لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے معذور افراد کے لیے سرکاری ملازمت کے لیے عمر کی حد میں 15 سال کا اضافہ کردیا۔ اب پنجاب میں 45 سال کی عمر تک کے خصوصی افراد سرکاری ملازمت حاصل کرنے کے اہل ہوں گے جس کا نوٹیفکیشن […]
اسلام آباد(پی این آئی ) مسلم لیگ(ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی جائیداد کی ضبطگی اور نیلامی کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ9 جون کو سنایا جائے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نواز شریف کی جائیداد کی […]
پشاور(آئی ین پی) خیبرپختونخوا حکومت نے دسویں اور بارہویں کے امتحانات 12جولائی لینے کا اعلان کر دیا۔وزیرتعلیم کیپی شہرام ترکئی کے مطابق صوبے بھر میں دسویں اور بارہویں کے امتحانات 12 جولائی سے ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات منتخب […]
ہنزہ(آئی این پی )پاک چین سرحد تجارتی سرگرمیوں کے لیے دوبارہ کھل گئی،پاک چائنہ بارڈر 19 ماہ بعد بدھ کو یکطرفہ تجارت کیلئے کھول دیا گیا ہے۔ڈپٹی کمشنر ہنزہ کے مطابق کورونا ایس او پیز کو یقینی بناتے ہوئے درآمدات کی اجازت دی گئی ہے۔انہوں […]
اسلام آباد (پی این آئی ) پارلیمانی سیکرٹری عالیہ حمزہ ملک نے عمران خان کو تاحیات وزیراعظم پاکستان قرار دیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی رہنما عالیہ حمزہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کا سارا فوکس عوام کو ریلیف دینے پر […]
لاہور(پی این آئی) وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے سوموار7 جون سے یونیورسٹیاں کھولنے کا اعلان کردیا ہے، انہوں نے کہا کہ سوموار سے تمام جامعات کو تدریسی سرگرمیوں کیلئے کھولنے کی اجازت ہے، تعلیمی اداروں میں ایس اوپیز پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا۔ تفصیلات […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستانیوں کو اس سال حج پر آنے والے اخراجات کے حوالے سے آگاہ کردیا گیا ، سیکریٹری مذہبی امور سردار اعجاز جعفر کہتے ہیں کہ پاکستان سے جانے والے حج عازمین کے 8 لاکھ روپے سے 10 لاکھ روپے تک […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں سوشل میڈیا پر ایک خبر زیر گردش ہے جس میں مطالعہ پاکستان کی درسی کتاب کے دو صفحات دکھائے جا رہے ہیں، ان میں پاکستان کے سابق اور موجودہ وزرائے اعظم کا ذکر ہے۔شیئر کیے جانے والے صفحات کے پہلے […]
اسلام آباد(پی این آئی)’”مجھے ابھی تک سمجھ نہیں آرہی ہے کہ لوگوں کو شادی کیوں کرنی ہے۔ اگر آپ اپنی زندگی میں کوئی فرد رکھنا چاہتے ہیں تو آپ کو شادی کے کاغذات پر دستخط کرنے کی کیا ضرورت ہے ، کیوں یہ صرف شراکت […]
اسلام آباد (پی این آئی) قومی ادارہ صحت نے پہلے مرحلے میں فائزر ویکسین عازمین حج کو لگانے کا فیصلہ کرلیا، فائزر ویکسین کی ایک لاکھ خوراکیں پاکستان کو مل چکی ہیں، اس کے بعد عوام کو ویکسین لگائی جائے گی، فائزر کی مزید خوراکیں […]
لاہور(آئی این پی) لاہور ہائیکورٹ نے سرکاری ملازمین کیخلاف محکمانہ انکوائری منتقل کرنے سے متعلق قانونی نکتہ طے کردیا،انکوائری منتقلی میں ہائیکورٹ کو مداخلت کا اختیار نہیں۔تفصیلات کیمطابق لاہورہائیکورٹ کیجسٹس انوارحسین نے حامدحیات کی درخواست پرسرکاری ملازمین کیخلاف محکمانہ انکوائری منتقل کرنے سے متعلق قانونی […]