کراچی (پی این آئی) متحدہ قومی موومنٹ( ایم کیوایم ) پاکستان نے وفاق کی جانب سے ایک اور وفاق میں وزارت کی پیشکش کو مسترد کردیا ہے اور کہا ہے کہ پہلے ہی ایک وزارت کا بوجھ سنبھالے ہوئے ہے تحریری معاہدے پر عمل درآمد […]
کراچی (پی این آئی) سٹیٹ بینک نے 8 مئی بروز ہفتہ تمام بینک اور مالیاتی ادارے کھلے رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ مرکزی بینک کے مطابق 8 مئی کو صبح 9 تا دوپہر 2 بجے تک تمام بینکس اور مالیاتی ادارے کھلے رہیں گے۔ سٹیٹ […]
کراچی (آئی این پی ) پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفی کمال نے کراچی کے حلقہ این اے249 میں دوبارہ پولنگ کیلئے الیکشن کمیشن کو درخواست جمع کرادی ہے۔ مصطفی کمال نے الیکشن کمیشن کو لکھا کہ پولنگ والے روز 30سے زائد پولنگ اسٹیشنوں پر […]
اسلام آ باد (آئی ا ین پی ) شوگر اسکینڈل تحقیقات میں صوبائی وزیر تجارت میاں اسلم ڈوگر، محسن لغاری اور سابق صوبائی وزیر سمیع اللہ چوہدری نیب کی تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہو گئے، ڈی جی نیب عرفان منگی کی سربراہی میں تحقیقاتی […]
کراچی(این این آئی)پاکستان کی خوبرو اداکارہ نوشین شاہ نے لائیو شو کے دوران میزبان عامر لیاقت کے زیادہ اور بے تکا بولنے پر ان کی کلاس لے لی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔پاکستان کے ٹی وی صارفین اس […]
اسلام آباد(آئی این پی ) الیکشن کمیشن نے این اے 249 کے ضمنی الیکشن میں دوبارہ گنتی کی مفتاح اسماعیل کی درخواست منظور کر لی۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں چار رکنی بینچ نے مفتاح اسماعیل کی دوبارہ گنتی کی درخواست […]
اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے عیدالفطر کے موقع پر ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کرانے کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں قیدیوں کی سزا میں 90 روز کمی کی منظوری دے […]
کراچی(آئی این پی ) اپنے خوابوں اور سیاسی پیش گوئیوں کے حوالے سے مشہور پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے کہا ہے کہ 2021 خطرناک سال ہے اور عمران خان اچانک اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان کریں گے۔ سندھ ہائی کورٹ کے باہر میڈیا […]
اسلام آباد(آئی ا ین پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن)نے الیکشن کمیشن سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249 میں دوبارہ پولنگ کی استدعا کردی، الیکشن کمیشن نے این اے 249 ضمنی الیکشن میں دوبارہ گنتی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف الیکشن […]
لاہور(آئی این پی ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سابق حکمرانوں نے قومی وسائل کو ذاتی نمودو نمائش پر استعمال کیا، ماضی میں ہر روز کرپشن کی داستانیں منظر عام پر آتی تھیں، ہماری حکومت کا ایک بھی سکینڈل سامنے نہیں آیا۔ […]
اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ الیکشن چوری کرنا چھوڑ دیں، کسی انتخابی اصلاحات کی ضرورت نہیں، الیکٹرانک ووٹنگ مشین بنانا حکومت اور پارلیمان کا کام نہیں، وزیراعظم کہتے تھے کسی […]