اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہمارے لئے نبی کریم حضرت محمدؐ کی شان سب سے زیادہ مقدم ہے یورپی یونین کے کہنے پر قوانین میں تبدیلی نہیں کریں گے،منگل کو نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے […]
راولپنڈی(آئی این پی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے، منگل کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق آرمی چیف سعودی عرب میں سول اور عسکری حکام سے ملاقاتیں کریں گے،آرمی چیف کے سعودی عرب […]
اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی کابینہ نے انتخابی اصلاحات کے 2 آرڈیننس کی منظوری دیدی جس کے تحت الیکشن کمیشن انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین استعمال کرسکیگا اور سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ دینے کی سہولت کا بندوبست کریگا۔ منگل کو اسلام آباد میں کابینہ […]
اسلام آباد (آئی این پی )ملک کے مختلف شہروں میں انتظامیہ کے کریک ڈائون کے باوجود شہریوں کی جانب سے کورونا ضابطہ کار(ایس او پیز)نظرانداز کی جارہی ہیں۔کورونا کے وار روکنے کیلئے کہیں لاک ڈان توکہیں گرفتاریاں جاری ہیں لیکن بہت سے شہری ایس اوپیز […]
اسلام آباد (آئی این پی ) ملک بھر میں اب بینک کوروناوائر س پھیلانے کی بڑی وجہ بننے لگے ، اوقات کار میں کمی کے باعث بینکوں کے باہر لمبی قطاروں سے صارفین کے ساتھ ساتھ بینک عملہ بھی عاجز آگیا ، حکومت اور ا […]
لاہور (آئی این پی ) پی ٹی آئی کے سابق رہنماء اور چکوال کے ممتاز سیاستدان سردار غلام عباس نے مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں محمد شہباز شریف سے ملاقات کرکے انہیں رہائی پر مبارک باد دی اور مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کی […]
پشاور (آن لائن) محکمہ سیاحت خیبر پختونخوا نے کورونا کی صورتحال کے پیش نظر 8 سے 16 مئی تک شمالی علاقہ جات گلیات, کاغان, سوات,دیر اور چترال کے سیاحتی مقامات, ریزورٹس، ہوٹلز اور اس کے آس پاس کے تفریحی مقامات اور عوامی پارک بند رکھنے […]
اسلام آباد(آئی این پی) وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، جون جولائی تک اڑھائی کروڑ افراد کو کورونا ویکسین لگانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے ،وفاقی کابینہ نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان “سعودی -پاکستان سپریم کوارڈینیشن کونسل کے قیام […]
کراچی (آن لائن) شہر کے مختلف مارکیٹس میں عید کے موقع پرجعلی کرنسی پھیلانے کی کوشش ناکام اسٹیل ٹاون پولیس نے جعلی کرنسی کی سپلائی میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ایس پی ملیر کے مطابق گرفتار ملزمان سے 5 لاکھ مالیت کی جعلی کرنسی […]
اسلام آ باد (آئی این پی ) ارسا نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ ملک میں پانی کا بحران سنگین ہورہا ہے اور آبی ذخائر میں تشویشناک حد تک کمی ہوگئی ہے۔ ارسا نے بتایا ہے کہ تربیلا ڈیم میں پانی کا ذخیرہ ڈیڈ […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیرخزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ تنخواہوں اور پنشن کے اخراجات کو منظم بنایا جائےگا، صوبائی حکومتیں مالیاتی ڈسپلن اپنا کر اخراجات میں کمی لاسکتی ہے، بجٹ میں گروتھ کے فروغ کو ترجیح دی جائے، نوجوانوں کیلئے چھوٹے قرضوں […]