یوم علیؓ، اعتکاف، شب قدر اور جمعتہ الوداع کے لیے این سی او سی کی نئی گائیڈ لائنز جاری کر دیں

اسلامآ باد(آن لائن ) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے نے یوم علیؓ، اعتکاف، شب قدر اور جمعتہ الوداع کے لیے گائیڈ لائنز جاری کی ہیں۔ این سی او سی کی طر ف سے جاری اعلامیہ کے مطابق یوم علیؓ پر […]

این اے 249انتخابات، آصف زرداری نے ن لیگ کو فوج یاد کرا دی، فواد چوہدری نے ٹویٹ کر دیا

اسلام آباد ( آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ن لیگ کی جانب سے انتخابی مواد پاک فوج کی نگرانی میں محفوظ کرنے کے مطالبے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مفتاح اسماعیل کہہ رہے ہیں ریکارڈ فوج کی نگرانی میں […]

عید الفطر کی طویل تعطیلات مسترد کر دی گئیں، صرف تین دن چھٹیاں دینے کی اپیل کر دی گئی

کراچی(آن لائن)  ٹیکسٹائل ایکسپورٹرز نے این سی او سی کی اعلان کردہ عید کی طویل تعطیلات کو مسترد کر دیا۔پاکستان اپیئرئل فورم کے رہنما جاوید بلوانی نے کہا کہ مشکل معاشی حالات کے پیش نظر حکومت عید کی تعطیلات میں بھی کام کرنے کا نوٹیفیکیشن […]

انتخابی قوانین میں تبدیلی کے لیے ن لیگ نے حکومت کو تعاون کی پیش کش کر دی

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ( ن) کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے حکومت کو ناقابل اعتبار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ فیٹف اور نیب قوانین پر حکومت کے ساتھ بات چیت کرکے دیکھ لیا ۔ ہر دفعہ این آر او کا […]

این اے 249 میں دوبارہ گنتی، ن لیگ نے الیکشن کمیشن پر دباؤ بڑھا دیا

کراچی(آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے این اے 249 سے امیدوار مفتاح اسماعیل کی چیف الیکشن کمشنر کو ہنگامی کارروائی کے لئے درخواست دے دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ این اے 249 میں ضمنی انتخاب کے سربمہر حالت میں بیلٹ پیپرز […]

بلوچستان حکومت میں شامل جماعتوں میں اختلافات نمایاں، وزیراعلی جام کمال کی تبدیلی کیلئے آوازیں اٹھنے لگیں،ذرائع

کوئٹہ (آن لائن )بلوچستان میں حکمراں جماعت بلوچستان عوامی پارٹی کے اندر اور صوبائی حکومت میں شامل اتحادی جماعت سے اختلافات میں اضافے پر وزیراعلی جام کمال کی تبدیلی کیلئے آوازیں اٹھنے لگیں۔ذرائع کے مطابق وزیر اعلی بلوچستان اورتحریک انصاف کے صوبائی ارکان اسمبلی میں […]

تلخیاں بڑھنے لگیں، پی ڈی ایم کے ترجمان نے پیپلز پارٹی کو تحریک انصاف کی بی ٹیم قرار دیدیا

کوئٹہ (آن لائن ) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کی بی ٹیم بن گئی ہے، پیپلزپارٹی میں اب بھٹو ازم نہیں رہا، وہ زرداری پارٹی بن گئی ہے۔اپنے بیان […]

آئندہ الیکشن میں کونسی جماعت دو تہائی کی اکثریت سے فتح حاصل کرے گی؟ بڑی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(آئی این پی )تحریک انصاف آزادکشمیر کے سینئر رہنما سابق وزیر سیاحت و ٹرانسپورٹ محمدطاہرکھوکھر نے کہا ہے کہ آزادکشمیر کے آئندہ انتخابات انتہائی اہمیت کے حامل ہیں، عمران خان کی جرات مندانہ پالیسی کے باعث سرحد کی دونوں جانب کشمیری انہیں اپنا نجات […]

ایک وزیرکو ہٹانے کامطالب مزید تبدیلی نہیں، صوبائی حکومت کے ترجمان متحرک ہو گئے

کوئٹہ (آن لائن )حکومت بلوچستان کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے کہاہے کہ وزیربلدیات کو ہٹانے کامطالب مزید تبدیلی نہیں بلوچستان کابینہ بہترین انداز میں حکومتی امور انجام دے رہی ہے،وزرا کی کارکردگی اطمینان بخش ہے۔وزیراعلی بلوچستان کی جانب سے کابینہ میں مزید ردوبدل یا چند […]

وزارت کا قلم دان واپس لینے سے پہلے مشاورت یا اعتماد میں نہیں لیا گیا، سابق صوبائی وزیر کے لہجے سے بغاوت کی بو آنے لگی

کوئٹہ (آن لائن )صوبائی وزیر سردارصالح بھوتانی سے وزارت بلدیات کا قلمدان واپس لے لیاگیادوسری جانب صوبائی وزیر سردارصالح بھوتانی کاکہناہے کہ محکمہ بلدیات کا قلم دان لینے سے پہلے مشاورت یا اعتماد میں نہیں لیا گیا قلم دان واپس لینے کے بعد کی صورتحال […]

پاکستان کیلئے آئندہ چند ہفتے نازک ہیں، پاکستانیوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ پاکستان کیلئے آئندہ چند ہفتے نازک ہیں، احتیاط لازمی ہے ، اتوار کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ ایک سال ہو گیا […]

close