لاہور(آئی این پی) معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے عوامی مفاد کیلئے نظام کو بدلنے کے جو وعدے کئے تھے انہیں پورا کرنے کیلئے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت تمام تر مشکلات کے باوجود قانون […]
اسلام آباد (آئی این پی) سپریم کورٹ نے کورونا وائرس کے خلاف اقدامات سے متعلق این ڈی ایم اے اور حکومت سندھ کی رپورٹ کو غیر تسلی بخش قرار دیا جبکہ حکومت کو دو روز میں آکسیجن سلنڈر کی قیمت کا تعین کرنے کا حکم […]
اسلام آباد (آئی این پی)ملک بھر میں کورونا ویکسینیشن مراکز عید الفطر کے 3 روز بند رہیں گے۔ترجمان وزارت نیشنل سروسز کا کہنا ہے کہ کورونا ویکسینیشن مراکز میں لوگ ویکسین معمول کے مطابق لگواسکتے ہیں۔ترجمان کا کہنا تھاکہ عید کے بعد بھی ویکسینیشن کی […]
اسلام آباد(آئی این پی)وزیرمملکت برائے اطلاعات ونشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ اپنا گھرخواب کی تکمیل کو وزیراعظم عمران خان نے اپنی دن رات محنت سے حقیقت میں بدل دیاہے ،پہلے مرحلہ میں پنجاب کی 39تحصیلوں میں 41مقامات پر 10ہزار سستے گھر 1سال کی […]
اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ بہت سارے پریشر آئے کہ اسرائیل کو تسلیم کرلیا جائے لیکن پاکستان نے کہا فلسطین کو انصاف ملنے تک اسرائیل سے متعلق سوچا بھی نہیں جاسکتا۔ بدھ کو […]
اسلام آباد (آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے دنیا بھر میں تعینات پاکستانی سفرا کو ہدایت کی ہے کہ سمندر پار پاکستانی ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں انہیں کسی بھی صورت پریشان یا تنگ نہ کیا جائے،سمندرپار پاکستانیوں کی وجہ سے پاکستان دیوالیہ پن […]
پشاور (آئی این پی) پنجاب کے بعد خیبرپختونخوا حکومت نے بھی کورونا کی تیسری لہر کے پیش نظر8 مئی سے 16 مئی تک کاروباری سرگرمیاں اور ٹرانسپورٹ مکمل بند رکھنے سمیت متعدد پاپندیاں لگا دی ہیں۔ بدھ کو صوبائی محکمہ داخلہ کے حکم نامے کے […]
اسلام آباد(آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینزکے سیکریٹری جنرل سینیٹر فرحت اللہ بابر نے پارلیمنٹ کی کشمیر کمیٹی کا نام تبدیل کرکے اس کا نام کشمیر کمیٹی برائے کشمیر اور فلسطین رکھنے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ فلسطین کا ایشو اجاگر کیا جا سکے۔ اس کمیٹی کی […]
اسلام آباد(آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کے تمام ترانتظامات مکمل کرلئے گئے ۔ذرائع کے مطابق پاکستان کے حکومتی وفود دو سے تین مراحل میں سعودی عرب پہنچیں گے، وزیر اعظم عمران خان دو روز بعد سعودی عرب روانہ ہوِں گے […]
لاہور (آن لائن) ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈاتھارٹی رفاقت علی نسوآنہ کی ہدایت پر میٹھی عید سے قبل مٹھائی کارخانوں کی چیکنگ کی گئی۔تفصیلات کے مطابق صوبہ بھر میں 1755 سویٹس پروڈکشن یونٹس کی چیکنگ کے دوران ناقص انتظامات پر263 کو بھاری جرمانے جبکہ معمولی نقائص […]
لاہور (آن لائن) سی سی پی او لاہور ایڈیشنل آئی جی غلام محمود ڈوگر کی قیادت میں آج بھی مسلسل دسویں روز شہر میں فلیگ مارچ کیا گیا۔کمشنر لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان، سی ٹی او لاہور سید حماد عابد اور آرمی و رینجرز حکام […]