ میری تنقید عدالتی نظام پر ہے اس کی بڑی وجہ اس بوسیدہ نظام سے ان لوگوں کے مفادات ہیں ،وزیراعظم عمران خان نظام عدل میں کمزوریوں کی کئی بار نشاندہی کر […]
کوئٹہ(آن لائن )نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما سابق میئر تربت تربت قاضی غلام رسول بلوچ رضاالہی سے انتقال کرگئے۔ قاضی غلام رسول بلوچ نظریاتی و فکری رہنما تھے انھوں نے اپنی پوری زندگی بلوچستان کے عوام کے قومی معاشی اور قومی خودمختاری کے حصول کے […]
اسلام آباد(آن لائن )ملک بھر میں کورونا وائرس کے باعث 8 مئی سے لاک ڈاؤن کے پیش نظر جمعہ کی شام 6 بجے شاپنگ کا وقت ختم ہوگیا۔سندھ کے علاوہ ملک بھر میں عید سے پہلے بازار کھلے رہنے کا آخری دن بھی تمام ہوگیا […]
کوئٹہ(آن لائن )وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہاہے کہ تحریک عدم اعتماد لانے والوں کے ہتھکنڈوں سے میری کوششوں پر کوئی فرق نہیں پڑے گا، اپوزیشن ہو یا اپنے صفوں میں شامل لوگ میں کسی سے بلیک میل نہیں ہوں گا کاش یہ لوگ […]
کوئٹہ(آن لائن )محکمہ داخلہ بلوچستان میں عید کے موقع پر قیدیوں کی سزائیں معاف کرنے کااعلان کردیا۔ محکمہ داخلہ وقبائلی امور کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق صوبائی وزیر داخلہ میر ضیا اللہ لانگو نے عید کے موقع پر قیدیوں کی سزائیں معاف […]
کراچی(آن لائن)سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون ، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی غلطیوں کی سزا عوام بھگت رہے ہیں چھ ماہ میں ہونے والے تمام ضمنی انتخابات میں حکومتی جماعت کو عوام نے رد […]
کوئٹہ(آن لائن )بلوچستان حکومت نے کورونا وائرس کے پھیلا کو روکنے کے حوالے سے عیدالفطر کے موقع پر 8 سے 16 مئی تک صوبے میں مزید پابندیاں عائد کردیں۔صوبائی محکمہ داخلہ کے اعلامیے کے مطابق عید الفطر پر 8 مئی سے 16 مئی تک تمام […]
لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کہا ہے کہ تین سال ہوگئے سلیکٹڈ وزیراعظم چور ڈاکو این آر او نہیں دوں گا کی گردان پڑھ رہے ہیں ،مہنگائی آسمان سے باتیں کررہی ہے ،بے روزگاری […]
لاہور(پی این آئی) آل پاکستان انجمن تاجران نے کل سے چاند رات تک کاروبار کھولنے کا اعلان کردیا، حکومت اگر کوئی ریلیف نہیں دے سکتی تو کاروبار کرنے دے، 9 دن کاروبار بند رکھنا تاجروں کو ذبح کرنے کے مترادف ہے۔ آل پاکستان انجمن تاجران […]
کراچی (پی این آئی)سندھ حکومت نے 37 ہزار سرکاری ٹیچر بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔سندھ اسمبلی میں اظہارخیال کرتے ہوئے وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا تھاکہ ہم نے نئے اساتذہ کی بھرتیوں کیلئے اشتہار دیا تھا، ہزاروں نوجوانوں نے ملازمت کیلئے اپلائی […]