اسلام آباد ( آن لائن )سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے شدید تشویش کے ساتھ اس بات کا مشاہدہ کیا ہے کہ منفی نتائج کے حامل پی سی آر کے باوجود خصوصاً عرب ریاستوں سے پاکستان آنے والے مسافروں کے کورونا کے ٹیسٹ […]
کوئٹہ(آن لائن )ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے کہاہے کہ پاکستان افغان امن عمل میں کلیدی کردار ادا کررہا ہے، بلوچستان اور ملک کے دیگر حصوں میں دہشت گردی کی کارروائیوں کے پیچھے ہندوستان کا ہاتھ ہے،حکومت بلوچستان میں اختلافات مذاکرات کے ذریعے […]
شمالی وزیرستان (پی این آئی) شمالی وزیرستان کے علماء کا کل 12 مئی کو روزہ رکھنے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان کے کچھ لوگوں اور علماء کی جانب سے 12 مئی کو عید منانے کے اعلان کے بعد کئی علماء نے فوری طور […]
کراچی ( آن لائن )سندھ پولیس نے ذہنی دباو میں رہنے والے افسران کی شناخت کا فیصلہ کرلیا،آئی جی سندھ کا صوبے کے تمام ماتحت افسران کو خط ارسال کردیا ،محکمہ پولیس کی نوکری ذہنی دباو والا پیشہ ہے ،مسلسل تناو سے افسران کی دماغی […]
لاہور(پی این آئی) اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ( پی ڈی ایم) کا عید کے بعد حکومت مخالف احتجاج شروع کر نے کا فیصلہ ، ن لیگ کے صدر شہبا زشر یف نے اپنے بھائی میاں نوازشر یف اور پی ڈی ایم کے […]
کراچی ( آن لائن )غلام نبی میمن کو کراچی پولیس چیف کے عہدے سے ہٹاکرعمران یعقوب منہاس کونیا کراچی پولیس چیف تعینات کردیا گیااس ضمن میں باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل آئی جی اسپشل برانچ کے عہدے کے تعینات گریڈ21 […]
اسلام آباد(پی این آئی )لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا وہ کشمیر پر وزیراعظم عمران خان کے موقف کے حامی ہیں۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ عمران خان نے آج کشمیر پر جو موقف اختیار کیا ہے […]
کراچی(آن لائن) صوبائی کابینہ نے اپنے پانچ گھنٹے طویل اجلاس میں قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے سندھ حکومت کو لکھے گئے خط کی مذمت کی ہے جس میں گریڈ 1 سے 22 تک کے ملازمین کی ڈومیسائل وار تفصیلات طلب کی گئی ہیں […]
اسلام آباد ( آن لائن) سی آئی اے پولیس کی بڑ ی کاروائی، جڑواں شہروں اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں بزرگ شہریوں، خواتین کو بس سٹاپ، ویران جگہ سے گاڑی میں لفٹ دیکر زبردستی طلائی زیورات اور نقدی چھیننے والے گروہ کے تین ملزمان […]
اسلام آباد (آئی این پی) ماہ شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج بدھ 29 رمضان المبارک کو اسلام آباد میں ہوگا۔اجلاس کی صدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا سید عبدالخبیر آزاد کریں گے جس میں ملک بھر […]
لاہور(آئی این پی) ایم بی بی ایس فائنل ایئر کے طلبا کے لئے خوشخبری، یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے بالآخر مئی کے آخر تک رزلٹ جاری کرنے کی خوش خبری سنا دی۔وائس چانسلر یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم نے کنٹرولر امتحانات پروفیسر […]