طلبا تیاری کریں، وہ اضلاع جہاں سوموار سے سکول کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا

لاہور(پی این آئی) وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے 24 مئی سے مختلف اضلاع میں نجی و سرکاری سکول کھولنے کا اعلان کردیا ہے، 50 فیصد حاضری کے ساتھ ہفتے میں چار دن سکول کھولے جائیں گے، سکولوں میں ایس اوپیز پر سختی سے عملدرآمد […]

نیب کی شاندارکامیابی، آصف علی زرداری اور یوسف رضاگیلانی سے اربوں روپے کی ریکوری کر لی، بڑی خبر آگئی

راولپنڈی (پی این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب) نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں آصف زرداری، یوسف رضا گیلانی اور حسین لوائی سمیت دیگر کے خلاف ریفرنسز میں 23 ارب 85 کروڑ روپے کی وصولی کرلی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نیب نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں […]

ہفتے میں کتنے دن اور کون کونسے دن کاروبار بند رہے گا؟ تبدیلی کر دی گئی

کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت کی جانب سے ہفتے میں کاروبار بند رکھنے کے دنوں میں تبدیلی کردی۔سندھ حکومت کی جانب سے کاروبار بند کرنے کے دنوں میں تبدیلی کے حوالے سے ترمیمی حکم نامہ جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق صوبے میں […]

کورونا کیسز کی زیادہ شرح والے اضلاع میں تعلیمی ادارے کب تک بند رہیں گے؟ محکمہ تعلیم نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

پشاور (پی این آئی) محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق اعلامیہ جاری کردیا۔ اعلامیے کے مطابق کورونا کیسز کی زیادہ شرح والے اضلاع میں تعلیمی ادارے 7 جون تک بند رہیں گے، کورونا کی کم شرح والے اضلاع میں تعلیمی ادارے 24 […]

تعلیمی ادارے کب تک نہیں کھولے جائیں گے؟ وزیر تعلیم نے واضح اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) صوبائی وزیر تعلیم مراد راس کا کہنا ہے کہ اسکول کھولنے یا مزید بند رکھنے کے حوالے سے مشاورت جاری ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق لاہور میں کورونا کی شرح 5 فیصد سے زیادہ ہونے کے باعث سکول نہیں کھلیں گے۔صوبائی […]

ہمارے ساتھ آجائیں، غلام سرور خان اور زلفی بخاری کو کس نے پیشکش کر دی؟

لاہور (پی این آئی)ترین گروپ کے راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین کے خلاف رپورٹوں کی طرح رنگ روڈ سکینڈل کی رپورٹ بھی اسلام آباد میں بیٹھ کر لکھی گئی،سرور خان اور زلفی بخاری کو ترین گروپ میں آ جانا چاہیے کیونکہ اب […]

معاملات طے پا گئے، جہانگیر ترین گروپ کے ساتھ ڈیل کی تفصیلات شیخ رشید نے افشاء کر دیں

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت اور جہانگیر ترین گروپ میں برف پگھل گئی ہے اور ترین گروپ بجٹ میں حکومت کے حق میں ووٹ دے گا۔عرب نیوز ویب سائیٹ “اردو نیوز “سے انٹرویو میں […]

جہانگیر ترین گروپ حقیقت ہے، وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات کے بعد ترین گروپ کے رہنما نے بڑا اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی ) پی ٹی آئی جہانگیر ترین گروپ کے رہنما نعمان لنگڑیال نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقات میں تحفظات دور کئےگئے ، وزیر اعظم نے وعدہ کیا تھا کہ جہانگیر ترین سے نا انصافی نہیں ہو گی ۔وزیر اعلیٰ […]

ہر پی ایچ ڈی ہولڈر سرکاری افسر کو ماہانہ 25 ہزار روپے الانس دینے کا حکم

کراچی(آئی این پی ) سندھ ہائیکورٹ نے اب ہر پی ایچ ڈی ہولڈر کو ماہانہ 25 ہزار روپے پی ایچ ڈی الانس دینے کا حکم دیدیا۔ جسٹس عرفان سعادت خان اور جسٹس عدنان الکریم میمن نے ڈاکٹر لیاقت علی ابڑو کی درخواست پر بڑا فیصلہ […]

بلاول بھٹونے وزیراعظم عمران خان کے اہم کارنامے کی نشاندہی کر دی

کراچی(آئی این پی ) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ عمران خان مہنگائی ختم کرنے کے بجائے صرف نوٹس لیتے ہیں، دوسروں کے منصوبوں پر تختیوں کے علاوہ عمران خان کا کوئی کارنامہ نہیں۔ بلاول بھٹو زرداری نے اپنے بیان میں کہا […]

سندھ کے اہم سیاستدان کو دل کا دورہ،ہسپتال منتقل کر دیا گیا

کراچی(آئی این پی ) وزیرخوراک سندھ ہری رام کشوری لال کو دل کا دورہ پڑا ہے، طبی امداد کے لئے انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہری رام کشوری کو دل کا دورہ سندھ سیکریٹریٹ میں اپنے دفتر میں […]

close