سعودی عرب میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر کی خدمات کا اعتراف، سعودی سفیر نے ویڈیو شیئر کر دی

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان میں متعین سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے مملکت سعودی عرب میں پاکستانیوں کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے گزشتہ 60سال سے سعودی عرب میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر نذیر احمد خان کی وڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردی […]

پاکستان میں اتنا کماد ہے کہ خنزیر گھس جائے تو آسانی سے ملتا نہیں پھر بھی چینی 100 روپے سے بڑھ گئی،علامہ ناصر مدنی نے مہنگائی کی وجہ بتادی

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک،این این آئی)معروف مذہبی سکالر علامہ ناصر مدنی نے ملک میں جاری مہنگائی پر حکومت کو اپنے مخصوص مزاحیہ انداز میں آڑے ہاتھوں لے لیا۔تفصیلات کے مطابق علامہ ناصر مدنی کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں […]

میٹرک امتحان کے دوران اساتذہ کا مذاق اڑانے اور بلوچی رقص کرنے والا طالب علم پکڑا گیا

تربت (آن لائن )بلوچستان کے علاقے تربت میں میٹرک کے امتحان کے دوران اساتذہ کا مذاق اڑانے اور بلوچی رقص کرنے والے ایک طالب علم کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ڈپٹی کمشنر کیچ حسین جان بلوچ کے مطابق یہ واقعہ کیچ کے ضلعی ہیڈ کوارٹر […]

ہفتہ اور اتوار کے روز مکمل لاک ڈائون، صرف کونسی دوکانیں کھولنے کی اجازت ہو گی؟

لاہور(پی این آئی)پنجاب میں ہفتہ اور اتوار کے روز لاک ڈاو¿ن کے دوران گروسری سٹورز، کریانہ سٹورز اور رمضان بازار کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور اس سلسلے میں پنجاب حکومت نے ضلعی انتظامیہ کی درخواست مان لی اور نوٹیفکیشن جاری کردیا۔مائیکرو بلاگنگ […]

این اے 249ضمنی الیکشن: ووٹ ٹرن آئوٹ کم کیوں رہا؟ وجہ بھی بتا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ این اے 249 کی سیٹ پہلے بھی پیپلزپارٹی کے پاس رہی ہے ،یہ بلاول بھٹو زرداری کے وژن کی جیت ہے ،کورونا وائرس رمضان اور شدید گرمی کی وجہ سے ووٹ […]

آئندہ الیکشن میں کن لوگوں کو ٹکٹ نہیں دوں گا؟ وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی اراکین اسمبلی پر بجلیاں گرادیں

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے آئندہ الیکشن میں نظریاتی کارکنوں کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ کرلیا ہے، آئندہ الیکشن میں الیکٹیبلز کو ٹکٹ نہیں دیا جائے گا، پچھلے الیکشن میں الیکٹیبلزکو ٹکٹ نہ دیے جاتے تو آج اس قدر مسائل درپیش […]

بیت اللہ کی زیارت اور روضہ رسولﷺ پر حاضری کے لیے بے تاب ہوں، وزیراعظم عمران خان کا دوری سعودی عرب کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا، عمران خان کی جانب سے 7 سے 10 مئی کے درمیان سعودی عرب کا دورہ کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی حکام کے مطابق وزیر اعظم عمران […]

توہین رسالت قوانین کے حوالے سے پاس کی گئی قرارداد پر پاکستان نے بھی ردِ عمل دیدیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کو یورپین پارلیمنٹ میں ملک میں توہین رسالت قوانین کے حوالے سے پاس کی گئی قرارداد پر مایوسی ہوئی ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق یورپین پارلیمنٹ میں گفتگو سے پاکستان میں توہین رسالت قوانین اور مذہبی حساسیت کت حوالے سے […]

یورپی پارلیمنٹ نے پاکستان کو ایک اور جھٹکا دیدیا، جی ایس پی پلس پر نظرثانی کا مطالبہ

اسلام آباد (پی این آئی) یورپی پارلیمنٹ نے پاکستان کے خلاف قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کرلی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یورپی پارلیمنٹ میں 6 کے مقابلے میں 681 ارکان نے قرارداد کی حمایت کی۔ قرارداد میں پاکستان کیلئے جی ایس پی […]

یورپی پارلیمنٹ میں پاکستان کیخلاف قرار داد کی منظوری پر پاکستان کا شدید ردِ عمل، یورپی پارلیمنٹ کو ہِلا کر رکھ دیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان کو یورپین پارلیمنٹ میں ملک میں توہین رسالت قوانین کے حوالے سے پاس کی گئی قرارداد پر مایوسی ہوئی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق یورپین پارلیمنٹ میں گفتگو سے پاکستان میں توہین رسالت قوانین اور مذہبی حساسیت کت […]

عالمی سطح پر پاکستان کیلئے بڑا دھچکا، یورپی پارلیمنٹ نے پاکستان کیخلاف قرار بھاری اکثریت سے منظور کرلی

اسلام آباد (این این آئی )یورپی پارلیمنٹ نے پاکستان کے خلاف قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کرلی۔ یورپی پارلیمنٹ میں 6 کے مقابلے میں 681 ارکان نے قرارداد کی حمایت کی۔ قرارداد میں پاکستان کیلئے جی ایس پی پلس پر نظر ثانی کرنے اوراقلیتوں سے […]

close