اسلام آ باد (آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وقاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو ہوگا جس میں 8نکاتی ایجنڈے سمیت ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ اجلاس میں ملکی کرونا اور ویکسین کی صورتحال کا جائزہ […]
لاہور (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کے سب سے قریبی دوست اور اب تحریک انصاف کے ناراض رہنما جہانگیر ترین رہائش گاہ پران کے حمایتی ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کا مشاورتی اجلاس ہوا، جس میںگروپ کے ارکان کی وزیر اعظم عمران خان […]
کراچی (پی این آئی) حکمران جماعت تحریک انصاف کو قومی اسمبلی کے حلقے این اے 249 میںشرمناک شکست کا سامنا کرنا پڑا جس کے بعد اس علاقے سے تحریک انساف کے رکن سندھ اسمبلی شہزاد اعوان نے وزیراعظم عمران خان ، گورنر سندھ ، چیف […]
لاہور (پی این آئی) تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین اوران کے بیٹے علی ترین کی گرفتاری ن ہو سکی۔ جہانگیر ترین اور علی ترین کی کارپوریٹ فراڈ اورمنی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت میں 19مئی تک توسیع کردی گئی۔آج صبح کارپوریٹ فراڈ اور منی […]
اسلام آباد (اے پی پی) کورونا وباءکی مختلف خطرناک اقسام کے پاکستان میں پھیلنے کے خدشہ کے پیش نظر افغانستان اور ایران کے ساتھ لینڈ بارڈر منیجمنٹ پالیسی پر نظرثانی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اتوار کے روز این سی اوسی کی جانب سے جاری اعلامیہ […]
لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز نے سیالکوٹ میں فردوس عاشق اعوان کی جانب سے سول سرونٹ خاتون کو ڈانٹ پلانے کے واقعے کی مذمت کی ہے ، اتوار کو سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر مریم نواز نے لکھا کہ […]
اسلام آباد(پی این آئی )وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ کیلئے صدارتی آرڈیننس لانے کا عندیہ دے دیا۔ان کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کا کمیٹی میں زبردست کام ہے، الیکشن کمیشن نے سخت شرائط لگائیں تھیں جو […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ اس سال بغیر امتحان گریڈ نہیں ملیں گے، جو طلبہ امتحان دیں گے ان کیلئے کوشش ہوگی کہ انہیں آگے داخلہ مل سکے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے […]
کراچی (آن لائن )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے این اے 249 سے امیدوار مفتاح اسماعیل کی چیف الیکشن کمشنر کو ہنگامی کارروائی کے لئے درخواست دے دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ این اے 249 میں ضمنی انتخاب کے سربمہر حالت میں بیلٹ […]
مٹیاری(آن لائن)سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن نے کہا ہے کہ اپنے بیان پر آج بھی قائم ہوں ، ملنے والے لیگل نوٹس کا عدالت میں جواب دوں گا،حکام جوڈیشنل انکوائری کرائیں، وفاقی وزرائ میرے خلاف اپنے بیان سے مکرجانے کا غلط پروپیگنڈہ […]
سیالکوٹ (آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اسسٹنٹ کمشنر (اے سی) سیالکوٹ سونیا صدف کو بازار میں سب کے سامنے ڈانٹ پلادی۔فردوس عاشق اعوان نے سیالکوٹ میں بازار کا دورہ کیا اور اشیائے ضروریہ کی […]