کراچی(آئی این پی)کورونا کیسز میں اضافے کے پیش نظر ملک میں آکسیجن کی کمی کا خدشہ ہے اور دوسری جانب پاکستان اسٹیل ملز میں آکسیجن کا بڑا پیداواری یونٹ موجود تو مگر بند پڑا ہے،حکام کے مطابق پاک اسٹیل ملز کا آکسیجن پلانٹ 15ہزار 200کیوبک […]
اسلام آباد(آئی این پی) قومی ایئرلائن پی آئی اے نے 24گھنٹوں میں 10 لاکھ کورونا ویکسین لانے کا مشن مکمل کرلیا ہے، ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی تیسری خصوصی پروازبھی بیجنگ سے اسلام آباد پہنچ گئی ہے،پی آئی اے کی بیجنگ سے اسلام […]
کراچی(آئی این پی)حکومت نے پاکستان اسٹیل ملز کے بند آکسیجن پلانٹ کا جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے،ذرائع پاکستان اسٹیل کے مطابق تکنیکی ماہرین اور انجینئرز آج پاکستان اسٹیل ملز کے آکسیجن پلانٹ کا جائزہ لیں گے، اسٹیل ملز پلانٹ کاجائزہ لینے کے لیے ملٹری […]
لاہور(آئی این پی)جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ مہنگائی اور بیروزگاری قوم کیلئے آزمائش بن گئی،رمضان میں لوگ لمبی قطاروںمیں کھڑے ہو کر راشن خریدنے پر مجبور ہیں، عوام نااہل حکمرانوں کا بائیکاٹ کریں،اپنے ایک بیان میں سراج الحق نے کہا […]
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ کوروناشرح11فیصدہوگئی ہے اگریہ شرح خدا نخواستہ15فیصد ہوئی تو نظام صحت بیٹھ جائیگا،طویل مدت میں حکومت 10کروڑپاکستانیوں کی ویکسی نیشن کرناچاہتی ہے،امریکا نے کورونا ویکسین کی برآمد پر پابندی لگا رکھی ہے […]
اسلام آباد(آن لائن)قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس(ر ) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب شوگر سبسڈی،آٹا سکینڈل،منی لانڈرنگ،فیک اکاؤنٹس،اختیاریات کا ناجائز استعمال،آمدن سے زائد اثاثوں،غیر قانونی اور جعلی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کی طرف سے عوام کے اربوں روپے لوٹنے کے میگاکرپشن مقدمات کو قانون […]
کراچی/لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدراور قومی اسمبلی میںقائدحزب اختلاف میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ جمہوریت اور جمہوری قوتوں کی بقا و سا لمیت کے لیئے پی ڈی ایم کا اتحاد ناگزیر ہے، مولانا فضل الرحمان کی قیادت میں پی […]
کراچی (آن لائن)کراچی پریس کلب نے جمعیت علما اسلام کے رہنما مولانا عمرصادق کی جانب سے ممبران کے ساتھ بدتمیزی اور اسٹاف پر تشدد کے بعد جے یو آئی کے رہنمائوں کے کراچی پریس کلب میں داخلے پرپابندی عائد کردی ہے۔ جے یو آئی کے […]
پشاور(آئی این پی)کورونا میں اضافے کے سبب مردان میں مکمل لاک ڈائون لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے،معاون خصوصی اطلاعات خیبر پختونخوا کامران بنگش کے مطابق کورونا کے40فیصد مثبت کیسز آنے پر مردان میں لاک ڈائون لگایا جا رہا ہے،ان کا کہنا تھا کہ تمام […]
لاہور(آئی این پی)پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے پنجاب میں مکمل لاک ڈان کا مطالبہ کر دیا،پی ایم اے کے عہدیدار پروفیسر شاہد ملک نے کہا ہے کہ حکومت فی الفور پنجاب میں 15دن کیلئے مکمل لاک ڈائون کا نفاذ کرے، حکومت وقت ویکسین کی فراہمی […]
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان نے چین سے کورونا ویکسین کی بھاری مقدار خرید لی،تفصیلات کے مطابق پاکستان نے کورونا ویکسین کی تمام خریداری دوست ملک چین سے کی ہے، کورونا ویکسین کی خریداری 3چینی کمپنیوں سے کی گئی ہے،ذرائع کے مطابق پاکستان نے کورونا ویکسین […]