وفاقی وزیر تعلیم نے امتحانات سے متعلق حتمی فیصلہ سنا دیا، طلبا کیلئے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) گزشتہ سال کورونا وائرس کی وجہ سے امتحانات ملتوی کر دیئے گئے تھے تاہم رواں سال کورونا وائرس کی تیسری لہر کے دوران نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی)نے بورڈ کے امتحانات کرانے کا اعلان کر دیا ہے۔ […]

کن کن ممالک کے شہریوں کی پاکستان آمد پر پابندی برقرار رہے گی؟ سی اے اے نے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کر دیا

کراچی(پی این آئی) سول ایوی ایشن اتھارٹی(سی اے اے)مسافروں کیلئے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق نئے سفری ہدایت نامے میں سی اے اے کی 80 فیصد پروازوں پر مسافر لے کر پاکستان آنے کی پابندی برقرار رکھی گئی ہے،80 فیصد پروازوں […]

رنگ روڈ اسکینڈل، زلفی بخاری نے خود ہی استعفیٰ نہیں دیا بلکہ۔۔اندرونی کہانی منظر عام پر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) رنگ روڈ کرپشن سکینڈل پر زلفی بخاری کے استعفے کی اندرونی کہانی منظر عام پر آگئی ہے۔ذرائع کے مطابق معاون خصوصی زلفی بخاری نے رضاکارانہ طور پر استعفیٰ نہیں دیا بلکہ وزیراعظم نے ان سے استعفیٰ مانگا۔تحقیقاتی رپورٹ میں نووا […]

وفاقی حکومت نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین متعارف کرادی ، ن لیگ اور پیپلز پارٹی پر چی سسٹم سے با ہر آنے کو تیار نہیں

اسلام آباد ( آن لائن ) حکومت نے اپوزیشن کو الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا ماڈل دیکھنے کی دعوت د یتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابی اصلاحات کیلئے اتفاق رائے ضروری ہے، تمام جماعتیں بیٹھیں اور متفقہ فیصلہ کریں۔ ن لیگ اور پیپلز پارٹی پر چی […]

عید خریداری کے دوران خواتین کی سرعام تذلیل اسسٹنٹ کمشنر نارووال کو سخت ترین سزا سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) 12 مئی کو سوشل میڈیا پر ایک واقعے کی ویڈیو وائرل ہوئی جس میں دیکھا گیا کہ نارووال کی اے سی تہنیت بخاری نے کوویڈ 19 لاک ڈائون کی خلاف ورزی کے الزام میں ایک بازار میں دو خواتین کی سر […]

برطانوی نژاد پاکستانی لڑکی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف

لاہور (آئی این پی ) لاہور کے علاقے ڈیفنس میں قتل ہونے والی پاکستانی نژاد لڑکی مائرہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی جس کے مطابق مائرہ کے منہ اور گردن پر دو فائر مارے گئے، اس کی گردن پر پھندے کا نشان پایا گیا […]

پاکستان کےاہم ترین ایئرپورٹ پر32 فرنٹ لائن ورکرزکورونا کا شکار ہو گئے

پشاور (آئی این پی ) پشاورمیں باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سول ایوی ایشن اتھارٹی کے 32فرنٹ لائن ورکرز کورونا میں مبتلا ہوگئے۔ کورونا میں مبتلا زیادہ تر ایئرپورٹس پر کام کرنے والے ویجلنس، ایئرپورٹ سروسز، برج آپریٹرزمتاثر ہوئے ہیں ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق مجموعی […]

آر ٹی ایس کی خرابی سے برسراقتدار آنے والی حکومت نے اپنا مستقبل ایک اور مشین سے جوڑ لیا ہے، سابق وزیر اعظم کا دعویٰ

اسلام آ باد (آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے مرکزی رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ آر ٹی ایس بیٹھنے سے آنے والی حکومت نے اپنا مستقبل ایک اور مشین سے جوڑ لیا ہے، ڈراموں، تماشوں سے انتخابی اصلاحات اور قانون سازی […]

جن نکالنے کے لیے پیر کا14 سالہ لڑکی پر بہیمانہ تشدد، لڑکی کی والدہ پیر کی حمایت میں کھڑی ہو گئی

رحیم یار خان(آئی این پی ) جن نکالنے کیلئے پیر نے 14سالہ لڑکی پر بہیمانہ تشدد کیا، اسے تشویشناک حالت میں شیخ زید اسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں ڈاکٹر نے رابطہ کرنے پر بتایاکہ رابعہ کے جسم کے تمام حصوں پر تشدد کے نشانات […]

مکان کے کرائے کا جھگڑا، خواجہ سراؤں کے ساتھ انہونی ہو گئی

لاہور(آئی این پی ) لاہور کے علاقے ٹبی سٹی میں کرائے کے جھگڑے پر مالک مکان نے مبینہ طور پر فائرنگ کردی جس سے 2 خواجہ سرا زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق خواجہ سراوں محسن اور اللہ دتہ کا اپنے مالک مکان احمد گجر سے […]

معیشت کی تباہی کی اصل وجہ؟ بدترین کرپشن، بلاول بھٹو نے راز دریافت کر لیا

کراچی(آئی این پی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے حکومت میں ہونے والی بدترین کرپشن کومعیشت کی تباہی کی اصل وجہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جس ملک کا حکمران کرپٹ ہو وہاں کی معیشت کبھی مستحکم نہیں ہوسکتی،وزیراعظم صاحب! ملکی […]

close