کرونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر صوبے میں جاری پابندیوں کو برقرار رکھنے کا فیصلہ

کراچی (آن لائن)کورونا وائرس صوبائی ٹاسک فورس کا اجلاس وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں بروز جمعرات کو وزیراعلیٰ ہاؤسمیں ہوا، جس میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر صوبے میں جاری پابندیوں کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا […]

پیپلزپارٹی نے میدان مار لیا، صوبائی نشست پر بڑی لیڈ سے کامیابی حاصل کر لی

بدین (پی این آئی) پی پی 70 ضمنی الیکشن، پیپلز پارٹی نے 40 ہزار ووٹوں کی لیڈ سے الیکشن جیت لیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 70 بدین میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے سلسلے میں حلقہ کے تمام 123 پولنگ […]

وزیر اعلیٰ محمود خان سے اسپیکر اسد قیصرکی ملاقات، باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال

پشاور(آن لائن)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے جمعرات کے روز وزیر اعلیٰ ہاوس پشاور میں ملاقات کی اورباہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں خصوصاً سی پیک کے […]

غروراورتکبر سے بھرے اسرائیل کو روکنے کا وقت آگیا ہے، شاہ محمود قریشی

نیویارک(آن لائن)وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے کہا ہے کہ غرور اور تکبر سے بھرا اسرائیل ایک ہفتے سے فلسطینیوں پر حملے کررہا ہے،اب اسرائیل کو روکنے کا وقت آگیا ہے ،اسرائیل نے معصوم فلسطینیوں پر مظالم کی انتہا کررکھی ہے،آج اقوام عالم ایک اہم نقطے پر […]

اپوزیشن بجٹ میں حکومت کا ساتھ دے گی یا نہیں؟ فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) اور جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پارٹی رہنما مفتی کفایت اللہ کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن بجٹ میں حکومت کا ساتھ دینے کے لیے تیار نہیں […]

وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کی بندش میں 6 جون تک توسیع، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کی بندش میں 6جون تک توسیعکا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، وفاقی نظامت تعلیمات کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق 7جون کو تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلہ 3جون کو این سی اوسی کے […]

اپوزیشن بجٹ میں حکومت کا ساتھ نہیں دے گی، اپوزیشن لیڈر

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے صدر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اپوزیشن بجٹ میں حکومت کا ساتھ دینے کے لیے تیار نہیں ہے ، جمعرات کو غیر ملکی ریڈیو کو انٹرویو دیتے ہوئے انھوں نے کہا اپوزیشن بجٹ میں حکومت کا […]

ملکی بقاء ترقی اور خوشحالی حقیقی جمہوریت ، پارلیمنٹ کی بالادستی اور آئین وقانون کی حکمرانی میں ہے، محمود خان اچکزئی

کوئٹہ (آن لائن ) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے نائب صدر محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ عبدالرحیم مندوخیل صاحب کی خدمات اور جدوجہد ایک بڑے سیمینار کا تقاضا کرتا ہے جس میں مختلف الفکر سیاسی ،ادبی شخصیات اور […]

وزیر اعظم عمران خان آج کراچی نیوکلیئر پاور پلانٹ کا افتتاح کرینگے

کراچی(آن لائن)وزیر اعظم عمران خان آج کراچی نیوکلیئر پاور پلانٹ یو نٹ2- (K-2)کے افتتاح کی تقریب میں مہمان خصوصی ہوں گے۔ K-2 نیوکلیئر پاور پلانٹ جدید ترین نوعیت کا جنریشن تھری کا نیو کلیر پاور پلانٹ ہے جو کہ حفاظت اور سیفٹی کے جدید ترین […]

گریڈ 1سے19تک کے سرکاری ملازمین کو تنخواہوں میں اضافے کی خوشخبری سنا دی گئی، منظوری دیدی

لاہور(پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں25 فیصد اسپیشل الاؤنس بڑھانے کی منظوری دے دی، اسپیشل الاؤنس سرکاری ملازمین کی جون کی تنخواہوں میں شامل کیا جائے گا، بجٹ میں بھی سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری ہوگی۔ تفصیلات کے […]

بجٹ کے بعد پنجاب کی وزارت اعلیٰ کس کو سونپی جائیگی؟ بڑا نام سامنے آگیا

لاہور(پی این آئی)وزیراعظم دورہ سعودی عرب میں پنجاب سے علیم خان کو ساتھ لے کر گئے، اس سطح پر کیے جانے والے فیصلے دوستی یاری نہیں بلکہ ایک واضح اشارہ ہوتے ہیں، بجٹ کے بعد عبدالعلیم خان کو پنجاب کا نیا وزیراعلیٰ بنانے کا امکان۔ […]

close