این اے 249میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی، ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے کتنے ووٹ مسترد ہو گئے؟

کراچی (پی این آئی )الیکشن کمیشن کے عملے نے این اے 249 میں ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع کیا تو ن لیگ اور پی ٹی آئی سمیت دیگر سیاسی جماعتو ں نے تھیلوں کے کھلے ہونے پر اعتراضات اٹھاتے ہوئے گنتی کا بائیکاٹ کر […]

طلبا کیلئے بڑی خبر آگئی، وفاقی وزیر تعلیم نے امتحانات کی تاریخ کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )وزیر تعلیم شفقت محمود نے 15 جون سے بورڈ امتحانات شروع کرنے کے اصولی فیصلے کا اعلان کر دیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا انٹر پروونشیل ایجوکیشن منسٹرز […]

وزیر اعظم چور نہیں تو مہنگائی کیوں ہو رہی ہے؟ پٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے سے کاروبار بند کر رہے ہیں،گڈزٹرانسپورٹرز کا اعلان

لاہور (آن لائن) آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن لاہور ڈویژن کے جنرل سیکرٹری محمد اظہرقادری نے کہاہے کہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں کم کی جائیں،عمران خان صاحب آپ نے خود کنٹینر پر کھڑے ہوکر کہا تھا اگر مہنگائی ہو تو سمجھ جاو […]

سفیروں کے ساتھ کنٹینر کی زبان، وزیر اعظم کو میڈیا سرکس لگانے کی کیا ضرورت تھی؟

اسلام آباد (آن لائن) مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کے سفیروں سے وڈیو لنک پر خطاب پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی سفارت کاری کا جنازہ نکال کر تین سال بعد عمران صاحب کو سفیروں سے […]

سرکاری ملازمین کو عیدالفطر کے موقع پر سپیشل الائونس دینے کا وعدہ کھٹائی میں پڑ گیا

فیصل آباد(آن لائن) حکومت پنجاب کی طرف سے سرکاری ملازمین کو عیدالفطر کے موقع پر سپیشل الائونس دینے کا وعدہ کھٹائی میں پڑ گیا، فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کو بجٹ کی سہ ماہی قسط بھی جاری نہ ہو سکی جس کے باعث فیصل آباد […]

ایس او پیز کی خلاف ورزی، متعدد دکانیں سیل، 76 گرفتار

پشاور (آئی این پی ) پشاور میں ضلعی انتظامیہ کا ایکشن، پاک فوج اور پولیس نے ایس او پیز کی خلاف ورزی پر متعدد دکانوں کو سیل کرتے ہوئے 76 افراد کو گرفتارکرلیا۔ انتظامیہ کے مطابق کوہاٹ روڈ، رنگ روڈ، قصہ خوانی اور اندرون شہر […]

لاک ڈاؤن میں کوئی گھر سے نہ نکلے،مری اور پیر سوہاوہ جانیوالے راستے بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آئی ا ین پی )وفاقی دارالحکومت میں لاک ڈاون کے احکامات جاری کر دیئے گئے، مری اور پیر سوہاوہ جانے والے راستوں کو بھی بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفیکشن کے مطابق گروسری […]

عمران خان قوم سے معافی مانگیں، اپوزیشن لیڈر نے مطالبہ کر دیا

کراچی (آئی این پی ) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان آئی ایم ایف ڈیل پر ہماری بات مان لیتے تومعیشت یوں تباہ نہ ہوتی، ڈیل میں اپنی غلطی تسلیم کرنا کافی نہیں، عمران خان قوم سے معافی […]

وزیر اعظم عمران خان آج پنجاب کی 11 تحصیلوں میں10 ہزار سستے گھروں کی تعمیر کے منصوبے کا سنگ بنیادرکھیں گے، فواد چوہدری نے بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان آج پنجاب کی 11 تحصیلوں میں10 ہزار سستے گھروں کی تعمیر کے منصوبے کا سنگ بنیادرکھ رہے ہیں،پچاس لاکھ گھروں کی تعمیر کا وعدہ عملی […]

بائیو میٹرکس بیچنے والا نادرا ملازمین کا گروہ پکڑا گیا، کھلبلی مچ گئی

لاہور (پی این آئی) ایف آئی سائبر کرائم ونگ نے ایک نئی طرز کا فراڈ کرنے والے سرکاری ملازم کو پکڑ لیا ہے جو لوگوں کی انگلیوں کے بائیو میٹرکس فروخت کرتا تھا۔ ایف آئی حکام کے مطابق شناختی کارڈ بنوانے والے افراد کی انگلیوں […]

ساڑھے تین مرلہ اسکیم، وزیراعظم عمران خان آج غریبوں کے گھروں کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے

اسلام آباد (اے پی پی)وزیراعظم عمران خان آج لاہور کا ایک روزہ دورہ کریں گے، اس دوران وہ پنجاب پیری اربن کم لاگت ہاؤسنگ سکیم کے منصوبےکا آغازکریں گے۔ 10 سے زیادہ سائٹس کا منصوبے کے آغاز کے لئے انتخاب کیا گیا ہے۔ منصوبے کے […]

close