لاہور (پی این آئی) سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں ڈیڑھ سو فیصد اضافہ کر دیا گیا، محکمہ خزانہ پنجاب نے صوبے کے گریڈ 17 اور 18 کے ایک ہزار ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت کی جانب سے کورونا کی بڑھتی وبا پر قابو پانے کیلئے صوبے بھر میں 17 مئی تک لاک ڈاؤن کے نفاذ کا اعلان کردیا گیا۔ اس دوران افطار سے سحری تک تمام کاروبار بند رہیں گے، صوبے بھر میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)نجی ٹیلی ویژن چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا کہ ایک اسلامی ملک اور بیرونی طاقتوں نے وزیراعظم عمران خان پر دباؤ ڈالا ہے کہ وہ مریم نواز کو بیرون […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے جہانگیرترین کی جوڈیشل کمیشن بنانے کی استدعا مسترد کردی، وزیراعظم نے کہا کہ چینی کی قیمت میں اچانک اتنا اضافہ ہوا تو کیا ہم پوچھیں بھی نہیں؟ شہزاد اکبر کی کسی سے ذاتی دشمنی نہیں،وہ یقینی […]
لاہور(پی این آئی) پنجاب بھر کے تمام نجی و سرکاری تعلیمی اداروں میں عید الفطر تک چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا، تعلیمی اداروں کو کورونا وباء کی شدت کے باعث بند کیا گیا ہے، پنجاب کے25 اضلاع میں تعلیمی ادارے پہلے ہی بند ہیں۔ تفصیلات […]
کراچی (پی این ا ٓئی) کراچی کے 2 اضلاع میں عام تعطیل کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کی صوبائی حکومت نے 29 اپریل بروز جمعرات کو صوبے کے 2 اضلاع میں عام تعطیل دینے کا اعلان کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ عام تعطیل […]
اسلام آباد (پی این آئی ) حکومت میں اصلاحات کے تحت دوسال کے دوران 26 ہزار سے زائد سرکاری آسامیاں مستقل طور پر ختم کرنے کا انکشاف پیدا ہو گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی کابینہ نے وزراءکی مخالفت کے باعث مزید 71 ہزار آسامیاں […]
کراچی(پی این آئی)سندھ ہائی کورٹ سکھر بینچ نے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سمیت پوری کابینہ کی تنخواہ بندکرنے کا حکم دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سندھ ہائی کورٹ سکھر بینچ نے مارکیٹ کمیٹی کے ریٹائرڈ ملازمین کو پینشن جاری نہ کرنے سے […]
اسلام آباد(پی این آئی ) سپریم کورٹ نے ایف آئی اے کے 53 ملازمین کو فوری فارغ کرنے کا حکم دیتے ہوئے ڈی جی ایف آئی اے سے رپورٹ طلب کرلی ہے ۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عدالت نے کیس نمٹاتے ہوئے حکم […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق عید الفطر کے موقع پر تعطیلات کے حوالے سے وفاقی حکومت کی جانب سے اہم اعلان کیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی جانب سے […]
کراچی (پی این آئی )سندھ حکومت نے دوران ڈیوٹی کورونا سے وفات پانے والے سرکاری ملازمین کو 10لاکھ روپے معاوضہ دینے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت کابینہ کا اجلا س ہوا جس میں سرکاری ملازمین میں متعلق […]